Asma1
💯jeehaad💯صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.❤📿
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے.��
�������Ameen Suma Ameen ���
���������
Aye Allah ma tera kasy shukar ada karo
16/05/2026
15/05/2026
15/05/2026
ﺍﻟﺴَّﻠَﺎﻡُ ﻋَﻠَﻴْﻚَ ﺃَﻳُّﻬَﺎ ﺍﻟﻨَّﺒِﻲُّ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُﻪُ ♥️😘
اَ للّٰــھُـمَّ صَـــِلّ عَلٰی مُحَـمَّـــدِ نِ النَّــبِـــِیّ الۡاُ ِمّـــِیّ وَ عَلٰی آلِـہٖ وَاصَحۡبِـہٖ وَ بَارِ كۡ وَسَــلِـّــمۡ♥️
Buht hi piyre duwa Pakistan ka Liya AP sab be duwa ma shameel ho or video ko apna dosto ko be sand kare🤲😁😂😂
Ameen
ُبح
✨ دنیا کی مصروفیات میں اتنا نہ کھو جاؤ کہ آخرت کو بھول جاؤ…
اصل کامیابی وہ ہے جو قبر کے بعد بھی فائدہ مند ہو۔
ابھی بھی وقت ہے، اپنے اعمال کو سنوار لو اور اپنے رب کی طرف لوٹ آؤ۔
بیشک اللہ ہی توبہ قبول کرنے والا اور بخشنے والا ہے۔
وعن سهل بن سعد: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم وشكا إليه الفقر فقال: إذا دخلت بيتك فسلم إن كان فيه أحد وإن لم يكن فيه أحد فسلم على نفسك، واقرأ قل هو الله أحد مرة واحدة ففعل الرجل فأدر . الله عليه رزقا حتى أفاض على جيرانه من تفسير الرازي ج 32 ص 356. 🏠💰📖
ڈاکٹر اسرار احمد رح حیات اور وفات کے بعد کی عوامی مقبولیت کا تقابلی جائزہ (چودھویں برسی کے موقع پر) تحریر : عمر اعجاز 🤔💭📚
> *دعا کیا کریں🤲🏻🌸🍒*
`رب کریم جب عزت دے𓂃`
*تو پھر ذلت سے بچائے❤️🩹*
*`اللّٰہ جب آسانی دے𓂃`*
*تو پھر دقت سے بچائے🌚🍃*
*`رب کریم جب رحمت کرے𓂃`*
*تو پھر اپنے عذاب سے بچائے❤️🔥😭*
*`اللّٰہ جب عطا کرے𓂃`*
تو اپنی ناراضگی سے بچائے 🥀🥺💖🌹💐🌺🌻🌼
```اک دن آئے گا جب تمہارا رب فرشتوں سے فرمائے گا کہ میرا بندہ اب تھک چکا ہے مگر اس نے میرا دامن نہیں چھوڑا۔ جاؤ، اسے خوشخبری سنا دو کہ جس چیز کی چاہت میں یہ راتوں کو جاگتا رہا، آنسو بہاتا رہا وہ چیز میں نے اس کے نصیب میں لکھ دی ہے۔ تمہارے صبر کے دن تمہاری خاموش دعائیں، تمہارے ٹوٹے دل کے لمحے سب اللہ تعالی کے پاس امانت ہیں۔ وہ دن ضرور آئے گا جب تمہیں احساس ہو گا کہ ہر انتظار کا لمحہ تمہارے حق میں تھا۔ اور جب وہ دن آئے گا تو تمہاری آنکھوں کے آنسو خوشی کی گواہی دیں گے کہ اللہ نے کبھی تمہیں اکیلا نہیں چھوڑا...🌸🥹✨```
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi