Karbala e Muallaa
Respect
30/06/2023
🔸 *اپنے شوہر کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں*🪷✨🌸
*📌 شوہر کی محبت کو راغب کرنے کا ایک اہم نکتہ حسن اخلاق کا خیال رکھنا ہے۔ 🌷*
*📌اپنے شوہر سے ہمیشہ گرمجوشی اور مہربانی سے اور آہستہ سے بات کریں۔🥀*
*📌 اس کے سامنے کبھی اپنی آواز بلند نہ کرو۔ 🍁*
*📌اس کے بارے میں توہین آمیز الفاظ استعمال نہ کریں۔ 🍂*
*📌اس کی خامیوں یا کوتاہیوں پر کبھی اس کا مذاق نہ اڑائیں۔✨*
📍 *اگر آپ کا شوہر آپ کی عزت نہیں کرتا تو اپنے اچھے برتاؤ کو ترک نہ کریں اور یقین رکھیں کہ آپ کا درست رویہ آہستہ آہستہ اس کی اصلاح کرے گا* 💫🎊
28/06/2023
اسلام نے مردوں سے زیادہ خواتین پر توجہ دی ہے، خواتین کو تمام خیرات و برکات کا منشاء قرار دیا ! اور قرآنی تعلیمات کے مطابق عورت کو انسان ساز اور انسان کی تربیت کرنے والی کے طور پر پیش کیا۔
صحیفہ ،امام جلد ۱۱، صفحہ ۲۵۳
26/06/2023
*🌸🍂 وہ کافی دیر بیٹھی آنکھوں میں آنسو لئے اس آیت پر انگلی رکھے اس کو محسوس کر رہی تھی جیسے رب اس سے بات کر رہا ہو اسے سمجھا رہا ہو :*
*وَلَلۡآخِرَةُ خَیۡرُلَّكَ مِنَ الاُؤلٓی*
*تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہوگا🍁🤲🏻❤️*
23/06/2023
*عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حسن کا لالچ لے ڈوبا، دینداری، اخلاق، سیرت اچھے لوگ شریف خاندان کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا. نتیجہ زلالت، جھگڑے، فساد، طلاقیں✨🖤*
*•___√🥀🕊️✨*
اللَّھُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
_*اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ وَ عَلى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ* _
_*وَ عَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ وَ عَلى اَصْحابِ الْحُسَيْنِ*
20/06/2023
اِنَّ الصَّلٰوۃَ تَنۡہٰی عَنِ الۡفَحۡشَآءِ وَ الۡمُنۡکَرِ ؕ
،"یقیناً نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے"_ 🥀🖤
عنکبوت 45.
17/06/2023
یہ جو سرِ عام حق گوئی کا ہُنر پایا ہے
علی سے عشق کیا ہے تو جِگر پایا ہے ❤🙂
#😇
اللہم ارذقنا زیارت الحسین من یوم الاربعین🥀🥀
یا اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ میں وقت کے امام کے سامنے شرمندہ نہ ھوں🥀🥀🥺
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
88700