Islam Zada mashwani
Dear friends, on this page I will run the social media of Pakistan Muslim League-N
16/05/2026
صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ملیر و پارلیمانی لیڈر(بلدیہ عظمٰی کراچی) محمد فیروز خان کی ہدایت پر یوسی فنڈ سے یوسی ۴مجید کالونی ڈھاکہ آبادی میں تقریباً ۴۰۰ فٹ پانی کی نئی لائن ڈالی جارہی۔۔۔۔۔۰
*علاقہ مکین نے گزشتہ روز کھلی کچہری میں جناب چیئرمین یوسی۴ کو پانی کی مسائل سے اگا کیا جس پر فوری کام شروع کیا اس پر علاقہ مکین نے کا شکریہ ادا کیا جنہونے پانی کا دیرنہ مسلہ فوری حل کروایا۔۔۔۔۔۰
*اس موقع پر سابق کونسلر علی رحمان بھائی شاہد بھائی اور دیگر جاری کام کی نگرنی کر رہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۰
*جاری_کردہ*
*میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع ملیر اسلام زادہ مشوانی*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Karachi