Junaid wahidi ppp
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Junaid wahidi ppp, Health/Beauty, Liyari, Karachi.
This is very worrying situation & the entire Pakistani nation should think about it unitedly, that a country that is an enemy of Islam is linked with former prime minister of this country, then what is left behind?
@علوینہ فیصل ان ہزاروں نئے اساتذہ میں سے ایک ہیں جو پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کے قابل اور مستحق اساتذہ کے لیے میرٹ کی بنیاد پر ساٹھ ہزار نئی نوکریاں پیدا کرنے کے اقدام سے مستفید ہو رہی ہیں۔
12/07/2023
ہم سمجھتے ہیں کہ بہترین اساتذہ کا ہونا اچھی تعلیم کی کلید ہے، اس لیے ہم بچوں کی مدد کرنے اور پڑھے لکھے لوگوں کیلئے ملازمتیں پیدا کرنے کیلئے مزید اساتذہ کی خدمات حاصل کرنا جاری رکھیں گے۔
12/07/2023
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کی ملاقات
ملاقات می باہمی دلچسپ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
علماء معاشرے کی اخلاقی ور مذہبی لحاظ سے پرورش کیلئے کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ سندھ
ہمارے علماء نے مذہبی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے بہترین کام
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ آرکائیوز ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کتاب "اسٹوری آف انڈس سولائزیشن" کی تقریبِ رونمائی میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
ایک بہترین کتاب کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہوتی، آرکائیوز کے ذریعے نوجوان نسل اپنے آباؤ اجداد اور تاریخی پسں منظر سے آگاہ ہوتی ھ
12/07/2023
وعدے نہیں عملی اقدام صوبہ سندھ میں گزشتہ 5 سال کے دوران 51 نئے کالجز قائم کیے گئے۔
23 کالجز میں رواں تعلیمی سال سے تدریسی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی۔
12/07/2023
بجلی اور گیس سے متعلق ہمارا ہر وفاقی
حکومت سے مسئلہ رہا ہے، گیس میں نوری آباد پاور پلانٹ سے سستی بجلی کراچی کو فراہم کی جاتی ہے، جب سے
سندھ کو اس کا حق نہیں مل رہا ہے،
وہ پلانٹ لگا ہے ایک منٹ کیلئے بھی بند
نہیں ہوا ہے
سید مراد علی شاه
آرٹس، ڈیزائن اور ہیریٹیج کی حقیقی محافظ "اروڑ یونیورسٹی سکھر" حکومتِ سندھ کا تعلیم کے شعبے میں اپنے انقلابی وژن کے مطابق ایک قابل تحسین اقدام ہے۔
داخلے کے لیے ابھی آن لائن اپلائی کیجئے:
admission.aror.edu.pk
ہم تعلیمی پروگرام سینٹرل جیل کراچی تک لے کر گئے ہیں کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی وہ واحد جماعت ہے جس نے کبھی عوام کا ساتھ چھوڑا نہ کبھی چھوڑے گی۔
11/07/2023
ملک دشمن عناصر چیئر مین پی ٹی آئی کی حمایت کر رہے ہیں۔
سینیٹر شیری رحمان سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
11/07/2023
وزیر اعلی سندھ مرادعلی شاہ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Liyari
Karachi