ESHA Entrepreneur
ESHA Entrepreneur
Oriflame Beauty consultant
Businesses opportunity provide
Make a part of my team
01/08/2023
01/08/2023
24/07/2023
*ECLAT*
*Nuit Eau de Parfum for her*
یہ پرفیوم فرانسیسی پرفیومری سے متاثر ہو کر تیار کیا گیا ہے۔Eclat کے تقریباً سب پرفیومز ہمیشہ پھولوں سے تیار کیےجاتےہیں۔اس میں شامل Jasmine grandiflorum جو صدیوں سے محبت کی علامت سمجھا جاتا رہا ہے۔عطرسازی میں اپنی نزاکت اور grace کیلئے مشہور ہے۔اس کے علاوہ بلیو بیریز ،آڑو کے رسیلے پھلوں کے نوٹس جب پیچولی سے لیس ونیلا اور کستوری کے نوٹس میں مل جاتے ہیں تو اس کی مسحور کن خوشبو آپ کو city of love پیرس کی گلیوں میں لے جاتی ہے۔
*Price 6999*
*Code #40788*
*50ml*
22/07/2023
Last ordered of the month
22/07/2023
💎 *Diamond Cellular Anti-Ageing Cream!*
دنیا کی پہلی کریم جس میں اصلی diamond dust💎 ڈائمنڈ کے ذرّات موجود ہیں۔ anti ageing کریم ہے,اس کریم کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں جو آپکو 4 ہفتوں میں ہی نظر آتے ہیں...... 💎چہرے کی جلد کو ٹائٹ کرتی ہیں۔ 💎چہرے کو موئسچرائز moisturizeکرتی ہے۔ 💎جلد کی رنگت نکھارتی ہیں۔ 💎چہرے کی جلد کو smooth کرتی ہے ۔ 💎بڑھتی عمر کے اثرات،جھریوں، چھائیوں اور داغ دھبوں کو ختم کرتی ہے۔ 💎چہرے کو جوان اور تروتازہ رکھتی ہے ۔
_💎50 ml💎_
_💎Code:13659💎_
21/07/2023
🌿Love Nature🌿
🍋Purifying Gel Wash🍋
✨Massage into face & neck using circular motions,avoiding eye area.Use it daily in the morning & evening.
🍋Mattifying Face Lotion🍋
✨Using fingertips, massage into face & neck in the morning and evening after cleaning & toning.Avoid eye area.✨
✨Best for oily skin type and use full set for best results. ✨
21/07/2023
🌿LOVE NATURE 🌿
🍋MATTIFYING FACE LOTION with Organic Tea Tree & Lime🍋
🌿یہ فیس لوش قدرتی اجزاء Tea Tee اور Lime کو ملا کر بنا ھے.یہ سکن کو ایک smooth & matte لک دیتا ھے. 🌿
🌿اس میں salicylic acid موجود ھے جوکہ ایکسٹرا sebum اور impurities کو ریموو کرتا ھے اور blemishes کو کنٹرول کرتا ھے. 🌿
🌿یہ لوشن سکن کو ہائیڈریٹ رکھتا ھے اوراس سےفیس پر آئلی شائنی لک نہیں آتی.
🌿یہ پراڈکٹ ڈدماٹولوجیکلی ٹیسٹڈ ھے اور biodegradable ھے.یہ پیرابن اور سیلیکون فری ہیں.🌿
🍋Best for Oily Skin Type.🍋
Code #34845
Quantity :50ml
Price :1319
21/07/2023
🌿LOVE NATURE 🌿
🍋Purifying Gel Wash with Organic Tea Tree & Lime🍋
🍋MATTIFYING FACE LOTION with Organic Tea Tree & Lime🍋
🌿Tea tree oil & salicylic acid target blemishes & make the skin even & smooth.
🌿 Organic lime tones skin & leaves it mattified while using face lotion.
🌿Instantly purifying with a foamy,floral-citrus gel wash.
20/07/2023
👣 _*Feet up Advanced Cracked Heel Repair & Smooth Foot Cream*_ 👣
اس فُٹ کریم کے ساتھ اپنی کھردری اور پھٹی ہوئی ایڑیوں کو کہیں باۓ باۓ وہ بھی صرف 3 دنوں میں۔ یہ کریم آپکے پاؤوں کو بہترین کنڈیشنگ فراہم کرتی ہے۔ اس میں شامل ہے یوریا، کوکو بٹر، پینتھینول اور Mineral4E کا بلینڈ جو آپکی خشک، کھردری اور پھٹی ہوئی ایڑیوں کو ریپئر کرکے انہیں بہتر بنانے اور انہیں پروٹیکٹ کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ ڈرمیٹولجکلی ٹیسٹڈ اور سوتھنگ فریگنینس کے ساتھ۔
6 سے 8 مہینے باآسانی استعمال کی جاسکتی ہے ۔
💚 *Price 1,879*
🩶 *Code 33027*
💚 *Quantity 75ml*
19/07/2023
Precious skin precious you ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi North Nazimabad
Karachi