Human
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Human, Health/Beauty, Safora, Karachi.
مسلمان امت کا سب سے بڑا قصور ، نہ خود شریعت پر عمل کر رہی نہ غیر مسلموں تک اسلامی شریعت پہنچانے کی فکر اور محنت کر رہی ہے ۔
استغفار بہت ضروری ہے ۔
پوری قوم اللہ پاک سے معافی ماںگے .
استغفر اللّٰہ ۔ استغفر اللّٰہ ۔ استغفر اللّٰہ ۔ استغفراللّٰہ ۔ استغفر اللّٰہ ۔ استغفر اللّٰہ ۔ استغفراللّٰہ ۔ استغفر اللّٰہ
ج ہ اد میں افغان ط ا ل بان مجاھدون کی طرح سنت رسولﷺ پر عمل کرنا ضروری ہے ورنہ تم عرب ہو یا عجم تمام اسباب کے ہوتے ہوئے بھی جیت نہیں سکو گے ۔ اللہ پاک کی مدد حاصل نہیں ہوگی
اللہ تعالی کی بڑائی اتنی بیان کرو اتنی بیان کرو کہ اللہ کا غیر ہماری تمہاری دلوں سے نکل جائے اور دل میں آجائے کہ اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے غیر سے کچھ نہیں ہوتا ۔
دعوت تبلیغ
مسئلہ یے ہے کہ حکمران طبقے پر معیشت کا بوج نہیں ۔ سارا بوجھ عوام کی کندھوں پر ہے ۔ اب اگر دیکھا جائے تو حکمرانوں کی بے وقوفیاں اپنی جگہ مگر اکثریت عوام کی بھی اپنے رب کو یاد نہیں کرتی اللہ کے احکامات اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک طریقوں کو چھوڑ کر زندگی گزار رہی ہے ۔ تو ایسی عوام پر ایسے ظالم اور بے وقوف نالائق حکمران ہی مسلط ہوں گے ۔ اسی لیے دیندار طبقے کو چاہیے کہ ایسی عوام پر محنت کر کے ان کو اللہ کی طرف متوجہ کیا جائے ۔ اگر اللہ کی مدد کسی کے ساتھ ہو تو حکمرانوں کی نالائقی کی وجہ سے ان پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اللہ پاک اپنی خزانوں سے ان کو کھلائے گا . اکثریت عوام کی اگر نیک ہوگی تو اللہ رب العزت ان حکمرانوں کو بھی نیک کر سکتے ہیں یا ان حکمرانوں کو ہٹا کے دوسرے نیک لوگ کو حکمران بناسکتے ہیں ۔.
31/07/2024
افسوس ناک خبر ! اسماعیل ہنیہ شہید
ایرانیوں نے ہمیشہ سے اہل اسلام اور اہل حق کو دھوکا دیا ہے۔ یہ کوفی ہیں اور کوفی ہی رہیں گے۔ جس طرح ان کوفیوں نے حضرت حسین ابن علی رضی اللہ عنہ کو دھوکا دیا تھا، اسی طرح یہ ہر اہل حق کو دھوکا دیتے رہیں گے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کوفیوں کا کردار ہمیشہ منافقت اور فریب کا رہا ہے۔
اللہ اکبر
ملک م جب تک زیادہ تر مسلمان بـے نمازی ہوں گے اور نمازی مسلمان دین پھیلانے کی فکر نہیں کرتے تب تک ظالم حکمران رہیں گے ۔ کسی کے احتجاجوں سے کچہ نہیں ہوگا ۔
اَسْتَغْفِرُاللّٰه . اَسْتَغْفِرُاللّٰه اَسْتَغْفِرُاللّٰه .اَسْتَغْفِرُاللّٰه اَسْتَغْفِرُاللّٰه اَسْتَغْفِرُاللّٰه .اَسْتَغْفِرُاللّٰه اَسْتَغْفِرُاللّٰه . اَسْتَغْفِرُاللّٰه .
19/07/2024
خالق کائنات اللہ ہے اور رسولﷺ کا وجود گرامی اصل کائنات ہے ۔
حضورﷺ والے اعمال کے بغیر کبھی بھی دنیا و آخرت میں کوئی کامیابی نصیب نہیں ہوسکتی ۔ حاصل کرنے والے سارے اسباب مردہ ہوں گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Safora
Karachi