M umar Jui
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M umar Jui, Health/Beauty, Karachi.
💓💓آلحمد للہ مجھ جیسے ناچیز نے اس بار مقابلے میں حصہ لیا لیکن فیصلے تقدیر کے ہوتے ہیں شاید میرے مقدر میں پوزیشن نہ تھی اگر ہر میدان میں اترنے والا نہ ہارتا تو پھر جیت کسی کی بھی نہ ہوتی لیکن میں پھر بھی اس میدان میں حصہ لینے کی کوشش کروں گا اور پوزیشن بھی لو گا اگر اللہ نے چاہا. کیونکہ میدان میں اترنے والا ہارتا بھی ھے اور جیتا بھی ہے. اور جو میدان میں آتا نہیں تو وہ کیا ہارے گا اور کیا جیتے گا کیا خوب کہا کسی نے. گرتے ہیں شاسوار میدانوں میں. وہ طفل کیا گرے جو گٹنوں کے بل چلے💓💓💓
M umar Jui . . 👈❤👈
میرے پیارے دوست نور رحیم ایک سال سے بیمار ہے اللہ شفاء یابی عطاء فرمائیں
یہ ہے وہ ظالم دنیا جو کیسے کیسے جوانوں کی جوانی کو زیر خاک کر دیتی ہے
ویڈوں اگے شیر کیجۓ ور تمام دوست احباب اس کیلے خصوصی دعائیں کریں 💕😥😥😥😥
سونے اور ہیرے سے بھی زیادہ قیمتی جمعیت علمائے اسلام
کا ہر ایک کارکن ہے✍️
's Best
•

26/11/2023
اپنے خلاف باتے سن کر حوصلہ کہا ہارتے ہیں #ہم 🔥
شور کھلاڑی کرتے نہیں تماشائ کرتے ہیں..😎
آج پتا چلےگا میرے ساتھ جمعیت کے ابابیل کہا
کہا سے ایڈ ہے
کمینٹس کیجۓ
24/11/2023
✨اپنا اخلاق.. اپنا معیار ..اچھا رکھو_*🙃
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہوں ..!!❤💖
✨🌹🌸
🌹✌️🌹
22/11/2023
سوشل میڈیا پر مشہور ہونے
کا شوق نہیں ہے
بس گھر گھر تک جمعیت کا
پیغام دینا مقصود ہیں 🏁✌️
Samad Khan J.U.I MOULANA FAZLUR RAHMAN
السلام علیکم
دوستوں کیسے ھو
💕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
05444
14/12/2023