allah hu akbar

allah hu akbar

Share

I believe in only one god �

26/05/2026

یوم عرفہ!
یا اللّٰہ پاک یا غفور یا کریم
معاف فرما دیجئے ،مالک اپنی رحمت سے نواز دے ، آج عرفہ کے روز تمام مسلمانوں کی مغفرت فرما ،حاجات پوری فرما مالک بے اولادوں کو اولاد نصیب فرما ،تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف فرما دیجئے ،یا اللّٰہ پاک ہم کو بھی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی زیارت کا شرف حاصل کر وا دینے والا خوش نصیب بنا دے اللّٰہ پاک تمام دلي حاجات پوری فرما دیجئے آمین یارب العالمین 🤲🌹

09/05/2026

یا اللّٰہ پاک اس ڈھلتے سورج کی طرح اپنے بندوں کی مشکلات کو ختم کر دے ،آسانیوں میں بدل دے میرا مالک تو بہت غفور ہے۔کریم ہے، تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما دیجئے میرے مالک

07/05/2026

جمعہ کے مبارک دن پر اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ان دلوں پر رحم فرمائے جو اپنے درد کسی کو نہیں بتاتے، اور سب کی دلی جائز تمناؤں کو قبول فرما لے، میرا مالک و پروردگار غفور ہے اور بہت مہربان ہے،🤲🌹

27/04/2026

الٰہی، اپنے بندوں پر مہربانی اور کرم کا معاملہ کر، بیماروں کو شفا کامل عطا فرما، تو ہی اصل میں مالک حقیقی ہے جو دینے کی قدرت رکھتا ہے، ہم اپنے پروردگار کی بارگاہ میں دعا گو ہیں، ہماری دعا قبول فرما آمین یارب العالمین 🤲

02/04/2026
02/04/2026

شہرِ کراچی میں بادل چھائے ہوئے تھے اور رات گئے سے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ 🌫️💧⛈️

22/03/2026

اللہ تعالیٰ سب کی زندگیوں میں آسانیاں اور راحتیں نازل فرمائے، آپ ہی رب العالمین اور ہر نعمت کے مالک ہیں ،

05/03/2026

خالقِ کائنات، میری ماں کی بے حساب مغفرت فرما دیجئے ،اور انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائیے۔ ان کے لیے اپنی رحمت کے دروازه کھول دیجیے۔ آمین یارب العالمین ❤️🤲

28/02/2026

وہ بے شک معجزوں کا بادشاہ ہے میرا رب، جو حالات کو بدلنے پر مکمل قدرت رکھتا ہے 🌸

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi