BeautyCastle-MH

BeautyCastle-MH

Share

Welcome to my Beauty Castle

Photos from BeautyCastle-MH's post 01/01/2024

نئے سال کی آفر
تمام پراڈکٹس پر آپ کو 10% ڈسکاؤنٹ دیا جائےگا
اور یہ آفر صرف آج کے لیے ہے
سیرم کے فوائد:
آپ کے اوپن پورز کلوز ہُوں گے
چہرہ ینگ ہو گا آپ کی بڑھتی عمر چہرے پر ظاہر نہیں ہو گی
ایکنی کور کرے گا ، چہرے کو صاف شفاف اور ترو تازہ رکھے گا
چہرے پر شائن لاتا ہے
دھول مٹی، سورج کی نقصاندہ شعاعوں سے چہرے کی حفاظت کرے گا
اور مسلسل یوز سے چہرے کی جھریاں ختم ہوں گی
مرد و عورت دونوں کے لیے یکساں مفید ہے
یہ یاد رکھ کر جلدی آرڈر کریں سیرم کا لمیٹڈ اسٹاک ہے
اس کے ساتھ ہی آج کے دِن ڈیلیوری چارجز فری اور سیرم کے ساتھ جو پروڈکٹس خریدیں اُن پر ڈیلیوری چارجز فری ہے

12/11/2023

جب پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا تو سب کے لیے یہ پریشانی بنی اب پاکستانی پروڈکٹس میں کونسی بہترین کوالٹی کی ہیں آئل شیمپو کے اعتبار سے خالص آملہ ریٹھا سکا کائی سے بنائے گئے آئل شمپو کی مارکیٹ میں بہت تعریف ہے!
یہ آپ کے بالوں کو مضبوط، چمکدار اور خوبصورت بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اس کا استعمال بہت سادہ ہے اور آپ کے بالوں کو خوبصورت اور صحت مند بناتا ہے۔
بالوں کی دیکھ بھال کے لئے آملہ ریٹھا سکا کائی کا استعمال بہت مفید ہوتا ہے۔ یہ بالوں کو مضبوط بناتا ہے، ان کی رونق بڑھاتا ہے اور خشکی کو کم کرتا ہے۔ آملہ ریٹھا سکا کائی کے استعمال سے بالوں کی لمبائی بڑھتی ہے اور وہ صحت مند نظر آتے ہیں۔ اس کے علاوہ، آملہ ریٹھا بالوں کو نرمی اور چمک دیتا ہے۔
اس کے ساتھ ہی آپ کے لیے ایک بہترین آفر لائے ہیں کہ آپ پورے پاکستان میں مفت ڈیلیوری حاصل کر سکتے ہیں! 😊🌿

09/11/2023

I've got some exciting news for you!
Not only do we offer free delivery all over Pakistan, but our Noor herbal hair oil and shampoo also come with a bunch of amazing benefits. They're infused with aamla, reetha, and sikha kai, which are known for their hair-strengthening properties, promoting healthy growth and adding a beautiful shine to your locks. Say goodbye to dull hair and hello to fabulous hair days with our natural hair care products! 🌿✨

Photos from BeautyCastle-MH's post 09/11/2023

Our Noor herbal hair oil and shampoo are carefully crafted with a blend of aamla, reetha, and sikha kai. These ingredients are known for their hair-strengthening properties, promoting healthy growth and adding shine. Say goodbye to dull hair and hello to luscious locks with our natural hair care products! Give it a try and see the difference for yourself! 🌿✨

Photos from BeautyCastle-MH's post 22/10/2023

آپ سب کی دعاؤں سے شکر الحمدللہ ❤️

Photos from BeautyCastle-MH's post 30/09/2023

یہ ایک کسٹمر نے مجھ سے رزلٹ شیئر کیا
اور شکر الحمدللہ یہ اب ریگولر کسٹمر ہیں اور انکے رشتے دار بھی
آج سے ایک ورکر بھی ہائر کیا ہے کسٹمر ڈیلنگ کے لیے
کیوں کہ یہ ممکن ہی نہیں اب جاب بھی کروں ساتھ کام بھی کرواؤں اور پھر کسٹمر ڈیل بھی کروں
کسی طرح کی کوئی کمپلین ہو آپ انباکس کر سکتے ہیں پہلے سارا کام میں کرتی تھی اور اب ورکر پر ہے ، ٹرینڈ کیا ہے لیکن پھر بھی کچھ ٹائم لگے گا ان شاء اللہ ٹرینڈ ہو جائیں گے
اور ایک بات میں چاہتی ہُوں کسٹمر بھی سمجھ جائیں کہ اگر 100 کسٹمر چیز خریدتے ہیں تو یہ ممکن ہی نہیں 100 کو رزلٹ ملے، میں رزلٹ رسپانس چیک کرتی ہُوں تو وہ 90+ ہے کہیں 97 کہیں 95 لوگوں کو بہترین رسپانس مِل رہا ہے شکر الحمدللہ باقی جو چند ایک ہیں انکے بال گرنے کی کوئی اور وجہ بھی ہو سکتی ہے یہ آئل شیمپو صرف کیمیکل فری اور جڑی بوٹیوں سے بنایا گیا ہے
اور شکر الحمدللہ ایک بوتل کے یوز میں رزلٹ مل جاتا ہے آپ پوری بوتل تو یوز کریں
رزلٹ شیئر کرنے کے لیے شکریہ Tawas Khan Azeemi

22/09/2023

انکے شوہر باہر ہوتے ،آئل اور شیمپو انکے شوہر اور انکے دوست نے یوز کیا ، ماشاء اللہ دونوں کا رزلٹ

10/09/2023

شکریہ اُن سب کا جنہوں نے بہترین گائیڈ کیا اور یہاں تک پہنچایا
اب ان شاء اللہ آئل شیمپو آپ کو ہر سائز بوتل میں ملے گا
اگر کوئی فرسٹ ٹائم چیک کرنا چاہتا ہے وہ سو ml کی بوتل خرید سکتا ہے
اور کسٹمر ڈیمانڈ پر بوتل اور ڈیزائننگ چینج کر دی گئی ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi