Ahmad raza chishti
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahmad raza chishti, Health/Beauty, Karachi.
گزشتہ سالوں کی قربانی نہیں کی تو کیا حکم ہے۔۔؟؟
گزشتہ واجب قربانی فوت ہونے پر اب صرف بکری کی قیمت صدقہ کرنا ہی لازم ہے۔ جس شخص پر قربانی واجب تھی اور اس نے گزشتہ سالوں کی قربانی نہ کی تو اس پر ان گزشتہ سالوں کی قربانی نہ کرنے کی وجہ سے ہر سال کے بدلے ایک بکری کی قیمت صدقہ کر نالازم ہے۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ ان کے بدلے میں اس سال بڑے جانور میں حصے کی صورت میں یا بکرا، بکری قربان کر دیں، اس طرح کرنے سے سابقہ قربانیاں ادا نہیں ہو سکتیں، کیونکہ صاحب نصاب پر قربانی کے ایام اگر گزر جائیں اور جانور بھی قربانی کے لیے نہ خریدا ہو تو پھر بکری کی قیمت صدقہ کرنا لازم آتی ہے۔
Category
Telephone
Website
Address
Karachi