Arsalan Khan Daavi
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ میرے
اس پیج کو اپنے ساتھ ایڈ کیجیے اور
آگے شیئر بھی کیجئے گا
#شکریہ❤️🥀✌️💯
#akd
مدرسہ تعلیم القرآن اجرم کلی داویان کی سابقہ طالب علم وحید احمد اپنے زرین خیالات کا اظہار کر رہے ہیں
مدرسہ تعلیم القرآن اجرم کلی داویان میں قاری محمد اشرف مظلوم صاحب کا خوبصورت انداز میں نظم
مدرسہ تعلیم القرآن اجرم کلی داویان کی طالب علم نثار احمد عزت اللہ اور حکمت اللہ کی دستاربندی کاانعقاد ہوا
دعوت عام برائے جلسہ دستار بندی و تقسیم انمعامات۔
الحمداللہ۔ کل بروز بدھ۔ 30 ستمبر جامعہ تعلیم القرآن۔
اجرم کلی داویان میں حفاظ کرام کی دستار بندی تقسیم انعامات کی بابرکت تقریب منقد ہوگی۔
آئیے۔ قرآن کریم کے ان ننھے حفاظ کی حوصلہ افزائی کریں
علمائے کرام کے روح پرور بیانات اور نعت رسول ص۔ سے اپنے دلوں کو منور کریں۔
کل 30 ستمبر 2026ء۔
شام 4:00 بجے۔
جامعہ تعلم القرآن اجرم کلی داویان سرانان۔
آپ کی شرکت ان بچوں کےلیے حوصلہ اور اس بابرکت محفل
کے لیے باعث۔ برکت ہوگی۔
تمام احباب کو شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔
خود کو آباد کرو.
"اے نـفـسِ غمـگین سنو"
کہ مـُرجھائے پھولوں کا خریدار کوئی نہیں ہوتا😌❤️🩹
*عــلـــم اپــنـی غـلـطـی مانتا ہے*
*جہالت نہیں*
🌹💯
ہر آزمائش سزا نہیں ہوتی کچھ آزمائشیں ہمارے حق میں بھی ہوتی ہیں ،🌸🌝
جسمانی طاقت اور جوانی تادیر قائم رہ سکتی ہیں بشرطیکہ انسان اپنی جوانی اور صحت کا خوب خیال رکھیں...
بخت محمد داوی نے پچاس سال کے عمر میں کندھے پر 50 کلو آٹے کا تھیلا اٹھا کر ثابت کر دیا کہ جوانی اور طاقت تادیر برقرار رہتی ہیں بشرطیکہ انسان نوجوانی میں اپنی جوانی اور صحت کا خیال رکھیں...🥰
13/09/2026
اس گاڑی کو مسجد روڈ کویٹہ سے لے گیا ہے اگر کسی بھائی کو اس گاڑی کے بارے میں معلومات ہو تواس نمبر پر رابطہ کریں
03032165121
Category
Website
Address
Karachi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Arsalan Khan Daavi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.