Alhaq Welfare Foundation
Al Haq Welfare Foundation is a charity that serves Education and health and rights of the poor
الحق کی ٹیم پہنچ چکی ہے سیلابی علاقے میں جہاں متاثرین کا سب کچھ پانی کی نظر ہوگیا آئیں ان کی مدد کریں ان کا سہارا بنیں
*الحمدللہ آج ضلع مظفرگڑہ میں الحق کی ٹیم نے آپ کی امانت کو مستحقین تک پہنچادیا آپ سب کا شکریہ آپ اپ اپنا تعاون الحق کےساتھ جاری رکھیں جزاک اللہ خیرا*
02/09/2025
سیلاب اور زلزلے سے تباہی اللہ معاف کرے پروردگار ہمیں معاف فرما ان کی مدد فرما
02/09/2025
آئیں مل کر مدد کرتے ہیں ان کی جن کو اسی وقت ہمارےتعاون کی اشد ضرورت ہے
02/09/2025
الحق ویلفئیر فاونڈیشن ساتھ دے دکھی وقت میں
آئیں مشکل کی اس گھڑی میں اپنے سیلاب سے متاثر بہن بھائیوں کا بھرپور ساتھ دیں الحق ویلفئیر فاؤنڈیشن
سیلاب متاثرین کی ہیلپ کرنے کیلئے الحق ویلفئیر فاؤنڈیشن سے رابطہ کریں انشااللہ آپکی دی گئی امداد حقداروں تک پوری ایمانداری سے پہنچائی جائے گی لیہ مظفرگڑھ ملتان جھنگ
مفتی عبدالحق ملک کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے لیہ کی سرزمین پر
قاری محمد حنیف صاحب کی نگرانی میں الحق ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیم لیہ کے مختلف علاقوں میں سامان تقسیم کرتے ہوئے۔ آپ بھی اپنا حصہ ملائیں
12/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Rafa E Amm Street
Karachi
75050