Cravings by Saima Arshad

Cravings by Saima Arshad

Share

From my kitchen to your feed — homemade happiness with a pinch of passion💌

10/11/2023

خطرناک بیماریوں میں ایک خاموش مٙرض بھی شامل ہو چکا ہے جِسکی کوئی بھی علامت نہیں ہوتی لیکن آپ کو سخت نُقصان پُہنچا سکتی ہے.
یہ بیماری ہے
نعمت کا عادی ہونا

اس بیمارى کی چار نِشانیاں ہیں

۱ـ آپ بُہت سی نعمتوں سے مالامال ہوں لیکن اُن کو نعمت نہ سٙمجھیں اور اُن سے متعلق کبھی شُکر ادا نہ کریں گویا اُن کو اپنا ایسا حق سٙمجھیں جو آپکو مِلنا ہی تھا.

۲ـ آپ گھر میں داخل ہوں اور گھر کے تمام افراد صحتمند اور سلامت ہوں لیکن آپ اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔

۳ـ آپ بازار جائیں، جی بٙھر کر روزمرہ ضرورت کی تمام اشیاء خریدیں۔ اِس بات سے غافل ہو کر کہ طرح طرح کی نعمتیں نصیب ہونے پر مالک کا شُکر ادا کریں اور اِس معاملے کو اپنی زِندگی کا حق سٙمجھیں۔

۴ـ آپ ہر روز مُکمل صحت و سلامتى کے ساتھ نیند سے اُٹھیں، اِس حالت میں کہ کِسی قِسم کی تکلیف میں مُبتلا نہ ہوں لیکن اللہ کا شُکر ادا نہ کریں۔

‎ ائیے دعا کریں۔اے اللہ مُجھ پر رحم فرما کہ میں ایسی خطرناک بیماری میں مُبتلا نہ ہو جاؤں اور
توفیق عطا فرما کہ ہر حال میں تیرا نعمتوں پر شاکر رہوں۔
آ مین۔

Photos from Cravings by Saima Arshad's post 29/06/2023

At live transmission on Venus TV HD
Bari Eod special
29.06.2023

29/06/2023

. ایک ارب کا فائدہ

ایک اندازے کے مطابق عید قربان پر بیس لاکھ کے قریب جانور قربان کیے جاتے ہیں. لیکن بدقسمتی سے ان بیس لاکھ جانوروں میں سے قریب آدھے جانوروں کی کھالیں یا تو ضائع ہوجاتی ہیں یا ان سے انتہائی ناقص معیار کا چمڑا اور مصنوعات بن پاتی ہیں.

درخواست یہ ہے کہ جہاں آپ نے لاکھ دو لاکھ کے جانور لیے ہیں وہاں سو روپے کا نمک بھی خرید لیں اور جیسے ہی قصائی کھال اتارے اسے نمک پکڑائیں کہ وہ ساری کھال کے اندرونی طرف اچھی طرح نمک چھڑک دے. نمک لگی کھال کو سایہ دار جگہ پر رکھیں اور جب کھال کہیں لیکر جانی ہو صرف اس وقت شاپر بیگ ڈالیں.. آپ کی اس ذرا سی احتیاط سے ملک کو مجموعی طور پر پر کم از کم ایک ارب روپے کا فائدہ ہوگا.
نوٹ : عید پر کم قیمت کا شکوہ ہو تو مناسب طور سے نمک لگی کھال کو آپ دو تین ماہ بعد بھی فروخت کرسکتے ہیں جب ریٹ بہتر ہوجائیں.

29/06/2023
Brands with Saima Arshad 01/06/2023

https://chat.whatsapp.com/FHXT8AX2q9f2UM9iJTtlwC

Please join us on WhatsApp group for wholesale prices about home Textile n branded clothes
Ladies n gents

Brands with Saima Arshad WhatsApp Group Invite

Photos from Cravings by Saima Arshad's post 23/05/2023

Live cooking show at Venus TV
Mango pickle n preach smoothie
23.5.23

Photos from Cravings by Saima Arshad's post 23/05/2023

Live cooking show at Venus TV
Fajita rice

29/04/2023

Made sheer khurma at live transmission Venus TV on Eid day

Photos from Cravings by Saima Arshad's post 29/04/2023

Live Eid transmission at Venus TV

29/04/2023

Live cooking show at Venus TV

09/04/2023

At Venus TV set befor camera/ light action 😄

Photos from Cravings by Saima Arshad's post 09/04/2023

Prepared Punjabi Dahi Bhally at live transmission Venus TV
Aftar transmission special

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Karachi