Al Shifa Tibbi

Al Shifa Tibbi

Share

19/01/2024
17/01/2024

جنسی خواہش میں کمی
جنسی خواہش کی کمی ہارمونز کی خرابی کے ساتھ ساتھ خون کی کمی اور خون کے زیادہ گھاڑے پن کی وجہ سے بھی بنتی ھے، پانی زیادہ پیا نہیں جاتا جسکی وجہ سے ہائیپرٹینشن جیسے مسائل شروع ھو جاتے ہیں اور ایک بار بلڈ پریشر ایب نارمل سٹیج پہ چلا جائے پھر تو سمجھیں شوگر ساتھ ساتھ کولیسٹرول نزدیک نزدیک ھے ان بیماریوں سے بچنے کیلئے کیوں نہ ہم قدرت سے رابطہ کریں ،،
ھوالشافی۔،۔صرف دیسی لہسن سستا اور قدرتی علاج لہسن کے دو جوے چھیل لیجئے اسے باریک چاپ کیجئے چاپ کرنے کے بعد دس منٹ پرا رھنے دیجئے اسکے بعد اسے نیم گرم پانی یا سادے پانی کے ساتھ صبح نہار منہ نگل جائیے ۔۔ ناشتہ آدھے ایک گھنٹے کے بعد کیجئے ۔۔
*اگر اس سے بھی بہترین رزلٹس لینا چاھتے ہیں تو میتھی دانہ آدھی ٹی اسپون کرش کیا ھوا رات کو آدھے گلاس پانی میں بھگو دیجئے صبح لہسن کو اسی طرح کرش کیجئے اور دس منٹ پرا رھنے دیجئے اسکے بعد میتھی دانے کے پانی سے نگل لیجئے میتھی دانہ کھا سکیں تو کھا لیجئے یہ ریمیڈی خواتین کیلئے بھی مردوں کے ساتھ ساتھ بہت فائدے مند رھے گی اس سے آپکے سر کے بال بھی گرنا بند ھونگے پہلے سے بالوں کی گروتھ ھو گی ساتھ ساتھ پیٹ کم ھو گا معدہ جگر بہترین رھے گا ہارمونز بھی بہتر ھونگے اور جس بنیادی اشو کیلئے استعمال کر رھے ہیں جس میں جنسی خواہش کو بہتر بنانا ھے وہاں سے بھی انشاء اللہ بہترین رزلٹس ملیں گے-
ایک ماہ مسلسل کیجئے پھر دس دن چھوڑ دیجئے پھر ایک ماہ کیجئے پھر دس دن چھوڑ دیجئے مسلسل کرتے نہیں رھنا اسی sequence کے ساتھ 4 ماہ تک بہترین رزلٹ ملے گا

16/01/2024

اسلام وعلیکم

15/01/2024

Free home delivery,03008275945

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Street 4
Karachi
24700