Beautician Farhat
Home Service
28/04/2023
Iran Shopping Mall | Street Market in Qom | Vlog 05 | Explore With Nehal The multi-purpose complex was designed on land with an area of 317,000 square meters and seven floors. Its infrastructure area in the first phase is 1,350,00...
15/03/2023
*بالوں کی سفیدی 🧓🏻*
*الھدیٰ اسلامک دارالشفاء 🌿*
مدیر: مولانا شہروز زیدی
(متخصص طب سنتی، دانشگاہ آزاد طبِ اسلامی، قم المقدس)
*وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہونے کی وجوہات اور علاج*
بالوں کا رنگ عمر کے ساتھ تبدیل ہونا معمول کی بات ہے۔ لیکن سفید بال زندگی میں کسی بھی وقت حتی کہ نوعمری میں بھی ظاہر ہو سکتے ہیں۔ انسانی جسم میں لاکھوں بالوں کے فولیکلز جلد کو ڈھانپ کر رکھتے ہیں۔ فولیکلز بالوں میں رنگ کے خلیات پیدا کرتے ہیں جن میں میلانن ہوتا ہے۔ عمر کے ساتھ جب فولیکلز پگمنٹ کے خلیات کھو دیتے ہیں تو بال سفید ہو جاتے ہیں۔
*سفید بالوں کی وجوہات*
1. وٹامن بی-6، بی-12، بایوٹین، وٹامن ڈی، یا وٹامن ای کی کمی.
2. جینیٹیکس
3. بعض بیماریاں مثلا آٹو ایمیون بیماریاں.
4. زندگی کی پریشانیاں.
5. کیمیائی رنگ اور بالوں کی مصنوعات.
نوٹ:
*اگر جینٹیکس یا بڑی عمر کی وجہ سے بالوں کا رنگ سفید ہوا ہو تو اس عمل کو روکا نہیں جا سکتا۔ تاہم اگر کسی بیماری کی وجہ سے ان کا رنگ سفید ہو تو علاج سے اصلی رنگ واپس آ سکتا ہے۔*
علاج:
🛑 3 ماہ تک الھدیٰ اسلامک دارالشفاء کا (Healthy Hair Medicated Oil) استعمال کریں۔
🛑 داروی تقویت مو استعمال کریں۔
غذائی استعمال: 🥣
کڑی پتا، بھرنگراج، آملہ، توری
💌طب اہلبیت علیہ السّلام کی ادویات آرڈر کرنے یا طبی/روحانی مشورہ کرنے کے لیے ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
📱Join Al-Huda Islamic Darulshifa Group:
https://chat.whatsapp.com/FPCR8HT9tnCIlAnb17uaBS
26/12/2020
Check out these refereshing homemade face masks!
15/09/2018
Beautician Farhat
15/09/2018
Home Service
15/09/2018
Hey Gorgeous,
Step ahead to contact us and avail these Fabulous Deals.
Deals are still on, so avail this freshy freshy Deals. 💝💁🏻♀️
Home Service
0345-6151012
0313-2552904
15/09/2018
Home Service
Feel Free to Contact :)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sarjani
Karachi