Al-shifa herbal & co.

Al-shifa herbal & co.

Share

alshifa herbal & co . we provide hair solution products and tips.. .our all posts videos will be ab

11/02/2024
20/01/2024

آجکل ھر دوسرا انسان جوڑوں کا درد ،یورک ایسڈ،

معدے کے امراض سے تقریبآ ہر کوئی پریشان ہے.

لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں

یہ نسخہ آزمائیں اور ان بیماریوں سے ہمیشہ کیلئے

نجات پائیں.

اجزاء:

سونف : ایک چمچ

ادرک : ایک چمچ (دیسی ) تقریباََ 10گرام

سبز الائچی : 6 سے 8 عدد

پودینے کے پتے : 15سے20 عدد

ان تمام اجزاء کو (8) گلاس پانی میں ہلکی آنچ پر اتنا اُبال

لیں کہ پانی تقریباََ (6)گلاس رہ جائے۔

ترکیب استعمال :،

صبح ،دوپہر اوررات کھانے کے بعد ایک کپ تقریباََ دو ماہ

تک استعمال کریں ایک ماہ تک آپ فرق محسوس کریں گے ۔

نوٹ۔۔

سلورکے برتن میں ہر گز نہ اُبالیں ،

برتن سٹیل کا استعمال کریں ۔

پرہیز۔۔۔

چھوٹا بڑا گوشت، پالک ، ٹماٹر، اچار،

تیز مرچ مصالحہ وغیرہ..

20/01/2024


*👏🌹سائنس دانوں نے کینسر کا سستا علاج ڈھونڈ لیا، 2 روپے میں* *یہ چیز اسے جڑ سے ختم کردے گی* *کینسر* ان شاءاللہ تعالیٰ...
🎤
*🤔"کھانے کا سوڈا...."*🤔

نئی دہلی: کینسر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی راحت کی خبر ہے۔ وہ بیماری جس کا علاج دنیا بھر کے سائنسدان برسوں سے تلاش کر رہے تھے آخرکار اس کا علاج مل ہی گیا ہے۔

اب تک دنیا بھر میں کینسر کے علاج کے لیے اربوں روپے پانی کی طرح بہائے جا چکے ہیں لیکن کوئی بھی دوا کینسر کو مکمل طور پر ختم کرنے میں مکمل طور پر بے اثر ثابت نہیں ہوئی۔ اب تک جو دوائیں بازار میں دستیاب ہیں، وہ صرف کینسر کو بڑھنے سے روکتی ہیں۔

* امریکہ میں لڈونگ انسٹی ٹیوٹ فار کینسر ریسرچ میں امریکی سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے حال ہی میں کچھ نئی تحقیق کی۔ اس ٹیم کی قیادت ڈاکٹر چی وان ڈانگ کر رہے تھے، جو جانز ہاپکنگ یونیورسٹی میں کینسر کے معروف سائنس دان اور آنکولوجسٹ تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے برسوں تحقیق کی ہے اور اب تک کینسر کے جو بھی علاج دستیاب ہیں وہ بہت مہنگے ہیں۔ ہم نے جو تحقیق کی ہے اس کے چونکا دینے والے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ آپ کے کچن میں رکھا ہوا بیکنگ سوڈا کینسر کا علاج ہے۔*

*ڈاکٹر۔ ڈانگ کے مطابق ہم نے بیکنگ سوڈا پر ایک طویل تحقیق کی اور جو نتائج ہم نے ابھی تک صرف سنا تھا وہ ثابت ہوئے۔ انہوں نے بتایا کہ کینسر کا مریض اگر بیکنگ سوڈا پانی میں ملا کر پی لے تو چند دنوں میں اس کا اثر نظر آنے لگتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیموتھراپی اور مہنگی ادویات سے زیادہ تیز بیکنگ سوڈا نہ صرف ٹیومر سیلز کو بڑھنے سے روکتا ہے بلکہ انہیں ہلاک بھی کرتا ہے۔

*مکمل معلومات دیتے ہوئے ڈاکٹر ڈانگ نے کہا کہ ہمارے جسم میں ہر سیکنڈ میں لاکھوں خلیے ختم ہو جاتے ہیں اور نئے خلیے ان کی جگہ لے لیتے ہیں۔ لیکن بعض اوقات نئے خلیوں کے اندر خون کی گردش رک جاتی ہے اور ایسے خلیے اکٹھے ہو جاتے ہیں جو آہستہ آہستہ بڑھتے ہیں۔ اسے ٹیومر کہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے چھاتی اور بڑی آنت کے کینسر کے ٹیومر سیلز پر بیکنگ سوڈا کے اثرات کی تحقیقات کیں اور ہمیں معلوم ہوا کہ بیکنگ سوڈا کا پانی پینے سے ٹیومر سیلز کی تیزی سے نشوونما کافی حد تک رک جاتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اگر ٹیومر سیلز میں آکسیجن مکمل طور پر ختم ہو جائے تو اسے طبی زبان میں ہائپوکسیا کہتے ہیں۔ ہائپوکسیا کی وجہ سے اس علاقے کا پی ایچ لیول تیزی سے گرنا شروع ہو جاتا ہے اور یہ ٹیومر سیل ایسڈ بنانے لگتے ہیں۔ اس تیزاب کی وجہ سے پورے جسم میں شدید درد شروع ہو جاتا ہے۔ اگر ان خلیوں کا فوری علاج نہ کیا جائے تو یہ کینسر کے خلیوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر ڈانگ کے مطابق بیکنگ سوڈا ملا پانی پینے سے جسم کا پی ایچ لیول بھی برقرار رہتا ہے اور تیزابیت کا مسئلہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔ ڈاکٹر ڈانگ نے بتایا کہ کئی بار کیموتھراپی کے باوجود کینسر کے ایسے خلیے جسم میں رہ جاتے ہیں جو بعد میں دوبارہ جسم میں کینسر کے خلیے بننے لگتے ہیں۔ یہ ٹی سیلز کہلاتے ہیں۔ چائے کے ان خلیوں کو صرف بیکنگ سوڈا سے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔*

*ڈاکٹر۔ وون ڈانگ نے کہا کہ آپ نے یہ بات پہلے بھی سنی ہوگی کہ بیکنگ سوڈا کینسر سمیت کئی بیماریوں کا علاج ہے۔ لیکن اب ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ کینسر کا سب سے سستا اور بہترین علاج بیکنگ سوڈا میں ملا ہوا پانی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جن لوگوں پر ہم نے تجربات کیے انہیں دو ہفتے تک پانی میں بیکنگ سوڈا ملا کر دیا گیا اور صرف 2 ہفتوں میں ان لوگوں کے ٹیومر سیل تقریباً ختم ہو گئے۔

20/01/2024

لاعلاج مریضوں کیلۓ تحفہ
اگر آپ ھیپاٹائٹس کا شکار ھیں
اگر آپ کے گردوں میں تکلیف رھتی ھے
اگر آپ دمہ کے مریض ھیں
اگر آپ کو سانس لینے میں دقت ھے
اگر آپ کا بلڈ پریشر کنٹرول میں نہیں رھتا
اگر آپ ھروقت جسمانی دردوں میں مبتلا رھتے ھیں
اگرآپ کا معدھ ھر وقت خراب رھتا ھے
اگر آپ کو بھوک نہ لگتی ھو
اگر کوئ شخص کینسر کی بیماری میں مبلا ھو
اگرآپ کے ساتھ بے اولادی کا مسلہ ھو
اکرعورتوں کا ماھانہ نظام خراب رھتا ھو اور اس کی وجہ سے وزن بڑھ گیا ھو تو
قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردھ سلیمانی سفوف استعمال کریں انشاءاللھ اس کے استعمال سے آپ کی ھربیماری ختم ھو گی قیمت صرف 2000 روپے
فری ھوم ڈلیوری آل پاکستان
کال کریں موباٸل وٹس أپ نمبر
0316 2636611
Watsap No

20/01/2024

شادی کی پہلی رات
پلیز غور سے پڑھنا
شادی کی پہلی رات کے بارے غلط فہمیاں.
خون کی پیاس۔۔۔۔
کل رات ٹوئٹر پر ایک خبر پڑھی کہ ایک سولہ سالہ لڑکی کو محض اس لیے قتل کر دیا گیا کہ وہ “کنواری: ثابت نہ ہو سکی۔۔۔کافی لوگ اس وقت چونک گئے ہوں گے کہ ایسے بھی لوگ دنیا میں پائے جاتے ہیں تو شادی کی پہلی رات ہم بستری کے دوران خون نکلنے کو ہی کنوارہ پن مانتے ہیں۔
میرا اٹھنا بیٹھنا ان لوگوں میں رہا ہے بلکہ اب بھی مجھے اکثر میرے سابقہ محلے دار نوجوان ملتے ہیں جو اس قسم کی سوچ رکھتے ہیں کہ شادی کی پہلی رات خون نہ نکلا تو لڑکی “چالو” ہے۔۔۔یونیورسٹی کالجز میں دنیا کے سب سے زیادہ زنا وغیرہ ہوتے ہیں۔۔
اس تحریر میں آپ کو اس طبقے کی سوچ دکھاتا ہوں کہ شادی کو اور بیوی کو یہ کیا سمجھتے ہیں۔۔
ایک ایسی قسم ہے جو شادی کی پہلی رات خون نہ نکلنے پر اپنی ہی بیوی کو ” چالو” سمجھنا شروع کر دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ وہ نوجوان ہوتے ہیں جن کی ساری عمر غلط کاریوں میں بھی گزری ہے۔ اب شادی ہوئی ہے تو ان کے نزدیک بیوی ” سیل پیک” ہونی چاہیے اور اس کے لیے انھوں نے جو معیار طے کیا ہے وہ ہے “خون کا نکلنا۔” ان لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ بچپن یا لڑکپن میں کھیل کود کے دوران یا سیڑھیوںمنقور کر، یا رسہ کودتے ہوئے، سائیکل چلاتے ہوئے وہ باریک سی جھلی جس کے ہٹنے سے خون نکلتا ہے وہ جھلی پھٹ سکتی ہے۔۔لہذا اگر پہلی رات خون نہیں نکلا تو یہ لازمی نہیں کہ آپ کی بیوی بد کردار ہے یا اگر خدانخواستہ وہ پہلے کسی سے ایسا عمل کروا چکی ہے تو وہ جانے اللہ جانے۔۔وہ آپ کو جوابدہ آپ کے نکاح میں آنے کے بعد کی ہے۔۔پہلے کی نہیں۔۔پہلے کے بارے آپ کو اتنے شبہات تھے تو تفتیش کر کے شادی کرتے۔۔نا کہ اب اس کا جینا حرام کرو۔سب سے بڑی بات۔۔کیا تم خود کنوارے ہو؟
دوسری قسم کے لوگ وہ ہیں جو شادی کی پہلی رات بیوی کو زیادہ سے زیادہ تکلیف دینے کو “مردانگی” سمجھتے ہیں۔۔ان کے نزدیک اگر پہلی رات ہم بستری کے دوران بیوی کو تکلیف کی شدت سے رونے پر مجبور نہ کیا تو ان سے بڑا “مرد” کوئی نہیں۔۔اگر ایسا ہو بھی جائے تو اگلے دن دوستوں کو بڑھ چڑھ کر قصے سناتے پائے جاتے ہیں۔۔اگر آپ کسی ہسپتال کی ایمرجنسی میں کام کرتے ہیں یا آپ کا کوئی جاننے والا کام کرتا ہے تو آپ کو علم ہو گا کہ ہر ماہ ایک یا دو کیسسز ایسے لازمی آتے ہیں کہ شادی کی پہلی رات درد کی شدت لڑکی برداشت نہیں کر سکی اور اس کی حالت غیر ہو گئی ۔۔۔ان “سُورمے ” مردوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ عورت بھی انسان ہے۔۔آپ کی بیوی بھی کسی کی بہن بیٹی ہے اگر وہ اس عمل سے ابھی یوز ٹو (عادی) نہیں ہو پا رہی تو اسے کچھ وقت دو۔۔۔بے شک چند دن دے دو۔۔لازمی نہیں پہلی رات ہی یہ “ایگزام ” لینا ہی لینا ہے۔۔بندہ خدا! اسے اس عمل کے دوران بالکل ویسا ہی درد ہوتا ہو گا جیسے مار پیٹ کا درد ہو۔۔ہر عورت ہر لڑکی کی جسمانی برداشت الگ الگ ہوتی ہے۔اگر آپ زیادہ تکلیف میں دیکھیں تو رک جائیں۔۔کل سہی۔۔پرسوں سہی۔۔اللہ زندگی رکھے وہ آپ کی اپنی ہے۔۔آپ اس کے تمام حقوق رکھتے ہو۔۔۔آپ سے کس نے کہہ دیا کہ پہلی رات یہ کام کرو گے تو ہی ولیمہ جائز ہو گا یا آپ مرد “گردانے” جاو گے۔۔۔؟
تیسری قسم ان لڑکوں کی ہے جو جنسی عمل کے دوران زیادہ دورانیے کو مردانگی گردانتے ہیں۔ان کے نزدیک اگر شادی کی پہلی رات آپ نے جنسی عمل میں ایک گھنٹے سے کم وقت لگایا تو آپ “مرد” ہی نہیں۔۔اور یہ بدقسمتی سے اس مغالطے کا شکار پڑھے لکھے حضرات بھی ہیں۔میرے ایک انتہائی قریبی دوست ساری عمر زنا اور غلط کاریوں میں ملوث رہے۔شادی قریب آئی تو انھیں احساس کمتری ہونا شروع ہو گیا کہ پہلی رات میں ایک منٹ یا اس سے کم وقت میں ہی نزول کا شکار نہ ہو جاوں لہذا اسی پریشر میں انھوں نے شادی سے ایک ماہ قبل ایک حکیم سے معجون لے کر کھانا شروع کیا۔۔ہزاروں روپے بھی لگائے اور شادی کی پہلی رات مسلسل چالیس منٹ بنت حوا کو اس کی مرضی کے خلاف روندتے رہے ،نتیجہ یہ ہوا بیوی کو رات کو تین بجے ہسپتال لے جانا پڑا اور سارے زمانے سے جھوٹ بولنا پڑا کہ اس کے معدے میں درد اٹھا ہے۔۔ان لوگوں کو یہ سمجھانے کی ضرورت ہے کہ لازم نہیں لڑکی کو نقطہ سکون تک پہنچانے کے لیے آپ کو جنسی عمل میں زیادہ وقت لگانا پڑے آپ جنسی عمل سے پہلے بھی بہت سے ” کام ” کر کے اس عمل میں مدد لے سکتے ہو۔
چوتھی قسم ان لوگوں کی ہے جن کے نزدیک شادی کی پہلی رات کم از کم پانچ یا چھے بار ایسا عمل کرنا عمر بھر کی بھڑاس نکال دینے کے برابر ہے یا اس سے انھیں اگلی تئیس مارچ پر تمغہ مردانگی ملے گا۔۔ایسے لوگوں کے دوست بھی پھر انہی کی سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔۔ولیمے کی صبح صبح دولہے کو دیکھتے ہی ان کا سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے ” ہاں وئی! کنی واری (کتنی بار) اور دولہا بھی کمینگی والی مسکراہٹ کے ساتھ انگلیوں سے تعداد بتائے گا اور بڑھا چڑھا کر بتائے گا۔اس کے نزدیک یہ عزت کا پیمانہ ہے وہ جتنی زیادہ تعداد بتائے گا معاشرے میں اس کی اتنی عزت گردانی جائے گی۔۔اسے سمجھانے کی ضرورت ہے کہ آپ اپنی بیوی کا لباس ہو۔آپ نے ایسے راز شیئر کر کے بھرے بازار میں اپنی بیوی کو خود بے لباس کر دیا ہے اور اپنے ہی دوستوں کے ذہن میں اپنی ہی بیوی کے بارے گندگی کا ایک بیج بو دیا ہے۔۔
پانچویں قسم ان لوگوں کی ہے جن کی ساری عمر گندی فلمیں دیکھتے گزری ہے اور ان کے دماغ پر گندی فلموں کے سین سوار رہتے ہیں ۔۔اور انھیں شادی کی پہلی رات کا شدت سے انتظار ہوتا ہے کہ یہ سارے سین “پرفارم” کر کے اپنے آپ کو ” مرد” منوایا جائے۔۔ان لوگوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ ان موویز میں کام کرنے والے سارے کے سارے پروفیشنل لوگ ہوتے ہیں جو مختلف اور مہنگی ادویات کا سہارہ لے کر لوگوں میں بے راہ روی اور خناس بھر رہے ہیں اور نوٹ چھاپ رہے ہیں۔۔ان مہنگی ادویات کے بغیر وہ بھی عام انسان ہی ہیں کوئی “باہو بلی” نہیں۔۔ان کا مقصد نوٹ چھاپنا ہوتا ہے۔۔آپ لوگوں کو ترغیب دینا نہیں کہ اپنی بیوی کو “اکھاڑہ” بنا لو۔۔
بدقسمتی سے ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں مائیں اپنی بیٹیوں اور باپ اپنے بیٹوں سے ان معاملات پر بات کرتے شرماتے ہیں ۔۔۔انھیں یہ باتیں ماں باپ نہیں سمجھاتے۔۔مساجد کے امام نہیں سمجھاتے۔ عمر میں بڑے دوست یا پڑھے لکھے دوست نہیں سمجھاتے تو پھر غلط صحبت اپنا اثر دکھاتی ہے۔۔اور انسان چلتا پھرتا جنسی درندہ بن جاتا ہے۔جو بیوی کو بچے پیدا کرنے اور سیکس کی مشین کے سواء کچھ سمجھنے کو تیار ہی نہیں ہوتا،۔
اس امید پر یہ تحریر لکھی ہے کہ اگر ان پانچوں اقسام میں سے کوئی ایک شخص بھی یہ پوسٹ پڑھ کر اپنی سوچ بدل لے تو کسی کی بہن بیٹی “اکھاڑہ” بننے سے بچ جائے گی۔۔یہ بات ذہن میں رکھیے گا کل کو آپ نے بھی بیٹی کا باپ بننا ہے اور بیٹیاں جب کسی کی بیویاں بنتی ہیں تو وہ چاہنے اور پیار کرنے کے لیے ہوتی ہیں “اکھاڑہ” بنانے کے لیے نہیں۔۔بیویوں کو یوں پیار سے رکھیں جیسے کانچ کے برتن رکھے جاتے ہیں

رابطہ نمبر وٹس اپ نمبر
0316 2636611

20/01/2024

(الشفاء روحانی اولیو آئل)
‏>
قرآنی آیات سے دم کردھ ایک ایسا زبردست زیتون کا تیل جس کے استعمال سے ھرقسم کی شوگر ھمیشہ ھمیشہ کیلۓ ختم ھو جاۓ،
گردے، مثانے، اور پتے کی پتھری ختم ھو جاۓ،
معدے کا نظام صحیح ھو جاۓ،
قبض، بواسیر ختم ھو جاۓ،
کمر کا درد، مہروں کا درد، پٹھوں کا درد صحیح ھو جاۓ ھمیشہ کیلے
ایک بار وھ لوگ ضرور استعمال کریں جو دوائیاں کھا کھا کے تنگ آگۓ ھوں، ھدیہ= 2999 روپے
موبائل 03162636611

20/01/2024

بال چر بالچر کا علاج
احباب کی نظر تحفہ۔ ۔۔۔
نسخہ کام نہ کرے ہو نہیں سکتا ۔۔۔
بال چر کا حتمی علاج مستند ۔ ۔
اس کے ہوتے ہوے آپ کو بال چر کے لیے فکر مند نہیں ہونا چا ہے۔ حکماء کی خاص نظر کرتا ہوں۔
▪️کافور ٹکی۔ ایک عدد۔
▪️سیندور۔ ایک تولہ۔
▪️روغن کنجد۔ ۔۔۔۔حسب ضروت۔
ترکیب تیاری کافور کا باریک سفوف سفوف بنائیے پھر سیندور میکس کریں۔ اس کے بعد روغن کنجد اتنا سا ڈالیں کہ مرہم سی بن جائے ۔۔۔۔ بس دوا تیار ہے۔
استعمال بال چر کے مقام پر لگا دیا کریں۔ کوئ بدل اس کا نہیں اثرات کے لحاظ سے۔ ۔۔۔۔۔ مجرب ہے

20/01/2024

NS
💦
💦
‏شلجم، سیب سے دس گنا زیادہ مفید ہے..!
میں نے یہ بات سن کر حسب عادت
تحقیق شروع کی اور کوشش کی کہ
مزید مستند فوائد تلاش کئیے جائیں
اور دیکھا جائے کہ
یہ عام سی ، سستی سبزی
اتنے مہنگے سیب سے
دس گنا زیادہ بہتر کیسے ہے.. ؟
تحقیق سے معلوم ہوا کہ شلجم
خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر درد
ٹانگوں کے درد، دل، جگر، آنکھوں، ہڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ہے،
کولیسٹرول نارمل کرتا ہے قبض دور کرتا ہے
شلجم ابال کر بیسن کے ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے شگر کنٹرول کرنے میں معاون ہے البتہ گندم چھوڑنا ہوگی.
چونکہ اس میں فائبر زیادہ ہے
سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ہے وزن کم کرنے والوں کا دوست ہے.
آئیے
ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ
کے تعاون سے
سیب اور شلجم
میں موجود
مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ہیں.
سب سے اہم بات
شلجم میں سیب سے 10 گنا زیادہ وٹامن سی ہوتا ہے
یعنی سیب میں 24 فیصد
شلجم میں 200فیصد.
وٹامن B1
سیب میں 7 فیصد شلجم میں 29 فیصد.
وٹامن B6
سیب میں 14 فیصد شلجم میں 58 فیصد
سوڈیم
سیب میں 0 اور شلجم میں 32 فیصد
پوٹاشیم
سیب میں 12 اور شلجم میں 39 فیصد
کیلشیم
سیب میں 5 اور شلجم میں 43 فیصد
میگنیشیم
سیب میں 5، شلجم میں 22 فیصد
فاسفورس
سیب میں 7 اور شلجم میں 33 فیصد
آئرن
سیب میں 8، شلجم میں 36 فیصد
مینگنیز
سیب میں 6، شلجم میں 42 فیصد
کاپر
سیب 10، شلجم 61.
زنک
سیب 2 فیصد، شلجم 21 فیصد.
سیلینئیم
سیب میں 0 زیرو، شلجم میں 11 فیصد
فائبر
سیب 9، شلجم 13 فیصد.
پروٹین
سیب 1 فیصد، شلجم 6 فیصد
اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں
اگر سیب دستیاب نہ ہو، مہنگا ہو تو
شلجم مناسب قیمت میں بآسانی دستیاب ہوسکتا ہے.
اگر سیزن نہ ہو تو اسے قدرتی سرکہ میں
اچار بنا کر سال بھر محفوظ رکھ سکتے ہیں.
روزانہ کسی بھی نئی شکل میں نیا ذائقہ بنا کر استعمال کر سکتے ہیں.

14/01/2024

خشک میوہ جات کے فوائد...!

خشک میوہ جات موسم سرما کا ایک انمول تحفہ ہیں۔ یہ خوش ذائقہ اور صحت بخش ہوتے ہیں۔ یہ مختلف بیماریوں کے خلاف ایک مضبوط ڈھال کا کام سر انجام دیتے ہیں۔

یہ نہ صرف جسمانی صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں بلکہ بہت سے طبی امراض کو بھی دور کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ خشک پھل موسم سرما میں جسم کے درجہ حرارت میں توازن قائم کرتے ہیں۔ اگرچہ ان میوہ جات میں تیل وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے لیکن پھر بھی یہ جسم کو توانائی مہیا کرتے ہیں۔

چلغوزے:
چلغوزہ بہت عمدہ قسم کا میوہ ہے اس کو کھانے سے گردے اور جگر کو طاقت پہنچتی ہے۔ اس کے استعمال سے یادداشت کے عمل میں بھی بہتری آتی ہے۔ یہ اعصابی کمزوری کو بھی دور کرتا ہے اور پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔

چلغوزہ کھانے سے بھوک میں اضافہ ہوتا ہے یہ یرقان اور گردے کے درد کے لیے ازحد مفید ہے۔ پرانی کھانسی کے لیے چلغوزہ پیس کر شہد میں ملا کر کھایا جائے۔ یہ دل کو بھی تقویت پہنچاتا ہے۔ چلغوزہ دیر ہضم میوہ ہے اس لیے اس کی زیادہ مقدار کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ چلغوزوں کے چھلکوں پر روغن سا لگا ہوتا ہے جو معدے میں سوزش پیدا کرتا ہے۔

اخروٹ:
اخروٹ نہایت غذائیت بخش میوہ ہے۔ یہ دماغ کو طاقت ور بناتا ہے۔ اس کی بھنی ہوئی گری کھانے سے کھانسی میں کمی پیدا کرتی ہے۔
اخروٹ کا استعمال ذہنی نشوونما میں اہم کردار رکھتا ہے اس سے جسمانی تھکان میں خاطر خواہ کمی واقع ہو جاتی ہے۔

یہ بلڈ پریشر کے ساتھ دل کی بیماری کی روک تھام کے لیے بھی مفید ہے البتہ اس کا اعتدال کے ساتھ استعمال نہایت ضروری ہے کیوں اس کو زیادہ کھانے سے منہ میں چھالے بننے کے علاوہ حلق میں خراش پیدا ہو جاتی ہے۔

پستہ:
پستے میں پوٹاشیم، کیلشیم اور حیاتین کی اچھی خاصی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اس کے استعمال سے پھیپھڑوں سے خراب مادے خارج ہوجاتے ہیں۔ پستے کی روزانہ مناسب مقدار کھانے سے کینسر جیسی موذی مرض کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہے۔
پستے کے استعمال سے جسم میں ایک مدافعتی قوت پیدا ہوتی ہے جو ہر قسم کی بیماری سے لڑنے کی صلاحیت مہیا کرتی ہے۔

پستے کو قدرتی حسن افروز مرکب کہا جاتا ہے۔ اس میں ایسے روغن پائے جاتے ہیں جن سے جلد نرم و ملائم ہو جاتی ہے۔

کاجو:
کاجو ایک خوش ذائقہ میوہ ہے۔ اس کی بو تیز اور مغز میٹھا ہوتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کے لیے اس کا باقاعدہ استعمال ضروری ہے۔ اس کو فرائی کرکے بھی کھایا جاتا ہے۔
کاجو کے بیج میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جو خون میں موجود انسولین کو عضلات کے خلیوں میں جذب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

اس کے مغز کا مربہ دل و دماغ کو طاقتور بناتا ہے اور دانتوں کے درد میں کمی پیدا کرتا ہے۔ اس کا تیل پھوڑے پھنسی پر لگایا جاتا ہے۔ کاجو میں موجود معدنیات سے جسمانی نشوونما میں مدد ملتی ہے۔ بچوں کی ہڈیاں مضبوط بنانے کے لیے کاجو بہت مفید ہے اگر اس کو اعتدال کے ساتھ کھایا جائے تو یہ بہت فائدہ دیتا ہے۔

بادام:
بادام خشک پھلوں میں بہت مقبولیت کا حامل ہے۔اس میں غذائیت کا بے پناہ خزانہ موجود ہے۔ یہ بینائی اور دماغ کے لیے بے حد مفید ہے۔ یہ قبض کشا ہے اور حافظے کو تیز کرتا ہے۔ اس کو رات کو بھگو کر صبح نہار منہ بچوں کو کھلانا بہت فائدہ مند ہے۔ اس کا حلوہ بنا کر کھانے سے نزلہ، زکام اور سر درد میں بہتری آتی ہے۔

خشک جلد کی حامل خواتین سردیوں میں اپنے چہرے پر روغن بادام کا مساج کریں تو قدرتی تازگی پیدا ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ اس کا مساج آنکھوں کے گرد پڑنے حلقوں کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ بادام کی کھیر ایک مزیدار ڈش ہے جو تھوڑے وقت میں بنائی جاسکتی ہے۔

مونگ پھلی:
سردی ہو اور مونگ پھلی نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ اس میوے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ یہ کمزور اور دبلے پتلے افراد کے لیے مفید ہے۔ کچی مونگ پھلی کی بجائے بھنی ہوئی کھانی چاہیے۔ اس کا استعمال معدے کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے مونگ پھلی کھانی چاہیے۔ یہ مختلف ذائقہ دار پکوانوں میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔

جسم میں خارش ہونے کی صورت میں مونگ پھلی نہ کھائیں۔ معدے اور یرقان کے مرض میں مبتلا افراد اس کے زیادہ ا ستعمال سے گریز کریں۔ دمہ کے مریض کو بھی مونگ پھلی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ بچے مونگ پھلی کھانے کے فوراً بعد ہی پانی پینے کی کوشش کرتے ہیں اس سے کھانسی کا شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے اس لیے اس سلسلے میں احتیاط برتنی چاہیے۔

کشمش:
کشمش ایک مشہور میوہ ہے۔ بچوں کے لیے بہت مفید ہے ایسے بچے جو دانت نکال رہے ہوں تو انھیں بہت تکلیف ہوتی ہے اس لیے کشمش کو باریک پیس کر شہد میں ملا انھیں چٹا دیا جائے جس سے درد کم ہو جائے گا۔ یہ وائرس سے ہونے والے بخار کو بھی کم کرتی ہے اور خون کی کمی کو پورا کرتی ہے۔
بچوں کو ٹافیوں کی جگہ کشمش،خوبانی،کھجور دینے کی تاکید کریں۔ اس کے علاوہ یہ کمزور افراد کا وزن بھی بڑھاتی ہے۔ خواتین کشمش کا استعمال کسٹرڈ، حلوے یا کیک کی تیاری میں بھی کرتی ہے۔ کشمش میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو کلر بلائنڈنس کے خلاف مزاحمت کرتا ہے۔

اگر خشک میوہ جات کا استعمال اعتدال کے ساتھ کیا جائے تو یہ صحت کو بہت توانائی بخشتے ہیں لیکن ان کی زیادتی بھی آپ کے جسم کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے.

14/01/2024

✨🕯️السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🕯️✨‏
🌀کیا آج آپ نے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی ﷺ💗 پر درود شریف بھیجا؟🌀
⚜️ ‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ إِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَّجِید🔆
⚜️ اَللّٰھُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰیٓ آلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّکَ حَمِيدٌ مَّجِید🔆
🔴اپنی زبان درودِ پاک سے میٹھی کریں🔴
ﷺﷺﷺ 🔹صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب🔸 ﷺ

14/01/2024

*جسمانی کمزوری کے لیے چند مفید باتیں* ...!

پیارے دوستوں دور حاضر میں ہر انسان افراتفری کی زندگی گزار رہا ہے ،
ہماری روز مرہ کی خوراک ہمیں ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے کلینکس کے چکر لگوا رہی ہے.
میں بنا کوئی تمہید باندھے کچھ باتیں آپ دوستوں کی نظر کر رہا ہوں،قبول کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں.

درج ذیل چیزیں پوری زندگی کے لیے چھوڑ دیں
۱۔پراٹھا
۲۔چائے
۳۔بازاری کولڈ ڈرنکس(پیپسی،کوک ہمہ قسم مشروبات)
چکن(برائلر)اور اس سے بنی تمام بازاری مصنوعات
رات کا لیٹ کھانا،کھانامغرب کے وقت کھا لیں
بازاری تلی ہوئی تمام اشیاء
تیز مرچ مصالحہ جات کا استعمال
کھانے کے فوری بعد پانی مت پیئں.
کھانے کے فوری بعد عورت سے ملاپ مت کریں
صبح کا ناشتہ مت چھوڑیں
آملیٹ کا روزانہ استعمال چھوڑ دیں
ہمبستری میں سات دن کا وقفہ رکھیں
گوشت کا روزانہ استعمال صحت کے لیے مضر ہے(روٹین میں کھائیں)
چاول کا کثرت استعمال مضرِصحت ہے

وہ قدرتی اشیاء جو صحت اور مردانہ طاقت کے لیے کمال رکھتی ہیں لیکن ان کو بدل بدل کر کھائیں روزانہ مت کھائیں.
ُپھل
سبزیاں
شہد(دو چمچ سے زیادہ نہیں،نیم گرم دودھ کے ساتھ)
رات کا دودھ پینا بند کر دیں دن میں جتنا چاہیں استعمال کریں
کھجور(۳ سے پانچ دانے)
اُبلا ہوا گوشت (۱ یک پاؤ)
دیسی گھی کی چُوری
بادام
پستہ۔چلغوزہ،اخروٹ۔کاجو،خوبانی خشک،کشمش
کالے چنے اور اُسکا شوربہ،
مچھلی کوئلے پر بھُنی ہوئی یا سالن اور شوربہ
شکرقندی
دالیں
دودھ کا کھویا
انار کا رس
مرچ سیاہ(سالن میں ،دہی میں)
دیسی انڈا اُبلا ہوا
دیسی چکن
زیتون کا تیل
ِتل سفید یا سیاہ
مرغابی یا فاختہ کا گوشت،بٹیر
گاجر کا حلوہ(گھر پر تیارکردہ)
تازہ ناریل،تازہ سنگھاڑہ
اب ایک لائن میں آخری بات جس کی سمجھ میں آگئی وہ کامیاب ہو گیا.
انسانی ہاتھ کی بنی ہوئی تمام بازاری اشیاء بند کر دیں ،قدرت کی عطاء کردہ ہر نعمت کو کھائیں اگر خُدا کریم نے چاہا تو کوئی بیماری آپ تک نہیں پہنچ پائے گی...!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


B 215 P&t Socity Korangi Road Karachi
Karachi