Marvi Khan

Marvi Khan

Share

-Brand Partner With Oriflame
-Digital Marketer
-Work Work & Work Until You Succeed!

28/06/2024

•☆ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ☆•
•••══༻۔۔۔۔۔◉﷽◉۔۔۔۔۔༺══•••
یہ حالات مشکل ہیں مگر ﷲ رب العزت کی مدد ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے تم اکیلے نہیں ہو وہ تمہیں چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے وہ تمہیں وہاں سے عطا کرے گا جہاں سے تم نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہو گا یقین رکھو کہ معجزے صبر کرنے والوں کے لئے ہی ہیں اس انتظار کا پھل کبھی تمہیں مایوس نہیں کرے گا جو تم نے ﷲ رب العزت کی رضا کے لئے کیا اور تمہیں کبھی بھی ان فیصلوں پر پچھتانا نہیں پڑے گا جنہیں تم نے ﷲ رب العزت کے حوالے کر دیا تمہاری آہیں تمہاری سسکیاں کبھی خالی نہیں جائیں گی کیونکہ دعائیں کبھی بھی رَد نہیں کی جاتیں بس دعاؤں کی قبولیت کا وقت مختلف ہوتا ہے اسلئے تمہیں صبر کرنا ہے اس وقت کے آنے تک اور یقین رکھنا ہے کہ جب بھی آئے گا تمہارے حق میں بہتر بن کر آئے گا۔

•☆ ّٰــــہ ••✮

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Karachi
05444