TAHIR Herbal
"Unlock the Power of Nature with Tahir Herbal! Join us.
Since 1995, your trusted source for:
✨ Organic Herbs
✨ Dry Fruits
✨ Natural Healthcare Solutions
✨ Beauty & Wellness Products
Experience the best of nature, crafted with love and expertise.
Organic Herbal Hair Oil & Sulfate free Shampoo!
Fast Hair Growth - Anti Hair Fall - Anti Dandruff.!
🌿 BAMBOO SHOOT MURABBA
Pure • Natural • Traditional Goodness
✨ Traditional Benefits:
• 📏 Traditionally used for healthy growth & height support
• 🌱 Rich in dietary fiber
• 💚 Supports healthy digestion
• 🛡️ Natural source of antioxidants & minerals
No Artificial Colour | No Preservatives
📲 Order Now: 0321-3690114
Tahir Herbal
Pure Organic Saffron Available!
24/08/2026
The Power of 3 Natural Herbs
Amla • Reetha • Shikakai
Pure • Organic • Traditional Hair Care
Home Delivery Available
24/08/2026
CEYLON CINNAMON IS AVAILABLE NOW!
Premium Ceylon Cinnamon (Dalchini)
Naturally aromatic, authentic & carefully sourced.
- Add a warm, delicious touch to tea, coffee & recipes
- A timeless spice for your everyday wellness routine
- Available Now | Home Delivery Available
-Order: 0321-3690114
Dates + Seeds + Desi Ghee
A delicious homemade snack packed with natural goodness.
✨ Benefits: • Natural source of energy
• Provides plant-based protein & healthy fats
• Helps keep you full for longer
• Supports muscle & daily nutrition
• Great pre-workout or healthy snack option
• No need for processed energy bars
💚 Simple ingredients. Powerful nutrition.
Tahir Herbal | Natural Wellness
🌺 *Hibiscus*: Stimulates hair growth, reduces dandruff, and adds shine.
🌱 *Flaxseed*: Rich in omega-3, nourishes and strengthens hair follicles.
🌿 *Rosemary*: Improves circulation, reduces frizz, and promotes healthy growth.
🌼 *Black Seeds*: Antioxidant-rich, reduces hair fall, and promotes new growth.
🌱 *Fenugreek*: Stimulates hair growth, improves texture, and reduces dandruff.
🌿 *Burdock Root*: Nourishes scalp, reduces inflammation, and promotes healthy hair.
❗️ *Clove*: Stimulates scalp, reduces dandruff, and adds shine.
🌸 *Peppermint*: Cools scalp, reduces itchiness, and promotes healthy growth.
*Key Benefits:*
✨ Promotes hair growth and strengthens hair follicles
✨ Reduces dandruff, itchiness, and frizz
✨ Adds shine and improves hair texture
✨ Nourishes scalp and reduces inflammation
*Try Tahir Herbal's Hair Booster today and unlock the power of nature for your hair! 🌟*
22/08/2026
اسپغول سالم (Ispaghol Seeds)
اسپغول کا چھلکا ispaghol Husk
شناخت:
ہندوستان میں اس کی کاشت بیوپارانہ طریقہ سے ہوتی ہے۔ پنجاب، ہریانہ و اترپردیش میں بھی ہوتی ہے۔ بنگال و میسور میں بھی اس کی کھیتی کی جاتی ہے۔ پاکستان میں بھی اس کی کاشت ہوتی ہے ۔ یہ سفید، گلابی مائل چھوٹے چھوٹے بیج ہوتے ہیں۔ اسپغول کو بھگونے یا منہ میں کچھ دیر رکھنے سے لیس پیدا ہوتا ہے۔
مقدار خوراک: 5 سے 15 گرام تک استعمال کیا جاتا ہے۔
اسپغول کو پانی میں بھگونے یا منہ میں کچھ دیر رکھنے سے لیس پیدا ہو جاتا ہے۔ ان دانوں کے اوپر سے باریک سفید چھلکا الگ کر لیا جاتا ہے۔ چھلکا ، بھوسی یا سبوس کہلاتا ہے۔ یہ بھی لعاب دار ہوتا ہے۔
دوائی مقاصد کے لئے بیج اور چھلکا بھوسی دونوں ہی استعمال کئے جاتے ہیں۔
اسے استعمال کرنے کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ مطلوبہ مقدار کو گرد و غبار وغیرہ سے خوب اچھی طرح صاف کرنے کے بعد ایک پیالی صاف اور تازہ پانی میں آدھے گھنٹے تک بھگو دیا جائے تاکہ اس کا پورا لعاب نکل آئے۔ اس میں اپنی مرضی سے چینی شامل کی جا سکتی ہے۔
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اسپغول کے بیجوں کو دو پیالی پانی میں جوش دیا جائے اور جب ایک پیالی پانی رہ جائے تو نتھار کر استعمال کیا جائے۔
اسپغول کی بھوسی ( ایک دو بڑے چمچے) ایک پیالی پانی میں بھگو کرشکر شامل کرکے پی جاتی ہے۔ اس کی بھوسی بیجوں کے مقابلہ میں زیادہ مفید ہوتی ہے۔
اسپغول کو نزلہ حار، جریان اور مثانے کے امراض میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے استعمال سے پیشاب کی نالی کی سوزش اور گردوں کی گرمی کی شکایت دور ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ تیز بخار کی حالت میں بھی اس کے استعمال سے آرام ہوتا ہے۔
اس کا لعاب پیٹ کے مروڑ کی ایک مانی ہوئی دوا ہے۔ اس سے آنتیں خود بخود صاف ہوجاتی ہیں اور خراب مادہ آنتوں کو تکلیف پہنچائے بغیر خارج ہوجاتا ہے اس سے چھوٹی اور بڑی آنت کے زخم اچھے ہو جاتے ہیں۔
تیز بخار کی گرمی اور پیاس کم کرنے کے لئے اس کا لعاب نکال کر پلاتے ہیں۔ پیچش اور مروڑ دور کرنے کے لئے اسپغول 12 گرام آدھ پاؤ دہی میں ملا کر رکھ چھوڑیں اور ایک گھنٹے بعد کھائیں۔غذا میں کھچڑی کھائیں۔ دو تین دن کے استعمال سے پیچش جاتی رہے گی۔
اسپغول کا لعاب چونکہ مسکن ہوتا ہے اس لئے جلد پر اس کو لگانے سے جلد نکھر جاتی ہے۔ لعاب سے بال بھی دھوتے ہیں۔ اس سے بال نرم اور ملائم ہوجاتے ہیں۔ خشکی اور میل بھی دور ہو جاتا ہے۔
اسپغول کے کے لعاب پر معدے کے ہاضم خمیر اوررطوبتیں اثر نہیں کرتیں۔ اس لئے یہ جوں کا توں آنتوں سے خارج ہو جاتا ہے۔ یہ لعاب آنتوں میں جمع زہریلے مواد کو اپنے ساتھ لپیٹ کر خارج کر دیتا ہے۔ اسی طرح یہ لعاب اسپغول آنتوں کے زخم پر ایک محفوظ تہہ کا کام دیتا ہے اور اسی طرح یہ زخم، جلن اور سوزش سے محفوظ ہو جاتے ہیں اور انہیں مندمل ہونے کا موقع مل جاتا ہے۔
ماڈرن تحقیقات:
اسپغول نئی تحقیقات کے مطابق عام خونی دست، پیچش(Chronic Bacillary Dysenstry) کرانک اموبیک ڈینسڑی (Chornic Amoebic Dysentry) پرانی قبض کا مجرب علاج ہے۔ قبض کو دور کرنے میں کوٹ پیرافین(Liquid Paraffin) سے بدرجہا بہتر ہے۔
اس کے استعمال سے خونی بواسیر، خونی پیچش، قبض، پیشاب کی جلن اور پیشاب کی رکاوٹ وغیرہ امراض دور ہوتے ہیں۔
1868ء میں اسے’’ انڈین فارماکوپیا‘‘میں شامل کیا گیا تھا۔ 1930ء میں کرنل چوپڑا نے اس پر خاص تجربات کیے اور اسے’’برٹش فارماکوپیا‘‘ میں شامل کرا لیا گیا۔ طب یونانی،آیورویدک و ایلوپیتھک میں اس کا عام استعمال کیا جا رہا ہے۔
اسپغول کے مجربات
اح**ام:
اسپغول کا چھلکا 12 گرام، مصری 12 گرام کھا کر اوپر سے نیم گرم دودھ پی لیں۔ اس سے قبض دور ہوتا ہے اور اح**ام کو آرام ملتا ہے۔
بواسیر خونی:
اسپغول 12 گرام رات کو بھگو دیں۔صبح مل کر برابر چینی ملا کر استعمال کرنے سے خونی بواسیر کو فورا آرام ملتا ہے۔
خونی دست:
اسپغول دو حصہ ،چھوٹی الائچی اور دھنیا ایک ایک حصہ لے کر سب کا چورن بنا لیں۔اسپغول سالم ملائیں۔
طریقہ استعمال دو سے چھ گرام دن میں دو سے تین بار تازہ پانی سے لیں۔دست ،پیشاب کی جلن ،اح**ام اور قبض میں مفید ہے۔
قبض:
بارہ گرام چھلکا اسپغول ہمراہ دودھ نیم گرم استعمال کریں۔اس سے قبض آسانی سے دور ہو جاتا ہے۔
سفوف اسپغول :
اسپغول 50 گرام،چھوٹی الائچی 25 گرام، مغز دھنیا 25 گرام لے کر سب کا سفوف بنائیں۔(اسپغول سالم ملائیں) طریقہ استعمال 2 سے 5 گرام دن میں دو سے تین بار نیم گرم دودھ سے دیں۔
بدہضمی کے دست، گرمی کے دست، خونی دست، خونی بواسیر ، ایام کی زیادتی ،پیشاب کی جلن کے لئے از حد مفید ہے۔
نوٹ:
دستوں کی حالت میں اسے صرف پانی سے استعمال کرانا چاہئے ۔
جریان و اح**ام:
کھیر
چھلکا اسپغول چھ گرام، ثعلب مصری کا سفوف ایک گرام۔ دونوں کو 25 گرام دودھ میں پکا لیں۔ ذائقہ کے لئے اس میں معمولی چینی میں ملا لیں۔جب یہ کھیر گاڑھی ہو جائے تو صبح و شام استعمال کریں۔ جریان،اح**ام و منی کے پتلا پن اور سرعت انزال کو مفید ہے۔
21/08/2026
زرشک شیریں۔ - Sweet Barberry
وٹامن کا سپر سٹار۔
زرشک شیریں کا تعارف۔
زرشک شیریں جسے پہاڑی کشمش بھی کہا جاتا ہے،یہ صرف گلگت بلتستان کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور مزاجاً "سردخشک "ہوتا ہے،یہ گیارہ ہزار سے سترہ ہزار فٹ بلندی پر سرسبز پہاڑی علاقوں میں ایک جھاڑی نما پودہ ہوتا ہے،اس کا ذائقہ کشمش سے ملتا جلتا ہے، زرشک شیریں نہ صرف قوت کا خزانہ ہے بلکہ قدرت نے اسے بے شمار خصوصیات سے نوازا ہے۔
غذائی اجزاء
زرشک شیریں میں وٹامن اے، وٹامن بی، بی ون، وٹامن ای،وٹامن سی پائے جاتے ہیں۔ اس لئے اسے وٹامن کا سپرسٹار بھی کہا جاتا ہے، علاوہ ازیں اس میں فولاد بھی موجود ہوتا ہے۔ ان میں سب سے اہم وٹامن سی ہے۔ حقیقت میں، زرشک شیریں میں وٹامن سی کی مقدار سنگترے کی نسبت چار گنا زیادہ ہوتی ہے۔ اس میں انٹی آکسیڈنٹس بھی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
زرشک شیریں کے مختصر فوائد:
•کالا یرقان اور پیلا یرقان کے لئے اس سے بہتر علاج کوئی نہیں ہے
•جگر کے جملہ امراض کے لئے مفید ہے
•قوت مدافعت بڑھانے کے لئے مفید ہے۔
•ہڈیاں مضبوط بناتی ہے
•جلد کو ترو تازہ رکھتی ہے
•بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتی ہے
•جوڑوں کے درد کے لئے مفید ہے
•نظروں کی کمی کو دور کرتی ہے
زرشک شیریں کا مسلسل استعمال عینک سے نجات دلاسکتا ہے
خون کی کمی کو دور کرتی ہے
اس کے علاوہ بھی یہ متعدد طبی فوائد کا حامل ہے جس کی تفصیل گوگل پر موجود ہے۔
طریقہ استعمال:
زرشک شیریں کے 15 سے 20 دانے رات کو دودھ یا عرق گلاب میں بھگو کر صبح نہار منہ استعمال کریں،اس کے علاوہ اس کے 15 سے 20دانے صبح اور شام عام ڈرائی
فروٹس کی طرح بھی استعمال کرسکتے ہیں۔
" Tahir Herbal's Honey for Wellness"
*Benefits Highlights:*
1. Boosts Energy & Immunity
2. Natural Antiseptic & Antibacterial
3. Soothes Coughs & Sore Throats
4. Promotes Healthy Digestion
5. Natural Moisturizer & Skin Healer
6. Rich in Antioxidants
7. Supports Weight Loss
8. Improves Sleep Quality
Try Tahir Herbal's honey today!
Category
Contact the business
Telephone
Address
Drigh Road Cant Bazar
Karachi
75230