Explore beauty 1

Explore beauty 1

Share

......... [email protected]

19/09/2026

ٹیلی نار ہیڈ آفس کی نیم پلیٹ اتار دی گئی...
(پاکستان میں ایک سنہری دور کا اختتام)

آج جب ٹیلی نار پاکستان کے ہیڈ آفس سے کمپنی کی نام پلیٹ اتاری گئی، تو یہ صرف ایک بورڈ ہٹانے کا منظر نہیں تھا، بلکہ پاکستان کی ٹیلی کام تاریخ کے ایک یادگار باب کے اختتام کی علامت تھا۔

ٹیلی نار پاکستان کا سفر اپریل 2004ء میں شروع ہوا، جب ناروے کی معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی Telenor Group نے پاکستان میں جی ایس ایم موبائل لائسینس حاصل کِیا۔ 15 مارچ 2005ء کو اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی سے باقاعدہ کمرشل سروس کا آغاز ہوا اور پھر چند ہی ہفتوں میں لاھور، فیصل آباد، حیدرآباد سمیت ملک کے مختلف شہروں تک نیٹ ورک پھیل گیا۔

اس کے بعد ٹیلی نار صرف ایک موبائل نیٹ ورک نہیں رہا بلکہ پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کی ایک اہم علامت بن گیا۔2006ء میں نوجوانوں کے لیے DJuice متعارف کروایا گیا جبکہ 2008ء میں عوام کی سہولت کیلئے ایزی لوڈ جس میں 10 روپے تک کا بھی ایزی لوڈ کروایا جا سکتا تھا۔ پ2009ء میں تعمیر مائیکروفنانس بینک کے اشتراک سے ایزی پیسہ لانچ کِیا گیا جس نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں اور برانچ لیس بینکاری کا ایک نیا باب رقم کِیا۔ لاکھوں افراد نے پہلی بار موبائل کے ذریعے رقم بھیجنے، بل جمع کرانے اور مالیاتی خدمات سے فائدہ اٹھایا۔

اس کے بعد کمپنی نے متعدد سماجی اور ڈیجیٹل منصوبے شروع کیے، جن میں کسانوں کے لیے زرعی معلومات، محفوظ انٹرنیٹ آگاہی، خواتین کی مالی شمولیت، نوجوان کاروباری افراد کے لیے Telenor Velocity، بچوں کی ڈیجیٹل برتھ رجسٹریشن اور دور دراز علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ کی فراہمی جیسے اقدامات شامل تھے۔

2014ء میں ٹیلی نار نے پاکستان میں 3G سروس متعارف کرائی بعد ازاں 4G نیٹ ورک کو ملک کے دور افتادہ علاقوں، خصوصاً گلگت بلتستان اور ہُنزہ تک پہنچایا۔کمپنی نے پاکستان کا پہلا NB-IoT نیٹ ورک متعارف کرانے اور ملک کے تیز ترین 5G ٹرائلز کا دعویٰ بھی کِیا۔

اپنے عروج پر ٹیلی نار پاکستان کے 42 ملین سے زائد صارفین تھے جبکہ اس کا نیٹ ورک ملک کی 80 فیصد سے زیادہ آبادی تک پہنچ چکا تھا۔لاکھوں پاکستانیوں کی پہلی موبائل کال، پہلا موبائل انٹرنیٹ اور پہلی ڈیجیٹل رقم کی منتقلی کسی نہ کسی انداز میں ٹیلی نار سے جڑی رہی۔

دسمبر 2023ء میں PTCL نے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کا معاہدہ کِیا جو تمام قانونی اور ریگولیٹری مرا

06/09/2026

شانګله: اولندر ته نزدې د ګانشال پل موړ کې د جیپ چپه کېدو له امله ۵ کسان زخمیان شوي
شانګله (خبرنوی): نن مازیګر خواوشا ۴:۳۰ بجې له اولندر څخه مټې ته روان یو جیپ ګاډی د ګانشال پل موړ ته نزدې په یوه ژوره خړه (کھائی) کې پریوتی دی.
د موټر موټروان (ډرائیور) خالد د صابت زوی (استوګن مټې) هم په پېښه کې زخمي شوی دی. د نوموړي ترڅنګ په ګاډي کې سپاره نور کسان هم ټپیان شوي دي، چې په هغې کې امجد علی د ګل زوی، عمر خان د شیرین زوی، مسماتګل نیساء د عمر خان مېرمن (استوګن گردون) او مطیع الله د جلندر زوی (استوګن سمستې) شامل دي.
د سیمې د پولیسو او مقامي خلکو په مرسته زخمیان سمدستي د لومړني طبي امداد او درملنې لپاره په شخصي ګاډو کې RHC کروڑه روغتون ته منتقل کړل شوي دي. همدارنګه د ریسکیو ۱۱۲۲ ټیمونو سره اړيکه شوې او په ساحه کې نور څارنیز امور دوام لري.

03/09/2026

واپڈا دفتر چارسدہ میں 50 ہزار روپے بل آنے پر شہری دل کا دورا پڑنے سے انت قال کرگیا

Photos from Explore beauty 1's post 25/07/2026

Hero Shahro Tanha
bach ke lash ml gia

25/07/2026

آج کی افسوس ناک خبر اجمیر چنڈاکی خوڑ میں ایک بچی ڈوب گئی ریسکو 1122 اور مقامی افراد نے برپور کوششوں کے باوجود لاش تاھال لاش نہ مل سکاآج کی افسوس ناک خبر اجمیر چنڈاکی خوڑ میں ایک بچی ڈوب گئی ریسکو 1122 اور مقامی افراد نے برپور کوششوں کے باوجود لاش تاھال لاش نہ مل سکا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

02/07/2026

رائے ونڈ کے علاقے جناح آبادی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک مکان کی چھت اچانک گر گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت چھت پر بچے کھیل رہے تھے کہ اسی دوران ٹی آر گاڈر سے بنی چھت زمین بوس ہو گئی۔

حادثے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے نکال کر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔

واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں فوری شروع کر دی گئیں، جبکہ متعلقہ ادارے حادثے کی وجوہات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق چھت ٹی آر گاڈر پر تعمیر کی گئی تھی، تاہم حادثے کی حتمی وجہ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد سامنے آئے گی۔

اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔

01/07/2026

آج بلکانی دوہرےقتل میں ملوث افراد میں اماندرہ بٹخیلہ سے کلعدم تحریک نفاذ شریعتِ محمدی کے امیر مولانا محمد عالم جو افواج پاکستان کے ساتھ مقابلے میں ہلاک ہوا تھا اس کا بیٹے جو فوج کو مطلوب بھی ہے وہ شامل تک جس کو اولندر تھانہ کے پولیس نے بھاگتے ہوئے گرفتار کیا ہے اس کے علاوہ بلکا نی دہشتگرد
تنظیم جس نے مسجد کو مسمار کرکے ان پر زبردستی قبضہ کیا تھا وہ ملوث ہے اکرام بلال سہیب نے فائرنگ کرکے میرے دو بھائیوں سرزمین خان عرف کاکی اور محمد سعید کو شہید کر دیا عیدالاضحیٰ سے لیکر اج تک تھانہ اولندر کی منت سماجت کی لیکن انہوں نے ایک طرفہ جرگے کے ذریعے تھانے میں عدالت لگا کر ہمیں بلیک میل کرکے ہمیں نا قابل تلافی نقصان پہنچایا وزیر اعلیٰ کے پی ائ جی خیبر پختونخوا اور ڈی ائ جی ملا کنڈ جی او سی ملاکنڈ چیف آف سٹاف اس واقعے کی نوٹس لیکر دہشتگردوں کومنطقی انجام تک پہنچانے

Photos from Explore beauty 1's post 01/07/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ دونو بھایی کے موت کی خبر پر پوراانسانت کی دک هوا ضعف العمر کی قتل الله ان کی درجات بلند فرمایے الله ان کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمایے

24/06/2026

گلگت بلتستان کی سیاست میں ایک نیا اور خوبصورت موڑ! پاکستان پیپلز پارٹی کی دوسری نسل کے تین قابلِ فخر سپوت کامیابی کا پرچم لہراتے ہوئے اسمبلی پہنچ چکے ہیں۔
جی بی اے 7 سکردو سے سید توقیر مہدی شاہ منتخب ہوئے ہیں، جو پی پی پی کے سابق صوبائی صدر، سابق وزیر اعلیٰ اور سابق گورنر سید مہدی شاہ کے صاحبزادے ہیں۔
جی بی اے 19 سے کامیابی حاصل کرنے والے سید جلال علی شاہ، سابق گورنر اور پی پی پی کے معتبر سینیئر رہنما مرحوم پیر سید کرم علی شاہ کے بیٹے ہیں۔
جبکہ جی بی اے 5 نگر سے منتخب رکنِ اسمبلی ذوالفقار مراد، پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے بانی رکن اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی مرحوم قربان علی کے صاحبزادے ہیں۔
ان نوجوان اور باصلاحیت رہنماؤں سے گلگت بلتستان کے عوام کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں کہ وہ اپنے اسلاف کی شاندار سیاسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے خطے کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں
گے۔

, , , , , ,

Photos from Explore beauty 1's post 23/06/2026

ایرانی صدرکی آمدسےپہلےوزیرخارجہ عباس عراقچی کی پاکستان آمد

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Karachi
AJMIEER