PTM official account
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTM official account, Health/Beauty, Karachi.
15/05/2024
جنوبی وزیرستان پاکستانی طیارے کی کامیاب کاروائ میں جن دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا انکی تصاویر آپ لوگوں کے سامنے ہیں
ٹوٹل 5 دہشتگردوں کو مار کر پورے خاندان کا خاتمہ کر دیا جس میں 2 بچے 2 خواتیں اور ایک گھر کا واحد کفیل بزرگ بابا شامل ہے
یقین مانیں اس ریاست کیلیے ڈالر کی خاطر معصوم بچوں کی شہادت کوئ نئ بات نہیں بلکہ اس سے قبل بھی سینکڑوں ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں
مگر قوم ایک آواز ہونے کی بجائے مختلف سیاسی لیڈرشپ کی زندہ باد مردہ باد میں مصروف ہیں
غفلت کی نیند میں سوئ قوم دنیاوی اغراض مقاصد کیلیے دا نہ ساڑی زوئ کی کال پر روڈ بلاک کر جاتے ہیں مگر اپنے شہداء کی خاطر کھبی متاثرہ خاندان سے تعزیت تک نہیں آتے
Afsos afsos
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi