Anjee 2000 beauty salon
"Anjee 2000 beauty salon" page special theory for students and tips of beauty "Anjee beauty salon" If anyone objects, notify us,... it'll be removed.
"Anjee 2000 beauty salon" page special theory for students and beauty tips of beauty "Anjee beauty salon" page.. some pics without my logo or water mark pics added here doesn't belong to us & we're not the owner of these pix. without logo or water marks pics downloaded from internet p0sted by s0me1 esle. We're not violating any copy rights law or not any illegal acti0n we're supp0sed to do. If anything is against Law please notify so that they can be removed.
Eid mubarak every 1
07/05/2021
shopping, pakistani house wife, busy life, گرمی میں شاپنگ کرنا بہت مشکل، کل کیلئے کپڑے بھی سینا ہے shopping, pakistani house wife, busy life, گرمی میں شاپنگ کرنا بہت مشکل، کل کیلئے کپڑے بھی سینا ہےfollow me on Social networks. .👇■ facebook 》》》》》https://ww...
02/06/2020
Mehndi walay haath...
Anjee 2000 beauty salon
*اللہ میاں!...*
أپ کی حمد و تسبیح...
آپ رحمان و الرحیم ستر ماوں سے بڑھ کر محبت کرنے والے...
آپ شہہ رگ سے قریب تر...
آپ بھیجنے والے ہمیں اس دنیا میں اور ہمیں واپس بلانے پر قادر...
آپ مالک کائنات...
ہر ملک آپ کا ہر قوم آپ کی
آپ نعمت دینے والے اور نعمت واپس لے لینے پر قادر....
اللہ میاں آپ سے باتیں تو روز ہوتی ہیں لیکن آج ایک بات کرنا چاہتی ہوں۔ بہت پریشانی میں آپ سے مخاطب ہوں۔ خوفزدہ ہوں کیونکہ دل یہ کہتا ہےکہ آپ ہم سب سے ناراض ہیں۔ یہ نہیں کہ آپ کی ناراضگی کی وجہ نہیں پتہ لیکن پھر بھی انجان بننا چاہتی ہوں کیونکہ کوتاہیوں اور غلطیوں پر نظر ڈالی تو شاید آپ سے درخواست کرنے کی آپ سے اس سرگوشی کی ہمت نہ کر سکوں۔
ہم آپ کی مسجدوں کی طرف سے غافل تھے آج ان کے دروازے ہم پر بند ہیں۔
أپ کی کتاب ہمارے گھروں میں موجود تھی لیکن اس کے مطابق اپ کی مرضی کی زندگی بنانے سے کوتاہی کرتے تھے۔
ہم آپ کی کائنات میں آلودگی پھیلاتے تھے آج ہم اپنے گھروں میں قید ہیں اور کائنات ہم سے محفوظ ہوکر سکھ کا سانس لیتی ہے۔۔
آپ کے دیے ہوے رزق کو ضائع کرتے تھے آج رزق کی تنگی کا شکار ہیں۔
ایک دوسرے کے حقوق مارتے تھے اور آج ائک دوسرے کی شکل دیکھنے کو تڑپتے ہیں
آپ کے مظلوم بندوں کے لیے آواز اُٹھانے میں سستی دکھاتے تھے اور آج خود وہی تنہائ ، قید اور اذیت کئ کیفیت میں مبتلا ہیں۔
مال خرچ کرتے ہوے جان جاتی تھی اور آج ہم فارغ ہیں اور ہمارے جاب اور بزنس ڈوبتے نظر آتے ہیں۔
جرم تو بہت ہیں مالک اتنے کہ ہم گنتے جائیں اور ختم نہ ہوں۔
اللہ میاں دنیا کا ہر شخص خوف میں ہے ایک نظر نہ آنے والے دشمن کا خوف۔ ایسا خوف کہ جس سے ہمارے دماغ مفلوج ہوۓ جاتے ہیں۔ہماری سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہوئی جاتی ہے۔
آپ نے ہمیں ایمان کی دولت دی مسلمان بنایا۔ یہ یقین کہ ہمیں زندگی کے خاتمے کے بعد آپ کے پاس ہی آنا ہے ہمیں موت سے نہیں ڈراتا لیکن اللہ میاں یہ دنیا اس کسمپرسی کی حالت میں چھوڑنے کا خیال بہت بے چین کرتا ہے۔ یہ غیر یقینی کی کیفیت ، اپنی آنکھوں سے موت اور زندگی کی یہ آنکھ مچولی دیکھنا دل ڈبوتا ہے۔
قیامت کے دن پر ایمان تھا لیکن دنیا اتنی پرکشش تھی کہ بار بار روز قیامت بھلا دیتی۔ اب ایسا لگا کہ جیسے کچھ وقت کے لیے اپ نے اُس کی ایک جھلک ہمیں دنیا میں ہی دکھا دی۔ آج ہر شخص دوسرے سے بھاگتا ہے اور قریبی عزیز ایک دوسرے سے ڈرتے ہیں۔ نفسا نفسی کا عالم ہے۔
یہ نہ کہیے گا کہ مصیبت پڑنے پر ہی میری طرف کیوں آئے ۔۔
پیارے اللہ میاں أپ کے علاوہ اس دنیا کے انسانوں کو بچانے والی کوئ ذات نہیں۔ وہ جو بڑے بڑے آپ کے وجود کے منکر تھے وہ آج ہمت ہار چکے ہیں۔ زمین کے خدا بننے کے دعوے دار آج سارے وسائل لگا کر بھی اس خوفناک موذی بیماری سے اپنی عوام کو بچانے سے قاصر ہیں ۔
آپ دیکھتے تو ہیں ہم سب کو۔ اپنے عرش سے ہماری دعائیں سنتے ہوں گے، ہمارا خوف آپ سے پوشیدہ نہ ہوگا۔ ہمارے دل کی کیفیت سے بھی آپ آگاہ ہیں تو بتانے کا مقصد یہ نہیں کہ آپ کو یہ سب پتا نہ تھا لیکن شاید ابھی آپ اتنے ناراض ہیں کہ ہماری دعائیں جمع کرتے جاتے ہیں جواب نہیں بھیج رہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے ایک خاموشی ہے آپ کی جانب سے۔ آپ کی دنیا میں جو فساد انسان نے برپا کیا ہے اپ اس سے سخت نالاں ہیں۔ اس عفریت سے زیادہ اس خاموش ناراضگی سے ڈر لگتا ہے۔
آپ نے کہا تھا کہ میری رحمت سے مایوس نہ ہونا
اسی اُمید پر ساری دنیا کی طرف سے اور امت مسلمہ کی طرف سے خصوصا آپ سے التجا ہے ہم پر رحم کیجئے۔ ہمیں معاف کر دیجیے۔۔
۔
آپ نے یونس علیہ اسلام کو مچھلی کے پیٹ سے نکالا۔۔
آپ نے ابراہیم علیہ اسلام کے لیے آگ ٹھنڈی کر دی۔۔
موسی علیہ اسلام کو فرعون کے لشکر سے بچایا۔۔
یا مالک ہمیں ہماری دنیا کو اس مرض سے شفا دے دیجیے۔۔
ہم بے بس ہیں۔۔۔
ہم آپ کی آگے جھکے ہیں۔
أپ کئ بارگاہ میں ہاتھ پھیلاے ہیں مالک ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالیے جسکے اُٹھانے کی ہم طاقت نہیں رکھتے۔
ہم پر اپنی رحمت کی بارش برسا دیجئے۔۔
ہمارے لیے معاملات آسان کر دیجئے۔۔
آپ کی طرف سے جلد جواب آنے کی منتظر۔۔
آپ کی بندی
۔۔ ****** -
10/03/2020
پاکستان میں پہلی مرتبہ ۔forever living product کی سب سے سستی ، %100حلال ، ہربل اور ہمیشہ جوان اور خوبصورت نظر آنے والی تمام پروڈکٹ Flat 10% Discount پر حاصل کریں۔
Feel free for order me.
آرڈر کرنے کے لئے ... اپنا نام مکمل ایڈریس ا ور فون نمبر ہم کو ارسال کریں۔۔آج اپنا آرڈر کریں۔
For More Details WhatsApp Us
For Order : Type
Your Name,.........
Complete Address,........
Phone Number,........
And Send (Text/SMS)
OR
Message Us Via Message Option On Our Page
24/02/2020
R3 skin Defense cream (forever living product)
⭕DO YOU WANT TO HAVE A FLAWLESS SKIN
▪acne and pimples products
▪anti aging
▪sunburns
▪dark spots
▪eye circles
▪For stretch marks R3 FACTOR and ALPHA E FACTOR
Our products are made from pure ALOE VERA💯💯
For order me.
Free delivery all over Pakistan 🚛
آرڈر کرنے کے لئے ... اپنا نام مکمل ایڈریس ا ور فون نمبر ہم کو ۔۔۔
For More Details WhatsApp Us
For Order : Type
Your Name,.........
Complete Address,........
Phone Number,........
And Send (Text/SMS)
OR
Message Us Via Message Option On Our Page
My shoplink for other countries 👇
https://971000988192.fbo.foreverliving.com/
21/02/2020
Happy days in the sun
Feel free for order me.
Free delivery all over Pakistan 🚛
آرڈر کرنے کے لئے ... اپنا نام مکمل ایڈریس ا ور فون نمبر ہم کو ارسال کریں۔۔آج اپنا آرڈر کریں۔
For More Details WhatsApp Us
For Order : Type
Your Name,.........
Complete Address,........
Phone Number,........
And Send (Text/SMS)
OR
Message Us Via Message Option On Our Page
13/02/2020
GOOD NEWS
Feel free for order me.
Free delivery all over Pakistan 🚛
آرڈر کرنے کے لئے ... اپنا نام مکمل ایڈریس ا ور فون نمبر ہم کو ارسال کریں۔۔
For More Details WhatsApp Us
For Order : Type
Your Name,.........
Complete Address,........
Phone Number,........
And Send (Text/SMS)
OR
Message Us Via Message Option On Our Page
13/02/2020
🎺
Sachets r available
Tooth gel
Aloevera gelly
Propolie cream
Moist. Lotion
Deep moist lotion
Heat lotion
Msm gel
Feel free for order me 📩
GOOD NEWS
sachets are available
Feel free for order me.
Free delivery all over Pakistan 🚛
آرڈر کرنے کے لئے ... اپنا نام مکمل ایڈریس ا ور فون نمبر ہم کو ارسال کریں۔۔
For More Details WhatsApp Us
For Order : Type
Your Name,.........
Complete Address,........
Phone Number,........
And Send (Text/SMS)
OR
Message Us Via Message Option On Our Page
My shoplink for other countries 👇
Forever Living Products Discover Forever Living Products. Learn more about Forever Living Products. Shop online and learn more about the Forever Business Opportunity.
04/02/2020
Aloe fleur de jouvence mask powder
No more wrinkles, lines or acne
HURRAY UP....
Free delivery all over Pakistan 🚛
Feel free for order me.
آرڈر کرنے کے لئے ... اپنا نام مکمل ایڈریس ا ور فون نمبر ہم کو ۔۔۔
For More Details WhatsApp Us
For Order : Type
Your Name,.........
Complete Address,........
Phone Number,........
And Send (Text/SMS)
OR
Message Us Via Message Option On Our Page
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
Karachi