Pak Fitness Hub
Get fit and feel great with our exercise routines, healthy tips, and motivation. Let's get moving and live a healthy life together!
Weight loss in ramzan
Reality of So-called social media fitness influencers.
#
01/03/2025
دنیا بھر میں ہمارا نمبر پہلا ہے ذیابیطس کے اندر۔ یعنی اگر ذیابیطس کا دارالحکومت کوئی ملک ہے تو وہ ہے ہمارا پاکستان۔ ہمارے ملک کی ایک تہائی یعنی (30 فیصد) آبادی اس مرض میں مبتلا ہے۔ مغربی افریقہ کے کچھ ممالک میں یہ شرح پانچ فیصد سے بھی کم ہے۔ پاکستان میں شوگر کے مرض کی بڑی وجہ کیا ہے تو وہ ہے ہماری روزمرہ کی خوراک جو ہم کھا رہے ہیں صبح و شام۔ جس کی کچھ نشاندہی میں نے اس سے پہلے والی پوسٹ کے اندر کی ہے۔۔۔
Complete video available on my YouTube chanel
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
87300