Muhammad Saad Malik
District Youth Councilor District Centerl
28/07/2023
21/04/2023
اہم خبر
اب کراچی والے صرف تین دن تک اپنے موبائل گلی ّ محلے میں بلا خوف استعمال کرسکتے ہیں ۔کیونکہ کراچی سے لوگ اپنے اپنے شہروں میں عید منانے جاچکے ہیں ۔
چاند نواب ۔🤭😉
06/04/2023
Malik jab itna kharcha ho hi gaya hay to Hair Cutting aur Shave ka bhi bandobast karwa hi do. ☺️☺️
Ramdan Iftar kay bad, Khawateen Chand Raat Special
30/03/2023
یہ جناب کراچی کی عوام کا سوشل میڈیا پر ہیش ٹیگ ( )دیکھ کر ایک بار پھر نیند سے بیدار ہوگئے۔ نعیم صاحب سے گزارش کہ آپ تو رہنے ہی دیں شہرِ کراچی کی عوام کو کم گنتی کیا گیا اور آپ نے اپنی کرسی کی خاطر الیکشن لڑ لیا اور کراچی کی عوام کا سودہ کرلیا۔ بس اپنی کرسی سے مطلب تھا اور بعد میں اسی پیپلز پارٹی سے معاہدہ کرنے پہنچ گئے اپنی میئر شپ کی کرسی کے لئے۔ پھر میئر شپ کی لالچ میں شہر کو مزید دو حصوں میں تقسیم کرنے والی جماعت سے آپ مذاکرات کر رہے تھے۔ دوسروں پر تنقید کرنے سے بہتر ہے کہ شہرِ کراچی کو کچھ کر کے دیکھائیں تاحال اتنا پیسہ خرچ کر کے بھی میئر کا اعلان نہ ہوسکا صرف آپ کی کرسی کی بھوک کی وجہ سے۔ بیان بازی نہیں شہر کو کام کی ضرورت ہے جتنا پیسہ الیکشن کی مہم پر لگایا اتنا کراچی پر لگا دیتے تو کیا بات تھی۔ اپنی دکان اب کئی اور چمکائیں کیونکہ کراچی والے سمجھ گئے ہیں آپ کی پالیسی۔
سنو پاکستانیوں تمہیں اک بات بتانا
ووٹ مل گیا چلو اب پانچ سال بعد آنا
یہ پالیسی آپ کی مزید نہیں چلنے والی آپ جیسا منافق انسان نہیں دیکھا 14 صدی کے مولانا والا حال ہے آپ کا بھی بس نفرت کے بیچ بونا سیکھا ہے کبھی انسانی خدمات بھی کر کے دیکھائیں۔ فلاحی ادارے کے نام پر دس فیصد اور اس کے علاوہ بھی کھانے سے بہتر ہے۔ تھنڈر اسکارڈ کی تاریخ آج بھی کراچی کا بچہ جانتا ہے ساتھ ہی کلاشن کوف متعارف والی یادیں بھی عوام کو یاد دلا دی گئی ہیں آپ لوگوں کا ماضی بھی کوئی صاف سترا نہیں ہے معزرت کے ساتھ۔
مردم شماری کے دشمن کراچی دشمن جماعتِ اسلامی۔
Hafiz Naeem ur Rehman
24/03/2023
❤️🙌🏼 RAMZAN RASHAN DRIVE 2023 ❤️🙌🏼
📢CALL FOR DONATION📢
Nowadays people are really struggling hard with their lives 😪
Inflation is unstoppable and the middle class is being crushed 💔
THE VOICE OF YOUTH strived for the support of the people ❤️🙌🏼
This is a CALL OF DONATIONS for our RAMZAN DRIVE 2023 ❤️🌟
PLEASE HELP US FINANCIALLY IN OUR CAUSE ❤️🙏
YOU CAN DONATE WITH ANY AMOUNT OR SEVERAL ITEMS ❤️👍🏻
رمضان راشن ڈرائیو 2023
عطیہ کے لیے کال کریں۔
آج کل لوگ واقعی اپنی زندگی کے ساتھ سخت جدوجہد کر رہے ہیں۔
مہنگائی تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور متوسط طبقے کو کچلا جا رہا ہے۔
نوجوانوں کی آواز نے لوگوں کی حمایت کے لیے جدوجہد کی۔
یہ ہماری رمضان ڈرائیو 2023 کے لیے عطیات کی کال ہے۔
براہ کرم ہمارا ساتھ دیں مالی مدد کریں۔
آپ کسی بھی رقم یا کئی اشیاء کے ساتھ عطیہ کر سکتے ہیں۔
Governor Sindh at Mr. & Jr.Mr.Sindh at .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
North Nazimabad
Karachi
7400