Arq E Saleem
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arq E Saleem, Health/Beauty, Main Gulberg Round About FB Area Block 12 Al Hikmat Dawakhana, Karachi.
21/05/2022
30/09/2021
Brilliant
15/09/2021
؟
سفر کرتے وقت چکر آنے یا الٹیاں آنے کی وجہ یہ سمجھی جاتی ہے کہ سفر کے دوران دماغ کے جسم کے مختلف حصوں سے متضاد معلومات مل رہی ہوتی ہیں - جب آپ پیدل چلتے ہیں تو آپ کی آنکھیں، ٹانگیں، پاؤں، بازو، اور آپ کے کانوں کے اندر موجود بیلینسنگ کا نظام سب دماغ کو یہ انفارمیشن دیتے ہیں کہ آپ حرکت میں ہیں - اس کے برعکس اگر آپ بس میں سفر کر رہے ہوں تو آپ کے کانوں کے اندر موجود بیلنسنگ کا نظام دماغ کو یہ بتلا رہا ہوتا ہے کہ آپ حرکت میں ہیں تاہم آپ کی آنکھیں بس کے اندر ہر چیز کو ساکن دیکھتی ہیں، آپ کا جسم دماغ کو یہ بتلاتا ہے کہ آپ ایک سیٹ پر بیٹھے ہیں (یعنی ساکن ہیں) - اس طرح کے متضاد سگنلز سے دماغ غالباً کنفوز ہوجاتا ہے اور معدے کو الٹی سیدھی ہدایات بھیجنے لگتا ہے
آپ کو چکر اور وومٹنگ صرف اس وقت آتے ہیں جب آپ تیزی سے تبدیل ہوتے منظر پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر آپ گاڑی کے پردے بند رکھیں اور باہر کے منظر پر توجہ نہ دیں تو چکر آئیں گے اور نہ ہی وومٹنگ۔
اصل وجہ یہ ہے کہ آپ کا ریٹینا اور دماغ اتنی تیزی کے ساتھ امیج کو پراسیس نہیں کر پاتے اور جب آپ ذہن پر زور ڈالتے ہیں یعنی کہ اپنے دماغ کو آپٹیمم لیول سے زیادہ پر لیجانے کی کوشش کرتے ہیں تو دماغ اپنی صلاحیت سے آگے کام کرنے سے انکار کی صورت میں آپ کا سر چکرا دیتا ہے اور آپ الٹی کرنے لگ جاتے ہیں۔
ہمارے دماغ کے پچھلے حصہ کا کام سمت وغیرہ معلوم کرنا ہوتا ہے۔
اور سر کی حرکت کے بارے میں بھی معلومات دیتا ہے کہ سر آگے پیچھے ہل رہا ہے یا دائیں بائیں ہل رہا ہے یا چکرانے کی انداز میں ہل رہا ہے
اس حرکت کی تصدیق دماغ آنکھوں سے کرتا ہے کہ کیا واقعی سر ہل رہا ہے
آنکھیں تصدیق کرتی ہیں کہ ہاں واقعی جسم حرکت میں ہے اس لیے سب کنٹرول میں رہتا ہے۔
لیکن بس میں سفر کے دوران دماغ کے اس حصے اور آنکھوں میں اختلاف ہوتا ہے تو دماغ یہ سمجھتا ہے کہ معدے میں زہر چلا گیا ہے اس لیے دماغ کسی ہیرو کی طرح معدے کو سکڑنے کا سگنل دے دیتا ہے اور معدہ سکڑ جاتا ہے جس سے الٹی آجاتی ہے۔
۔
نوٹ : ریگولر سفر کرنے والوں کو یہ مسائل پیش نہیں اتے۔
31/07/2021
توند کو گھلانے کا آسان نسخہ...
مرد ہو یا خواتین، جب جسمانی وزن بڑھتا ہے تو توند باہر نکلنے لگتی ہے جو شخصیت کو بے ڈول بنا دیتی ہے۔
ویسے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں توند زیادہ آسانی سے نکل جاتی ہے کیونکہ ان کے جسم میں چربی کا ذخیرہ ہی پیٹ کے اس حصے میں ہوتا ہے جسے ہم توند کہتے ہیں۔
تو کیا آپ کی بھی توند نکل آئی ہے ؟ ویسے یہ جان لیں کہ جسم کے اس حصے میں موجود چربی کو گھلانا ہی سب سے مشکل ہوتا ہے۔
مگر اس کا حل بھی آپ کے کچن میں ادرک اور پانی کی شکل میں موجود ہے۔
جی ہاں ادرک ملا پانی اس حوالے سے بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ یہ رانوں، کولہوں اور کمر کے گرد جمع ہونے والی چربی کو گھلاتا ہے۔
اس کو بنانے کا طریقہ بھی بہت آسان ہے۔
ادرک کے کچھ پتلے ٹکڑے لیں اور ڈیڑھ لیٹر پانی میں شامل کردیں، ویسے دل کرے تو کچھ مقدار میں لیموں کا عرق بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔
اسے بنانے کے لیے سب سے پہلے پانی کو ابالیں اور پھر اس میں ادرک کے سلائیس کا اضافہ کردیں۔
اس مکسچر کو پندرہ منٹ تک چمچ سے ہلائیں اور پھر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر تھوڑا سا لیموں کا عرق شامل کردیں۔
ہر صبح ناشتے سے قبل اور رات کو کھانے سے قبل ایک گلاس پی لیں، چند دنوں میں آپ توند کے حوالے سے نمایاں فرق دیکھیں گے۔
ادرک میں میگنیشم اور زنک جیسے اجزا موجود ہوتے ہیں جو دوران خون کو بہتر بناتے ہیں۔
اس کے نتیجے میں جگر میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول کا اجتماع بھی کم ہونے کا امکان ہوتا ہے جو کہ امراض قلب اور فالج جیسے امراض سے تحفظ دے سکتا ہے۔
ویسے ادرک بخار میں کمی لانے اور زیادہ پسینے آنے کے مسائل سے بھی نجات دلاتی ہے اور ادرک ملا پانی بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔
نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔
02/05/2021
🌑 🌑
گردے کی پتھری میں دس سے بارہ گلاس سادہ پانی نیم گرم پینا بہت ضروری ہے،گردے کی تشخیص کے دوران گردے میں رکاوٹ معلوم ہو تو پانی کی مقدار کم کر دینی چاہیے۔
گردے کی پتھری کو بار بار بننے سے روکنے کے لیے کچھ غذائیں بہت زیادہ ضروری ہوتی ہیں اور ان کو اپنے لائف سٹائل کا حصہ بنائیں۔
📍 مندرجہ ذیل غذائیں استعمال نہیں کرنی چاہیے:
پالک، ساگ، میتھی، مونگرے، پنڈی، ٹماٹر، چکندر، شکرقندی، چائے، کافی، پیپیسی، کوکاکولا، چاول، دودھ مکھن، پنیر، گوشت ہر طرح کا اور مٹھائیاں بہت زیادہ نقصان دہ ہوتی ہیں۔
📍 مندرجہ ذیل غذائیں جو کہ آپ کو استعمال کرنی چاہیے:
کیلا، امرود، سیب،آلوبخارا، آڑو، آلو بخارا، تربوز، خوبانی، پپیتا، مولی، گاجر، گوبھی، مٹر، گھیا، توری،ٹینڈے، حلواکدو، جو کا دلیہ، ساگودانے کی کھیر، گندم کے آٹے کی سادہ روٹی۔
کوئی بھی بیماری اس کے اندر دیسی جڑی بوٹیوں پھلوں اور سبزیوں کا استعمال آپ کو مکمل صحت یاب کر سکتا ہے اس کے لئے آپ کا کسی اسپیشلسٹ یا مستند ڈاکٹر حکیم، سے مشورہ انتہائی ضروری ہوتا ہے.
https://m.facebook.com/pages/category/Health-Beauty/Stone-Removal-Syrup-%D8%B4%D8%B1%D8%A8%D8%AA-%D9%BE%D8%AA%DA%BE%D8%B1%DB%8C-%D8%AA%D9%88%DA%91-1123262861179504/
14/02/2021
Drink Arq E Saleem instead....
30/12/2020
Bitter but Truth...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Main Gulberg Round About FB Area Block 12 Al Hikmat Dawakhana
Karachi
75950
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 23:00 |
| Tuesday | 11:00 - 23:00 |
| Wednesday | 11:00 - 23:00 |
| Thursday | 11:00 - 23:00 |
| Friday | 17:00 - 23:00 |
| Saturday | 11:00 - 23:00 |
| Sunday | 11:00 - 23:00 |
24/12/2020