Discuss your Sexual problems here in Urdu, English and hindi
The aim to create this page is to guide those peoples who feels shy to discuss their sexual problems with a doctor or an elder from their family........
20/05/2015
13/05/2015
سرعت انزال
PREMATRE EJ*******ON.
یہ مرض اکثر ان نوجوانوں کوہوتاہے جوزیادہ مرغن او مقوی غزا کا استعمال کرتے ہیں اور اکثر ان کے خیالات پراگندہ رہتے ہیں اج کل کے نوجوان فلمی رسالے،ٹی وی.کیبل.او انٹرنیٹ پر فحش تصاویر اور فلمین دیکھتے اور اکثر نوجوان رات او دن میں لڑکیوں کے ساتھ فون پر سیکس چاٹ کرتے ہیں اور ہروقت لڑکیوں کے بارے می سوچتے رہتے ہیں.جس کی وجہ سے ان کے مثانے میں گرمی کی زیادتی ہوجاتی ہے جس سے ان کا مادہ پتلا ہوجاتاہے ااور وہ سرعت انزال کا شکار ہوجاتے ہیں.
اج کل کے نوجواں کوان چیزوں سے بچنا چاہئے ٹھنڈی غذاوں کا استعمال کرنا.چاے.گوشت. کباب.مچھلی اور چانپوں سے پرہیز کرنا چاہئے.
والوا کی خارش
اس مرض میں پیشاب والی جگہ شرمگاہ پر خارش ہوتاہے. 0
لیکوریا،پیٹ کے کیڑے.حمل کے اخیری ایام.یرقان،جوئیں پڑنا،ایکزیم، سن یاس،ہارمون کے نظام می خرابی، الرجی، فنگس، کثرت ج**ع.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi
75500