Awan property

Awan property

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awan property, Health/Beauty, Karachi.

Photos from Awan property 's post 16/10/2025

🏠 گھر براۓ فروخت

📍 پتہ:۔KDA سوسائٹی (دارالاسلام سوسائٹی کے سامنے) پلاٹ نمبر 859، سیکٹر 31 C2، کراچی

📐 رقبہ:
60 مربع گز (سامنے: 12 فٹ | لمبائی: 45 فٹ)
گراؤنڈ فلور مکان

✨ اہم خصوصیات:

· امریلی سٹیل (سریا) سے تعمیر شدہ – مضبوط اور پائیدار ساخت
· Stilex پریمیم پائپس سے چھپا ہوا پلمبنگ نظام
· دیواروں کے اندر مکمل زیرِ زمین بجلی کی وائرنگ
· پورے گھر میں خوبصورت اندرونی سجاوٹ
· تمام کمرے، دونوں غسل خانے اور باورچی خانے میں لائٹنگ niches
· 2 بیڈروم | 2 غسل خانے | 1 باورچی خانہ | کھلی چھت
· الیکٹرک میٹر نصب اور فعال
· گیس میٹر نہیں لگا (نیا کنکشن زیرِ التوا)
· فرش پر ٹائل یا ماربل نہیں – پورا گھر پینٹ شدہ اور صاف ستھرا
· باورچی خانے میں الماریاں نہیں لگیں – نئے مالک اپنی مرضی سے لگوا سکتے ہیں
· وسیع واٹر ٹینک ایریا – ذخیرۂ پانی کے لیے بہترین
· جدید سجاوٹ کے ساتھ اعلیٰ معیار کی تعمیر

🗂 دستاویزات:

· فائل 100% اصلی، واضح اور KDA سے تصدیق شدہ ✅

💡 مثالی:
چھوٹے خاندانوں یا سرمایہ کاروں کے لیے جو پرسکون محلے میں مضبوط، خوبصورت اور آرام دہ گھر تلاش کر رہے ہیں۔

مالیت: 65 لاکھ
Contact No
Z.Ahmed Awan 03162097163
Aliyan Awan 0336 3036419

Photos from Awan property 's post 09/10/2025

گراؤنڈ پلس 2
80 گز
ار سی سی بنا ہوا گھر
کارنر
5 پورشن
4 پورشن میں 2 کمرے
1 کچن اور 1 واشروم
دوسرے فلور پر 3 کمرے 1 کچن 1 واشروم اور 2 بڑا صحن ہے
ڈیمانڈ 1 کڑوڑ 40 لاکھ
حسن کالونی ناظم آباد نمبر 1
Contact No
Z.Ahmed Awan 03162097163
Aliyan Awan 0336 3036419

02/10/2025

ڈیفنس ویو فیز II میں فرسٹ فلور کا فلیٹ براۓ فروخت
کراچی کے مشہور علاقے ڈیفنس ویو فیز II میں فرسٹ فلور 130 گز پر مشتمل براۓ فروخت ہے
سہولیات:۔ 3 بیڈ ڈی ڈی اوپن کچن اٹیچ باتھ روم ڈرائینگ روم بالکنی لفٹ پانی بجلی گیس سب محیصر ہے
اور یہ فلیٹ بیلڈر لیز ہے
ڈیمانڈ: 1 کروڑ 35 لاکھ ہے
صرف سنیجدہ لوگ ہی وزٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
Z.Ahmed Awan 03162097163
Aliyan Awan 0336 3036419

Photos from Awan property 's post 29/09/2025

ڈیفنس ویو فیز II میں فرسٹ فلور کا فلیٹ براۓ فروخت
کراچی کے مشہور علاقے ڈیفنس ویو فیز II میں فرسٹ فلور 130 گز پر مشتمل براۓ فروخت ہے
سہولیات:۔ 3 بیڈ ڈی ڈی اوپن کچن اٹیچ باتھ روم ڈرائینگ روم بالکنی لفٹ پانی بجلی گیس سب محیصر ہے
اور یہ فلیٹ بیلڈر لیز ہے
ڈیمانڈ: 1 کروڑ 35 لاکھ ہے
صرف سنیجدہ لوگ ہی وزٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
Z.Ahmed Awan 03162097163
Aliyan Awan 0336 3036419

28/09/2025

ڈیفنس ویو سوسائٹی میں 80 گز کا گھر برائے فروخت
کراچی کی بہترین لوکیشن ڈیفنس ویو سوسائٹی میں 80 گز کا خوبصورت اور جدید طرز کا گھر (G+2) فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ گھر ہر قسم کی سہولیات سے آراستہ ہے اور لوڈشیڈنگ سے مکمل طور پر آزاد ہے۔
گھر کی تفصیلات:
* رقبہ: 80 گز
* منزلیں:G+2 (گراؤنڈ + دو منزل)
* کمرے: 5 بیڈ رومز
* دیگر سہولیات: اٹیچڈ باتھ رومز، کچن،
* سہولیات: میٹھا پانی، بجلی، اور گیس کی سہولیات موجود ہیں۔
* مالکانہ حیثیت: بلڈر لیزڈ
قیمت:
1 کروڑ 75 لاکھ روپے
رابطہ:
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں:
* Z.Ahmed Awan: 03162097163
* Aliyan Awan: 03363036419

28/09/2025

ڈیفنس ویو میں 80 گز کا گھر برائے فروخت
ڈیفنس ویو سوسائٹی میں 80 گز پر مشتمل شاندار G+2 (گراؤنڈ + 2 منزلہ) گھر برائے فروخت ہے۔ یہ گھر جدید طرز پر بنا ہوا ہے اور تمام ضروری سہولیات سے آراستہ ہے۔
گھر کی تفصیلات:
* رقبہ: 80 گز
* منزلیں: G+2 (گراؤنڈ اور دو منزلیں)
* بیڈ رومز: 5 (اٹیچ باتھ رومز کے ساتھ)
* سہولیات: میٹھا پانی، بجلی، اور گیس کی سہولیات موجود ہیں اور لوڈشیڈنگ سے مکمل طور پر آزاد ہے۔
* مالکانہ حیثیت: بلڈر لیزڈ ہے ۔
Demand: 1 cror 70 lac

دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں:
* Z.Ahmed Awan: 03162097163
* Aliyaan Awan: 03363036419

28/09/2025

ڈیفنس ویو سوسائٹی میں 80 گز کا گھر برائے فروخت
کراچی کی بہترین لوکیشن ڈیفنس ویو سوسائٹی میں 80 گز کا خوبصورت اور جدید طرز کا گھر (G+2) فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ گھر ہر قسم کی سہولیات سے آراستہ ہے اور لوڈشیڈنگ سے مکمل طور پر آزاد ہے۔
گھر کی تفصیلات:
* رقبہ: 80 گز
* منزلیں:G+2 (گراؤنڈ + دو منزل)
* کمرے: 5 بیڈ رومز
* دیگر سہولیات: اٹیچڈ باتھ رومز، کچن،
* سہولیات: میٹھا پانی، بجلی، اور گیس کی سہولیات موجود ہیں۔
* مالکانہ حیثیت: بلڈر لیزڈ
قیمت:
1Cror 75 lac
رابطہ:
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں:
* Z.Ahmed Awan: 03162097163
* Aliyan Awan: 03363036419

Photos from Awan property 's post 25/09/2025

کراچی کے مشہور علاقے بلوچ کالونی جیسے خوبصورت اور پرسکون سوسائٹی ایریا میں 135 گز پر مشتمل تین کمرے ٹی وی لانچ اٹیچ باتھ روم گراونڈ فلور بیسمنٹ کے ساتھ فلیٹ براۓ فروخت
سہولیات:
میٹھا پانی
بجلی 24 گھنٹے
گیس
اور لیفٹ کی سہولیات موجود ہیں۔
ڈیمانڈ: 2 کروڑ 10 لاکھ ہے
وزٹ اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

Z.Ahmed Awan 03162097163
Aliyan Awan 0336 3036419

Photos from Awan property 's post 20/09/2025

جنیجو ٹاؤن میں 60 گز پر مشتمل 6 کمروں کا لیز گھر براۓ فروخت قیمت 92لاکھ اگر کسی کو چائیے تو رابطہ کریں

Z.Ahmed Awan 03162097163
Aliyan Awan 0336 3036419

Photos from Awan property 's post 15/09/2025

کراچی کی بہترین علاقے کشمیر کالونی کورنگی روڈ اور نادرا آفس کے بلکل قریب واقع 80 گز پر مشتمل لیز فلیٹ براۓ فروخت!
3 بیڈ DD روم چوتھے فلور پر
اوپن کچن
ٹی وی لانچ
اٹیچ باتھ روم
پانی،بجلی، گیس سب محیصر ہے
ڈیمانڈ 65 lac
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں۔
Z.Ahmed Awan: 03162097163
Aliyan Awan 0336 3036419

Photos from Awan property 's post 15/09/2025

کراچی کے خوابصورت علاقے جونیجو ٹاون میں 60 گز پر مشتمل گراونڈ پلس 2 بنا ہوا لیز گھر براۓ فروخت
سہولیات
پانی
بجلی
گیس
اور گلی سے 1 یا 2 فٹ اونچا
اور پرائم لوکیشن پر
KDA سے لیز شدہ
مزید معلومات اور وزٹ کے لیے رابطہ کریں
Contact no:
Z.Ahmed Awan: 03162097163
Aliyan Awan 0336 3036419

14/09/2025

120 aur 130 guz k leased plots for sale Azam Basti ki best location Azam Basti near Fatima Jinnah Dental Hospital

Mazeed maloomat k liay contact kren.

Contact no:
Z.Ahmed Awan: 03162097163
Aliyan Awan 0336 3036419

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Karachi