Zahraa Botanical
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahraa Botanical, Health/Beauty, Karachi.
🧼 Certified Soap Maker
Handmade Soaps • Lip Balms • Oils • Shampoos 🌸
100% Natural • Chemical-Free • Safe Care 💚
| 💌 DM to Order
✨ “Enhancing Your Natural Charm”
اتنی محنت سے آئل بناتے ہیں پھر جا کر رزلٹس ملتے ہیں یہ ہیئر فال کنٹرول آئل ہے اسکو استمعال کرنے کے بعد آپ کے بال گرنا بند ہو جائے گے آج کل بال بچوں کے سفید بہت جلدی ہو رہے ہیں یہ ااُنہی کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے ۔۔۔۔میری رکمنڈیشن پر میرا یہ آئل ایک بار ضرور ٹرائی کریں ۔۔۔۔ان شاء اللہ آپکو فائدہ ہو گا ۔
04/09/2026
میری بہن کے بال کافی زیادہ جھڑ رہے تھے، تو ہم نے اپنے طور پر یہ آئل تیار کیا اور اس نے اسے تقریباً 2 ماہ استعمال کیا۔
استعمال کے بعد ہمیں اس کے بالوں میں واضح بہتری محسوس ہوئی، تو پھر سوچا کہ کیوں نہ اسے باقاعدہ تیار کیا جائے۔
اور چونکہ آج کل تقریباً ہر دوسرے شخص کو ہیئر فال کا مسئلہ ہو رہا ہے، اس لیے ہم نے اپنی پہلی مکمل بیچ تیار کر لی۔ ❤️
اب یہ صرف ہماری بہن تک محدود نہیں…
ہم چاہتے ہیں کہ جن لوگوں کو واقعی ہیئر فال کا مسئلہ ہے، وہ اسے استعمال کریں اور ہمیں اپنا حقیقی فیڈبیک دیں۔
یہ تو بس شروعات ہے۔
Zahraa Botanical magic hair oil ready for sale dm to order
السلام وعلیکم
مُجھے 5 ایسے لوگ چاہئے جن کو ہیئر فال ایشو بہت زیادہ ہے اور عین ممکن ہے کہ گنجے ہو جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیئر فال کنٹرول آئل دیا جائے گا ۔۔۔ ان شاء اللہ
Zahraa Botanical magic hair oil making process
السلام علیکم
آجکل کوئی پوسٹ پر آتا ہی نہیں کوئی ایکٹو نہیں ہے چلیں ایک ایکٹیویٹی رکھ لیتے ہیں
اگر اس پوسٹ پر ایک ہزار لائکس آگئے 24 گھنٹوں میں تو کمنٹس میں کسی بھی 2 رینڈم فالورز کو سلیکٹ کر کے کیش پرائز دے دیا جائے گا انشاءاللہ تعالی۔
جزاک اللہ۔
26/08/2026
12 ربیع الاول میرے لیے صرف ایک تاریخ نہیں، ایک عجیب سا احساس ہے۔ ایک طرف یہ خیال دل کو روشن کرتا ہے کہ اسی مبارک دن سے نسبت اُس ہستی ﷺ کی ہے جن کی آمد پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر ہوئی، اور دوسری طرف یہی تاریخ ہمیں اُس جدائی کی یاد بھی دلاتی ہے جس کا تصور ہی دل کو بوجھل کر دیتا ہے۔ ہم ہر سال اس دن درود پڑھتے ہیں، نعتیں سنتے ہیں، محفلیں سجاتے ہیں، مگر کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ ان سب سے ہٹ کر خاموشی سے صرف یہ سوچا جائے کہ ہم اُس نبی ﷺ کے کتنے قریب ہیں جن سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں۔ کیا ہمارے لہجے میں وہ نرمی ہے؟ کیا ہمارے رویّوں میں وہ رحم ہے؟ کیا ہماری معافی میں وہ وسعت ہے؟ کیا ہماری زندگی میں وہ سچائی ہے؟ شاید محبتِ رسول ﷺ کا سب سے خوبصورت ثبوت یہی ہے کہ انسان اُن کی سیرت کو صرف کتابوں میں نہ پڑھے، بلکہ اپنے کردار میں اتارنے کی کوشش کرے۔ وصالِ رسول ﷺ نے مدینے کی گلیوں کو غمگین کر دیا تھا، مگر آپ ﷺ کی تعلیمات آج بھی دلوں کو روشنی دیتی ہیں۔ جسمانی جدائی ہو سکتی ہے، مگر اُس محبت سے جدائی کیسے ممکن ہے جو نسل در نسل دلوں میں اترتی چلی آئی ہو۔ ﷺ
درود و سلام ہو اُس ہستی ﷺ پر
جنہوں نے انسانیت کو جینے کا سلیقہ سکھایا۔
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ 🤍
Zahraa Botanical
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Karachi