wali Trader's dry fruit and detas

wali Trader's dry fruit and detas

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from wali Trader's dry fruit and detas, Health/Beauty, Karachi.

04/05/2026
24/12/2025

ولی ٹریڈرز ڈرائی فروٹ کا ایک اعلی مرکز ہے جو موسم کے مطابق ڈرائی فروٹ فراہم کرتیں ہیں

24/12/2025

اللہ رب العزت جو خالقِ کائنات ہے، جس نے بے شمار نعمتیں پیدا فرمائیں — انہی بے شمار نعمتوں میں سے ایک *"مکھانہ"* بھی ہے، جو نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہے بلکہ کئی بیماریوں سے بچاؤ کا ذریعہ بھی ہے۔

*اللہ کی شان دیکھو!* ایک معمولی سا دانہ، جو پانی سے نکلتا ہے، لیکن اس میں *بے پناہ فوائد* چھپا دیے گئے ہیں:

*🌿 مکھانہ کے فوائد (اللہ کی عطا کردہ نعمت):*

1. *قوتِ قلب و دماغ:*
اللہ نے مکھانہ میں وہ تاثیر رکھی ہے کہ یہ دل اور دماغ کو قوت دیتا ہے، اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے۔

2. *جوڑوں کے درد کا علاج:*
رب کریم نے اس میں قدرتی خواص رکھے ہیں جو جوڑوں کے درد اور سوجن کے لیے مفید ہیں۔

3. *کمزوری کا خاتمہ:*
جس رب نے انسان کو پیدا فرمایا، اس نے اس معمولی بیج میں جسمانی طاقت کا خزانہ چھپا دیا — خاص طور پر مردانہ کمزوری کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

4. *گردے کی طاقت:*
اللہ تعالیٰ کی قدرت ہے کہ یہ چھوٹا سا بیج گردوں کی صفائی اور ان کے افعال کو بہتر بناتا ہے۔

5. *ذیابطیس کے مریضوں کے لیے نعمت:*
مکھانہ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے — اور یہ بھی رب کی حکمت ہے کہ میٹھے کے بغیر شیریں فوائد دیے۔

Photos from wali Trader's dry fruit and detas 's post 14/12/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 21:00