saith Ahmad
future advocate
03/12/2023
اپنی آنکھوں سے ذرا سوچ کے رخصت کرنا ۔۔۔۔
ہم تو خوابوں میں بھی مرضی سے ملا کرتے ہیں
03/12/2023
تم جس کو دستیاب ہو لازِم ہے یہ اُس پر
کہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے.۔۔۔❤️
26/11/2023
احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں🔥
اور معذرت کرنا اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں ❤️💯
23/11/2023
صرف مرے ہوئے لوگ ہی نہیں،کبھی کبھی زندہ لوگ بھی لوٹ کر نہیں آتے. 🖤
19/11/2023
❤لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ😊
🥀 اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو♣️
17/11/2023
"کس قدر اذیت ہے __ذرا سوچو تو💔
جس نے ملنا ہی نہیں اُس کی تمنا کرنا
🥺🥺🥺🥺🥺
It's a grandey features ❤❤❤❤
04/10/2023
🥹🥹🥹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Usman Wala
Kasur