Most Beautiful Village Nizam Pura Kasur

Most Beautiful Village Nizam Pura Kasur

Share

Most Beautiful Village Nizam Pura Kasur

08/06/2026

ہمارے گاؤں کے بڑے جنازہ گاہ کو ماشاءاللہ سے بنیادی سہولیات سے آراستہ کیا جا رہا ہے۔
مین دروازے کی ریپئرنگ، واش روم، وضو کے لیے ٹوٹیاں، صاف پانی کی فراہمی، پانی سٹور کرنے کے لیے بڑی ٹنکی، یونین کونسل کے سامنے پانی والا نل لگایا گیا ہے، جنازہ کے لیے آنے والے بزرگان کے لیے سیمنٹ کے جگہ جگہ بنچ نسب کیے گئے ہیں، پودوں درختوں اور دوسری اشیاء کو محفوظ رکھنے کے لیے چار دیواری کو اونچا کیا گیا ہے، ساری دیواروں کو سفیدی سے خوبصورت بنایا گیا ہے، جنازہ گاہ کے باہر روشنی کے لیے لائٹس کا انتظام کیا گیا ہے۔
اب تقریباً ہر سہولت میسر کر دی گئی ہے۔
اللہ کرے ہم سب مل جل کر رہیں اور ہمارا گاؤں ایسے ہی ترقی کرتا رہے
شکریہ ریاض نمبردار صاحب ۔۔۔
آج ان کو دیکھا کہ اپنی نگرانی میں وہاں رہ کے کام کروا رہے تھے ۔۔۔
اللہ تعالیٰ ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

31/03/2026

Nizam Pura Kasur

27/03/2026

یہ خوبصورت پاکستانی دیہاتی گھر lush green فیلڈ کے بیچ میں واقع ہے، گھر کے اندر برانڈے میں سب بیٹھے ہوئے ہیں، دکانوں کے سامنے بچے کھیل رہے ہیں، اور ماحول بارش کے بعد بھی صاف، منظم اور دلکش نظر آ رہا ہے۔

10/02/2026

یہ کونسا کھیت ہے ؟ نام بتائیں

03/02/2026

My Beautiful Village: Nizam Pura Tehsil & District Kasur. https://www.facebook.com/share/v/1DgwrFsLhb/

12/01/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Village Nizam Pura Kasur
Kasur
55050