Muhammad Sufian Ayoub
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Sufian Ayoub, Health/Beauty, Kasur.
چھوٹاشہد بیری والا اور بڑا شہد بیری والا دستیاب ہے
19/10/2024
🌴حجامہ..سنت..علاج اور شفاء 🌱
حجامہ عربی زبان کے لفظ حجم سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں چوسنا اس عمل میں انسانی جسم کے مختلف حصوں کی کھال سے انتہائی مہارت کے ساتھ حجامہ لگا کر فاسدمادےاور گندا خون نکالا جاتا ہے انسانی صحت کا تمام تر دارومدار چونکہ خون پر ہوتا ہے اگر خون صاف اور زہریلے مادوں سے پاک ہے تو انسان صحت مند ہوتا ہے لیکن اگر خون میں فاسد مادے پیدا ہو جائے تو انسان مختلف قسم کے امراض کا شکار ہو جاتا ہے
یہ طریقہ علاج ہزاروں سالوں سے دنیا کے مختلف ممالک میں رائج ہے اور دنیا بھر کے لوگ اس طریقہ علاج سے استفادہ کر رہے ہیں جن میں امریکہ کینیڈا جرمنی فرانس جنوبی کوریا چین سعودی عرب دبئی شامل ہیں برطانیہ میں کپنگ تھراپی سوسائٹی قائم کی گئی ہے چین میں تو اس قدیم طریقہ علاج کو جدید شکل دیکھ کر اس طریقہ علاج کی ڈسپنسریاں پورے ملک میں بنائی گئی ہیں اور اس طریقہ کو قومی علاج کا درجہ دیا گیا ہے اور اس طریقہ علاج پر مزید ریسرچ سنٹر پورے چین میں قائم کر دیئے گئے ہیں جن میں مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے یہ طریقہ علاج عرب ملکوں کے علاوہ جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں میں بھی رائج ہے
❤️حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شفاء تین چیزوں میں ہے حجامہ کے ذریعے کٹ لگوانے میں شہد کے استعمال میں آگ سے داغنے میں تاہم میں اپنی امت کو آگ کے داغنے سے روکتا ہوں کتاب التبصیر فی البخاری
❤️حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کا واقعہ ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ فرشتوں کی جس جماعت پر بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ہوا انہوں نے آپﷺ کو کہا کہ اپنی امت کو حجامہ سے علاج کا حکم فرمائیے جامع ترمذی کتاب الطب
❤️حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بنی فزارہ کے قبیلے کا ایک دیہاتی آیا اس وقت آپﷺ کو ایک حجام حجامہ لگا رہا تھا حجام نے بلیڈ سے کاٹ لگایا تو دیہاتی نے تعجب سے پوچھا اے اللہ کے رسول یہ آپ کیا کر رہے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ حجامہ ہے یہ ان سب علاجوں سے بہتر ہے جو لوگ اختیار کرتے ہیں سنن نسائی
❤️حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا حجامہ سے علاج کرنے والا کیا ہی اچھا آدمی ہے خون نکال دیتا ہے اور انکھوں کو ہلکا کر دیتا ہے اور نظر کو تیز کرتا ہے
❤️حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حجامہ کرانا ان تمام علاج و معالجوں سے بہتر ہے جو لوگ کرتے ہیں المستدرک
❤️ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تمہاری کسی بھی دوا میں شفاء ہے تو وہ صرف حجامہ ہے الحاکم
❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا جو شخص قمری مہینے کی 17 19 اور 21 تاریخ کو حجامہ لگوائے اسے ہر بیماری سے شفا ہوگی سننں ابی داود
❤️سیدنا ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو شخص سترہ ‘ انیس اور اکیس تاریخ ( قمری ) کو سینگی یعنی حجامہ لگوائے اسے ہر بیماری سے شفاء ہو گی ۔ “
🌹 تشریح:
ان تاریخوں کا فا ئدہ امر غیب سے ہے۔ہم اس کی کوئی تو جیح نہیں کرسکتے۔اس پر ایمان رکھنا واجب ہے۔ان تواریخ میں حجامہ لگوانے کا اہتمام کرنا مستحب ہےاور قدیم اطباء کا بھی اجماع ہے کہ(قمری مہینے کا) دوسرا نصف پہلے کی نسبت بہتر ہے۔
(سنن ابی داؤد)
🌙اس مہینے کی مسنون تاریخیں🌙
سوموار ۔ 21 اکتوبر۔ 17 ربیع الثانی
بدھ ۔23 اکتوبر. 19 ربیع الثانی
جمعہ ۔ 25 اکتوبر۔ 21 ربیع الاول
بہترین حجامہ کرانے کے لیے رابطہ کریں
🩶 عورتوں کے لیے لیڈیز حجامہ اسپیشلسٹ موجود ہے
ممبر آف چائنہ کپنگ تھراپی ایسوسی ایشن
ممبر آف انٹرنیشنل کپنگ تھراپی ایسوسی ایشن
🌱قباءاسلامک حجامہ سینٹر
روحانی و طبی معالج
محمد سفیان ایوب
ایم اے عربی ایم اے اسلامیات فاضل علوم اسلامیہ فاضل طب و جراحت
🏡 لاہور ۔قصور
گاوں نجابت تحصيل وضلع قصور
وقت لیکر تشریف لائیں
📱03016518806 ☎
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Kasur
08/03/2024