Amaarah General Store & Cosmetic Store Raja Abdul Qayyum Sabir
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amaarah General Store & Cosmetic Store Raja Abdul Qayyum Sabir, Chah Bulanda Rukan Pura Kasur ::), Kasur.
پی ٹی آئی کے تین بڑے پروجیکٹ
نک دا کوکا
پروگرام تو وڑ گیا
قیدی نمبر 804
فیس بک انتظامیہ کا شکریہ کے انہوں نے میرے فیس بک اکاؤنٹ کو آٹو ہی فیس بک پیچ میں تبدیل کر دیا 🙏🙏
20/07/2023
ہون کی کرنا جے
میاں صاحب اگر اس دفعہ بجلی کے بل نئے ریٹ پر آئے تو سمجھ لینا اک ووٹ تواڈا کم ہو گیا دوجی اصلی بات ایک ایکٹیو ووٹر دے کم ازکم 500ووٹ کم ہوندا جے
19/07/2023
خان صاحب کی اس وڈیو کو تقریبن 15کڑوڑ لوگ دیکھ چکے ہیں جبکے پاکستان کی اس وقت ٹوٹل ابادی 22کڑوڑ ہے جن میں بچے بزرگ نوجوان 12کڑوڑ سے زیادہ خواتین ہیں خان ویکھنا کل تک 30کڑوڑ تو نا ٹپ جانا 🖐️🖐️🖐️🖐️
تمام اہل اسلام کو نیا سال مبارک ♥️
19/07/2023
🤣🤣🤣
ہم کسی بیوقوف قوم ہیں لیپ ٹاپ کا (یعنی) تعلیم ہنر کا مقابلہ صحت کارڈ سے کر رہے ساتھ بغض فوج بغض نواز شریف میں پوسٹیں انڈیا کے چاند پر جانی کی کر رہے ہیں
عمران خان کا Tiktok پر ٹک ٹاکرز کو دھچکا دینے کے بعد BigoLive پر کھسروں کو بھی ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ۔۔۔ 🤣🤣
18/07/2023
شہباز شریف صاحب مبارکباد کے مستحق ہیں کہ لیپ ٹاپ سکیم کی شفافیت کی گواہی یوتھیئے بھی دے رہے ہیں کہ لیپ ٹاپ کسی سیاسی تعصب کے بغیر صرف میرٹ پر دیے گئے۔😁✌️
ویسے سچی بات تو یہی ہے کہ یوتھیوں کے ہاتھوں میں سالن والی پلیٹ ہی اچھی لگتی ہے 🙈😎
18/07/2023
سابقہ ایم این اے اور وفاقی وزیر
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب کا جوان بیٹا ایکسیڈنٹ میں وفات پا گیا ہے.
ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر صاحب کے ساتھ ہیں.
جناب انتہائی افسوس ناک خبر ہے یہ ہمارےلیے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Chah Bulanda Rukan Pura Kasur ::)
Kasur
55050