Get Style Beauty Hair Saloon

Get Style Beauty Hair Saloon

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Get Style Beauty Hair Saloon, Hair salon, baraat shah Road near deen muhammad chakki, Kasur.

01/05/2025
26/04/2023

ایسا ہے میرا فیصل آباد ❤️
کل پاسبان گروپ کے مالک کو ٹریفک وارڈنز نے ان کی گاڑی لیمبر گھنی اوینٹاڈور کو کا غذات چیک کرنے کرنے کیلئے روکا تو بغیر کسی بحث مباحثہ کے یا روپ و دبدبہ یا کوئی سفارشی فون کال نہ ہی کوئی بد تمیزی بلکل ایک اچھے شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے انہوں نے کاغذات چیک کروائے اور پوری تسلی کروانے کے بعد سلام دعا لیتے ہوئے وارڈنز بھائیوں سے مل کر گئے اس بات پر سلوٹ پیش کرتے ہیں نہیں تو یہاں کسی کو روک لیں تو آگے سے کہتے فلانا میرا ماما فلانا میرا چاچا تو روکیا کیوں ایک اچھے شہری ہونے کا منہ بولتا ثبوت ❤️❤️ سر آپ کو سلام

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Kasur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Baraat Shah Road Near Deen Muhammad Chakki
Kasur
KASURE

Opening Hours

09:00 - 17:00