Mehmood Homeo Clinic Katlang
MHC Katlang MHC Health
23/07/2025
ڈاکٹر طارق محمود کا خصوصی وزٹ – سوات
(صدر پاکستان سے ایوارڈ یافتہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر)
📅 تاریخ: 3 اگست، بروز اتوار
📍 مقام: سوات Inہوٹل، بائی پاس روڈ، مینگورہ – فضلل مور اڈے کے سامنے
ہمارے کلینک (رسالپور) میں سوات کے دور دراز علاقوں سے مریض تشریف لاتے ہیں۔ ان کی سہولت کے لیے ہم ہر مہینے سوات میں چیک اپ وزٹ رکھتے ہیں۔
🔸 جو مریض پہلے سے زیر علاج ہیں، براہِ کرم نمبر پہلے سے کنفرم کروائیں تاکہ وقت کی بچت ہو۔
🔸 جو لوگ علاج کروانا چاہتے تھے لیکن دوری یا وقت کی وجہ سے نہیں آ سکے، وہ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھا کر علاج کا آغاز کر سکتے ہیں۔
📞 مزید معلومات اور اپوائنٹمنٹ کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں:
0314-9619460
📍 آپ کی صحت، ہماری ترجیح!
27/02/2024
23/12/2023
30/10/2023
ذہنی اذیت سے کوئی مرتا تھوڑی ہے
اس دنیا میں ڈپریشن سے بھیانک کوئی بیماری نہیں ہے اس میں انسان پل پل مرتا ہے اور کوئی بھی سمجھ نہیں سکتا کہ وہ کس اذیت سے گذر رہا ہے۔
طارق جمیل کے دوسرے بیٹے کے مطابق ان کا بھائی اس قدر ڈپریشن کا شکار تھا کہ اسے زندہ رکھنے کے لیے الیکٹرک شاک تک لگائے جاتے تھے۔
دوسری بات مرنے والا ذہنی مریض تھا اس میں وہ سوچنے سمجھنے سے قاصر تھا یقینا اللہ کے ہاں وہ معصوم ہوگا اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین
03/05/2023
کون سی بیماری میں کیا کھائیں ۔۔۔ایک مفید معلومات ۔۔۔
روز مرہ میں کون سے پھل، سبزیاں ہمارے لیے فائدہ مند ہیں، جاننے اس پوسٹ میں ۔
اس معلومات کو دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں،
مزید اس طرح کی معلومات کے لیے ہمارا پیج لایک اور شیئر کریں ۔۔
Dr Tariq mehmood.. Avt Khyber sawi project
کیا آپ کو اینگزائٹی ہے؟ کیا آپ کو ڈپریشن ہے؟ کیا آپ ڈر خوف اور تشویش کے شکار ہیں؟ کیا آپ چھوٹی چھوٹی باتوں سے پریشان ہوتے ہیں۔ کیا معمولی باتوں سے آپ کی دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے؟ کیا آپ کے سینے اور دل کی مقام پر بوجھ رہتا ہے؟ کیا ہر وقت موت کا ڈر اور دل کے دورے کا خوف رہتا ہے؟ کیا آپ ہجوم میں گھبراتے ہیں؟ کیا آپ کو مسجد یا جنازے میں بے چینی محسوس ہوتی ہے؟ کیا آپ کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا ہے؟ کیا آپ کو نیند نہیں آتی اور نیند کے بعد بھی تھکا وٹ محسوس ہوتی ہے؟ کیا آپ کوزندگی بے کار لگتی ہے؟ کیا آپ پر رونے کی کیفیت طاری ہوتی ہے؟ اگر آپ اسطرح کی علامات محسوس کرتے ہیں تو آج ہی محمود ہو میو کلینک سے رابطہ کریں اور اس کا کورس شروع کریں۔اور چند ہی دنوں میں آپ کی یہ ساری علامات ختم ہو جائیں گی۔اور اپنی خوشحال اور سکون والی زندگی میں واپس لوٹ آئیں گے۔ اس کورس سے آپ کے اعصاب کو طاقت مل کر آپ کے دل ،دماغ اور معدہ میں نئ جان آجاتی ہے۔جسم میں طاقت آجاتی ہے نیند پر سکون ہو کر طبعیت میں تازگی اور زندگی میں نکھار آ جاتا ہے۔جس سے آپ کے معاشرتی اور ازدواجی زندگی پر بہت اچھے اثرات پیدا ہوں گے اور آپ کی زندگی پر لطف ہو جائے گی۔ علاج کے لیے کلینک آئیں یا واٹس ایپ پر آرڈر کر کے گھر بیٹھے دوائی منگوائے۔ہومیوپیتھک طریقہ علاج بے ضرراور موثر ہے ۔
ہر قسم کی پیچیدہ امراض کے۔ لئے رابطہ کرے ۔
محمود ہومیوپیتھک کلینک کاٹلنگ 03136167084
کُچھ لوگ آدھی رات تک جاگتے تو ہیں، لیکن نہ یہ لوگ کسی سے بات کر رہے ہوں گے، نہ اِن کا کِسی سے بات کرنے کا دل کرے گا کوئی بات کر لے تو ٹھیک ورنہ خاموشی کےساتھ اپنے آپ میں مگن رہیں گے نہ یہ سوئیں گے، بس یہ فیس بک کے پیجز کو اوپر نیچے کرتے رہیں گے اور سکرول کرتے کرتے کب آنکھ لگ جائے کوئی خبر نہیں ہوتی اور بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ہوتی ہے ... !!!
کیا اپ بھی ان میں سے ہیں....؟؟
27/01/2023
ڈپریشن کیا ہے ؟
کسی چیز کو بار بار سوچنا
کسی بات کے ہونے کا خوف ہونا,
خود کا دوسروں سے مواذنہ کرکے احساسِ کمتری ہوجانا, کسی چیز کی خواہش کرنا اور اُس کے نا ملنے پر پریشان ہوجانا, نا اُمید ہوجانا اور مایوس ہوجانا....
ڈپریشن کب ہوتا ہے ؟
جب ہم کسی بات کو لے کر پریشان ہوتے ہیں اور بناء کسی کو بتائے مسلسل اُسے ہی سوچتے رہتے ہیں....ہمیں اچھے کی اُمید نہیں ہوتی ہمیں لگتا ہے کہ بس اب حالات ایسے ہی رہینگے تب ہم ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں....
ڈپریشن کا علاج کیا ہے ؟
ڈپریشن کا %80 علاج آپ نے خود کرنا ہے....
جو بات آپ کو پریشان کر رہی ہے اُسے کسی بھروسے مند شخص سے discus کریں جیسے آپکا کوئی اپنا ماں باپ, بہن بھائی....اگر اُن سے نہیں کر سکتے تو اللہ سے باتیں کرنا شروع کر دیں روز رات کو اُسے الف سے ے تک کی کہانی سُنا کہ سونے کو اپنا معمول بنا لیں..... آپ ہمیشہ سے تو اس پریشانی میں نہیں تھے وقت بدلتا ہے چاہے خوشی ہو یا تکلیف تو یہ وقت بھی گُزر جائے گا.... ہمیشہ اپنے سے کمتر لوگوں کو دیکھیں اور اُن کی محرومیوں کو جان کر اپنے ارد گرد بے شمار نعمتوں کا شکر ادا کریں, دوسروں کو سُننا شروع کر دیں اور پھر آپ اس بات کو سمجھ جائیں گے کہ اس دنیا میں صرف آپ اکیلے ہی پریشان نہیں ہیں....اپنے رب پر یقین رکھیں, متحد رہیں, دُعا کریں کیونکہ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے💙
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mardan
Katlang
23200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 15:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 15:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Saturday | 09:00 - 15:00 |
| Sunday | 09:00 - 15:00 |