Blood Donation Society UCMS
Blood Donation Society of UCMS
06/09/2022
6 september
Observed by :-
Celebrations :- , , , ,
Also Called :-
03/09/2022
Post of the Day🎌
Give Love Donate Blood❤
22/08/2022
السلام و علیکم!
22-08-2022 کو UCMS بلڈ ڈونیشن سوسائٹی اور چغتائی لیب خانیوال کے تعاون سے سیمینار منعقد ہوا اور چغتائی لیب خانیوال کی جانب سے کیمپ بھی لگایا گیا جس میں شوگر ٹیسٹ فری کیا گیا اور دوسرے ٹیسٹوں پر 50% Discount دیا گیا۔
ڈاکٹر ذیشان (چغتائی لیب) طلباء و طالبات سے مخاطب ہوتے ہوۓ بلڈ دینے کے فوائد بتاۓ اور بلڈ کے بارے میں تمام آگاہی فراہم کی جس پر طلباء و طالبات نے سوالات کیے اور ان کو ڈاکٹر صاحب نے تسلی بخش جواب دیے جن کو طلباء و طالبات نے اچھا feedback دیا۔
ڈائریکٹر کیمپس (UCMS) ڈاکٹر نجیب حیدر صاحب
ڈاکٹر امتیاز علی (چغتائی لیب) , محمد سردار خان ڈاہا (UCMS) , محمد اشفاق (UCMS) , مس عروج (UCMs) , مس عصمہ(چغتائی لیب) , اور ڈاکٹر ذیشان صاحب (چغتائی لیب) نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ ہم تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی ٹائم اس نیک کام میں دیا اللہ پاک ہمیں خدمت خلق احسن انداز میں کرنے اور نبھانے کی توفیق عطا فرماۓ آمین
سرپرست اعلی:- راؤ محمد زبیر صاحب
منجانب:- بلڈ ڈونیشن سوسائٹی یو سی ایم ایس (UCMS)
21/08/2022
You were Born With The Ability To Change Someone's Life ‼
Seminar : will be held Tomorrow 22-08-2022 On Monday 9AM to 12PM
20/08/2022
with the collaboration of CHUGHTAI LAB Khanewal ❤
20/08/2022
Help the Cause and give someone a second chance at life. 💯
20/08/2022
السلام علیکم!
بروز پیر (22-8-22) بوقت 10 بجے تا 12 بجے،بلڈ ڈونیشن سوسائٹی کے زیر اہتمام اور چغتائی لیب خانیوال کے تعاون سے ایک سیمینار منعقد کیا جا رہا ہے(بمقام: کمرہ نمبر 2) جس میں یونیورسٹی کے طلباء وطالبات کو آگاہی فراہم کی جائے گی۔مزید ازاں چغتائی لیب کے زیر اہتمام کیمپ لگایا جائے گا جس میں بلڈ شوگر ٹیسٹ مفت میں کیا جائے گا اور باقی تمام ٹیسٹ پر 50 فیصد رعایت دی جائے گی۔تمام طلباء تشریف لائیں آپکی آمد ہمارے لئے باعثِ مسرت اور آپ کیلئے باعثِ فائدہ ہو گی۔شکریہ!
خیر اندیشان : سرپرست اعلیٰ بلڈ ڈونیشن سوسائٹی راؤ محمد زبیر صاحب،
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khanewal