Homeopathic products
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homeopathic products, Mian channu, Khanewal.
12/08/2023
سلمنگ پلس کیپسول آزمودہ ہربل کیپسولز ہر عمر کے مردو خواتین شادی شُدہ اور غیر شادی شُدہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ ہربل کیپسولز ہیں اور اِنکا کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہیں، نیز انہیں بچوں کو دودھ پِلانے والی عورتیں بھی استعمال کر سکتی ہیں۔ یہ ہمارے جسم کی فالتو چربی کو ختم کر کے ہمارے جسم کو سمارٹ بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ مردوخواتین جن کا وزن ایک جگہ پر رُک گیاہوں، یا جن عورتوں کا ہارمونز کے مسائل کی وجہ سے وزن بڑھ گیا ہو، سی سیکشن کے بعد یا تھائرائڈ کی وجہ سے وزن بڑھ گیا ہو اُنکے لیے یہ پراڈکٹ نہائیت ہی مفید ہے۔اسکے استعمال سے بڑھا ہوا پیٹ، کمر، ہپ، تھائیز کم ہو جاتے ہیں۔بالخصوص ایک جگہ پہ رُکے ہوئے وزن کو کم کرنے اور پیٹ کو کم کرنے کیلیے بہت مفید پراڈکٹ ہے۔
Whatsapp 03067030603
19/07/2023
Best medicine for muscle 💪 weakness
Follow plz
For Muscle 💪 weakness
Muscle weakness k liye best medicine
Follow for more informative videos
Dhamasa.۔۔۔fagonia.Q
فیٹی لیور کی بہترین دوا ھے۔اکیلی ہی اسکو نارمل کر دیتی ھے
For diabetic weakness
For weakness
Whole family use weakness
سردرد ساتھ چہرے کی سوجن ۔۔۔۔کیمومیلا
کچھ دن پہلے ایک خاتون آئ جن کا پتہ کی پتھری کا علاج چل رھا ھے۔سر درد شدید کہ چہرہ سوجاھوا ۔محسوس ھو رھا تھا۔
میرا سوال کیا درد دبانے پر ۔زیادہ یا کم ھو رھا جی دبانے سے سکون ملتا ھے۔میرے پاس چونکہ آرھی ہیں پہلے سے مزاج جانتا ھوں ۔phosphorus200.ایک خوراک دی۔کچھ دیر پوچھا کیا
کچھ آرام ملا ۔تو جواب تھوڑا کڑوے انداز میں تھا ۔جی نہیں۔
پوچھا کیا درد کے ساتھ غصہ آرھا یا درد کے ساتھ پسینہ آرھا
جواب دونوں ھی ۔درد کے ساتھ غصہ اور پسینہ بھی ہلکا ہلکا محسوس ھورھا۔۔سردی تو آج کل کی آپ جانتے ہی ہیں۔
یونیک علامات مل۔ گی ۔chemomilla200.ایک خوراک دوسری پندرہ منٹ کے بعد ۔درد آہستہ آہستہ آدھ۔ گھنٹے میں مکمل ختم۔
دوسرا دن تھا درد کو ۔میرے پاس آنے سےپہلے ایلوپیتھک کوئ گولیاں پھانک چکی تھی وقتی آفاقہ کے بعد پھر ھوا اور چہرہ بھی سجا دیا۔
بہت حال کیمومیلا نے اس درد کو ختم کردیا۔الحمد للہ
حیض کے بجائے لیکوریا شروع ہوجائے تو کاکولس سے آرام آجاتا ہے اور نکس موشکاٹا سے بھی۔بعض دواؤں میں اوپر خشکی اور نیچے تری ہوتی ہے اور بعض دواؤں میں نیچے خشکی اور اوپر تری ہوتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Mian Channu
Khanewal