Ali Babar Ali

Ali Babar Ali

Share

Entertainment & sports

31/05/2022

انشاء اللہ۔۔۔۔

10/05/2022

*معیشیت کی بھیانک ترین خبر آج سٹاک مارکیٹ1600پواٸنٹس کریش کر گٸ*
ڈالر 191 کا ہو گیا
زر مبادلہ کے ذخائر ساڑھے 22 ارب ڈالر سے کم ہو کر صرف 10 ارب ڈالر رہ گئے ملک دیوالیہ ہونے کے صرف دو ماہ کے فاصلے پر ہے
تجارتی خسارہ 40 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
ملک میں مہنگائی کی شرح 13 فیصد سے تجاوز کر گئی
‏بدترین مہنگائی کا طوفان سر پر کھڑا ہے کوئی ملک اس حکومت پر اعتبار کر کے قرض دینے کو تیار ہی نہیں IMF سعودیہ UAE کے بعد چائنا نے بھی CPEC سے پیچھے ہٹنے کی وجہ سے اس امریکی سپانسر حکومت کو قرض مانگنے پر چھٹی کروا دی ہے ‏اور واضح پیغام دیا ہے کہ پہلے امریکا سے آزادی حاصل کر کے CPEC پر کام بحال کرو پھر ہمارے پاس آنا
ہر طرف اندھیرا چھا چکا ہے سب کی ہوائیاں اڑی ہوئی ہیں اور اتحادی اب تک چوتھی بار جھگڑا کر چکے ہیں اس معملے پر ‏ایک شخص کی حکومت گرانے کیلئے پورے ملک کو داؤ پر لگا دیا گیا ہے چلتی ہوئی معیشیت کو تباہ کر دیا گیا افسوس
یاد رہے ملکی سلامتی ملکی معیشیت پر منحصر ہوتی ہے

03/05/2022

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو دل ❤️ کی گہرائی سے عید الفطر مبارک ہو ۔۔۔۔۔
اللہ آپ سب کو خوش رکھے ۔۔

13/04/2022

ہم کوئی غلام ہیں ،!
کہ آپ جو کہیں گے ہم مان لیں گے !

26/03/2022

Alhumdulillah....

04/03/2022

جمعہ مبارک

04/03/2022

Congrats Ali Chota......

01/02/2022

شرجیل خان

01/02/2022

Haider Ali fires

01/02/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khanewal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Khanewal