Hashmi Dawa Khana
Health
سفوف جریان خاص
السلام و وعلیکم
عزیزان محترم جریان سرعت انزال کے لیے ایک بہت ہی عمدہ نسخہ جو مجرب المجرب ہے
پرانےسے پرانے جریان کے لیے بہترین چیز ہے سرعت انزال کو ختم کر کے قدرتی امساک پیدا کرتا ہے
مغلظ منی اعلی درجہ کا ہے
سرعت انزال کے لیے ایک عجیب شاہکار ہے
آسان لیکن جب استعمال کیا جاتا ہے حیرت گم ہو جاتی ہے ایک بار ضرور آزمائیں انشا اللہ صادق پائیں گے ۔
نسخہ۔
گوکھرو کلاں پانچ تولہ
موچرس پانچ تولہ
تالمکھانا پانچ تولہ
گوند کیکر پانچ تولہ
گوند ڈھاک پانچ تولہ
سنگھاڑہ خشک پانچ تولہ
ستاور پانچ تولہ
اسگھند ناگوری پانچ تولہ
تخم دھتورا سیاہ دو تولہ
تخم کونچ پانچ تولہ
کشتہ قلعی پانچ گرام
کشتہ بیضہ مرغ پانچ گرام
شکر سفید تمام چیزوں کے برابر وزن
ترکیب تیاری و استعمال۔
تمام چیزوں کو باریک پیس کر دو کلو شیر گاو میں جوش دیں اور خشک کر لیں اور کشتہ جات ملا کر محفوظ رکھیں ۔
پانچ ماشہ صبح و شام کو شیر گاو سے کھلا دیں مکمل اکتالیس دن کا کورس ہے انشا اللہ کسی چیز کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
سرور جوانی
یہ وہ معجون ہے، جس کی تلاش میں بڑے بڑے بادشاہ رہتے تھے یہ وہ معجون ہے جس کی قدر طبیب ہی جان سکتے ہیں اسی معجون کے ذریعہ مردہ صورت انسان بارعب,ذی وجاہت,تنو مند اور فربہ ہو جاتا ہے,یہی وہ دوا ہے جس کے کھانے سے مردانہ قوت ایسی بڑھ جاتی ہے، کہ ہر وقت بے تابی رہتی ہے۔یہ دوا جریان,سرعت رقت,گردوں,کمر,دل,دماغ,جگر,معدہ کی کمزوری کو دور کرتی ہے اس دوا سے عورتوں کو بھی وہی فاٸدہ پہنچتا ہے۔ جو مردوں کو حاصل ہوتا ہے یہ عورتوں مردوں کے صد ہا امراض کو دور کرتی ہے۔جو لوگ سرعت کے مرض کا شکار ہوں اور زندگی بے لطف ہو رہی ہو ان کے لیے یہ معجون بے نظیر چیز ہے۔قوت مردمی کو بے حد تقویت بخشتی ہے۔۔نہایت ممسک ہے اور اس کی پہلی ہی خوراک اپنا اثر دکھا کر فورًا طاقت پیداکرتی ہے.ممسک دواٸیں عام طور پر قوت باہ کو نقصان پہنچاتی ہیں لیکن اس معجون کی خصوصیت یہ ہے کہ نہایت عمدہ ممسک اور مفرح ہونے کے باوجود اعلٰی درجہ کی مقوی باہ ہے اور اسکی بڑی خوبی یہ ہے کہ اس کے اثر کے لیے مہینوں اور ہفتوں انتظار نہیں کرنا پڑتا بلکہ اس کے حیرت انگیز کرشمہ کا ایک گھنٹہ کے اندر اندازہ ہو جاتا ہے۔آٸیے اس کے کیمیاٸ اجزاء ترکیبی دیکھتے ہیں۔،
ھوالشافی..
دار چینی,جوزبوا,چوب چینی,مصطگی رومی,کباب چینی,فلفل سیاہ,فلفل سفید,عود بلسان,سعد کوفی,آملہ,قرنفل,نانخواہ, قاقلہ کبار,سنبل الطیب,صندل سفید,فلفل دراز,راز یانہ سیاہ,خصیتہ الثعلب,موصلی سفید,تودری سرخ,تودری سفید,برگ گاٶ زبان,طباشیر نقرہ یہ ہر ایک دوا 9 ماشہ
زعفران کشمیری,ورق نقرہ,ورق طلاء ہر ایک 3 ماشہ
سفوف کچلہ مدبر5 تولہ,روح فولاد 6 ماشہ,روح یاقوت 3 ماشہ,سلاجیت 2 تولہ,شہد خالص کف گرفتہ 28 تولہ,سواۓ عود بلسان,زعفران,اور مصطگی کوٹ چھان کر باہم ملا لیں پھر ورق نقرہ اور ورق طلاء ملا کر ایک جگہ رکھیں,اب شہد کوآگ پر گرم کرکے جھاگ اتاریں,اب نیچے اتار کر کوٹی ہوٸ ادیہ کو باہم ملا لیں اور بعد میں مصطگی عود بلسان زعفران ڈال کر یکجان کر لیں۔
مقدار خوراک۔۔
چھوٹی آدھی چمچ رات دودھ سے کھاٸیں اور زندگی کے مزے اڑاٸیں,یہ ہے سرور و نشاط جوانی۔۔
03435724412
03035724412
03125724412
28/06/2023
تمام اہل اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں. ❤❤❤
21/06/2023
اعصابی ٹانک
موجودہ دور میں انٹرنیٹ اور موبائل فون کے بجا استعمال سے جہاں بہت سے نفسیاتی مسائل پیدا ہو رہے ہیں وہاں نسیان , چڑچڑاپن, سستی , کاہلی اور تھکاوٹ اور دیگر اعصابی کمزوری کی علامات بھی تیزی سے پیدا ہو رہی ہیں ان مسائل کے پیشِ نظراور قارئین کی خدمت کی غرض سے مجرب المجرب گھریلو علاج پیش خدمت ہے
اجزاء:
بادام گیری 200 گرام
منقٰی. 200 گرام
گلقند. 100 گرام
سبز الاچی. 10 گرام
ورق نقرہ. 25 عدد
ترکیب تیاری:
بادام ثابت لیں اور خود گیری نکال کر اچھی طرح کوٹ لیں کہ. مکھن کی طرح نرم ہوجائے پھر منقٰی کے بیج نکال دیں منقٰی کو بھی کوٹ لیں اور آخر میں سبز الالچی باری شدہ اورگلقند شامل کرکےخوب اچھی طرح مکس کریں کے تمام اجزاء یکجان ہو جائیں چاندی کے اوراق آخر میں شامل کریں بس تیار ہے۔ ہوا بند بوتل میں محفوظ کرلیں
طریقہ استعمال:
1/2 چمچ صبح و شام دودھ کے
ساتھ بعد از غزا استعمال کریں
فوائد:
معدہ کےافعال کو منعظم کرے
دائمی قبض کو ختم کرے
دل و دماغ کو طاقت دے
جسم کے پٹھوں کو طاقت دے
خون کی کمی کو پورا کرے حرارت غریزی میں اضافہ یادداشت میں اضافہ قوت باہ میں اضافہ کرے
سستی کاہلی کو ختم کرے اورجسم کوچست وتوانا کرے
احتیاط و پرہیز
مرغن و گرم مصالحہ جات سے پرہیز کریں زیادہ ترش اشیاء بلکل بند کریں
21/06/2023
*شربت جگر *
چہرہ سرخ شاداب فرحت بخش، بھوک نہی لگتی، ھاتھ پاوں جلتے ہیں ۔ شوگر کر مریض زیادہ متاثر ھوتے ھیں، کھانے کے بعد آنتیں جلتی محسوس ہوتی ہیں
اعصابی کمزوری ۔ ورم معدہ و جگر ہر سال پیلیا یعنی یرقان ہو جاتا ہے ، کھانا واپس گلے کو آتا ہے
جگر کی سستی کو متناسب رفتار میں بدل دینا ادنی کمال
ھوالشافی۔۔
آب سیب
آب بہی
آب زرشک
عرق کاسنی
عرق مکوہ
رب جامن
ہر ایک 1600 ملی لیٹر
املی
آلوبخارہ 400 گرام
انار دانہ 100گرام
گل سرخ بہاری 200
صندل سفید
گل گاوزبان
کشنیز
گل نیلو فر
ھر ایک 💯 گرام
بدستور معروف شربت تیار کر لیجیے
مقدار خوراک تین تولہ
چوبیس گھنٹوں میں چار خوراکوں سے تجاوز نا کریں
23/02/2023
23/02/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kukar Hata Rod Mulapur Rajbah Kabir Wala
Khanewal