DIO Khanewal - DGPR

DIO Khanewal - DGPR

Share

Deputy Director Public Relations

Photos from DIO Khanewal - DGPR's post 27/05/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے پہلے دن گرینڈ صفائی آپریشن جاری

کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں کا خانیوال شہر میں صفائی کا معائنہ

کمشنر نے شہر کی تنگ گلیوں میں پیدل جاکر آلائشیں اٹھانے کے کان کام کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید کمشنر کے ہمراہ تھیں

کمشنر اور ڈی سی کا ستھرا پنجاب کیمپ کا بھی دورہ

ستھرا پنجاب ورکرز میں مشروبات کی تقسیم،مثالی صفائی کو سراہا

کمشنر نے صفائی بارے شہریوں سے بھی فیڈ بیک لیا
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Multan Deputy Commissioner Khanewal

Photos from DIO Khanewal - DGPR's post 27/05/2026

ضلع کی چاروں تحصیلوں میں اب تک 1100 ٹن آلائشیں اٹھا کرڈمپ کردی گئیں

آلائشوں بارے 230 شکایات موصول، 222 حل کردی گئیں

Photos from DIO Khanewal - DGPR's post 27/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات پر عیدالاضحیٰ کے پہلے روز گرینڈ صفائی آپریشن کا آغاز
ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید سُتھرا پنجاب ایجنسی کے کنٹرول روم پہنچ گئیں

ڈپٹی کمشنر نے کنٹرول روم سے فیلڈ میں آلائشیں اٹھانے کے جاری آپریشن کی لائیو مانیٹرنگ کی

ڈیش بورڈ اور پورٹلز پر موصول شکایات اور صفائی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ڈسٹرکٹ منیجر آپریشن عثمان خورشید کی صفائی پلان، مشینری، فیلڈ سٹاف اور ریسپانس ٹائم بارے بریفنگ

ملیحہ رشید کا ڈسی دفتر میں قائم مرکزی کنٹرول روم کا بھی دورہ

کنٹروم رومز میں موصول شکایات کو 1 گھنٹے میں نمٹانے کی ہدایت

عید صفائی آپریشن کیلئے 5603 ستھرا پنجاب ورکرز فیلڈ میں ہیں:ڈپٹی کمشنر

1460 مشینری و گاڑیاں آلائشیں اٹھانے کیلئے فیلڈ میں ہیں :ملیحہ رشید

شہری آلائشیں ماحول دوست بیگز میں ڈال کر مقررہ پوائنٹس پر رکھیں :ڈپٹی کمشنر

ستھرا پنجاب ایجنسی کی جانب سے کوڑے کو ٹھکانے کیلئے 16 ٹرنچز اور 24 ڈمپنگ پوائنٹس بنائے گئے ہیں :ملیحہ رشید

آلائشوں کیلئے شہریوں میں 4 لاکھ 85 ہزار 651 ماحول دوست بیگز شہریوں میں تقسیم کیئے گئے :ڈی سی

Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Multan Deputy Commissioner Khanewal

Photos from DIO Khanewal - DGPR's post 27/05/2026

حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید اور ڈی پی او محمد عابد کا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ
جیل ہسپتال میں زیر علاج اسیران، میں مٹھائی کی تقسیم،عید کی مبارکباد دی
جیل سپرٹنڈنٹ کی عید کے دوران اسیران کو فراہم کئے جانے والے کھانے بارے بریفنگ

Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Multan

Photos from DIO Khanewal - DGPR's post 27/05/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سُتھرا پنجاب ایجنسی کا خصوصی صفائی آپریشن شروع۔
ٹیموں کی جانب سے گھر گھر آلائشوں کی ڈور کلیکشن

شہری آلائشیں ماحول دوست بیگز میں ڈال کر مقررہ مقامات پر رکھیں

ستھرا پنجاب ورکرز:5603

مشینری و گاڑیاں :1460

ماحول دوست بیگز تقسیم :4 لاکھ 85 ہزار 651

ڈوپنگ پوائنٹس:24
ٹرنچز16

Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Multan DIO Khanewal - DGPR

Photos from DIO Khanewal - DGPR's post 27/05/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مریضوں کے سنگ

ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید اور ڈی پی او محمد عابد کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کا دورہ

مریضوں اور ان کے لواحقین سے عید ملے مٹھائی تقسیم کی

ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو بھی عید کی مبارکباد دی

Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Commissioner Multan

25/05/2026

عیدالاضحیٰ پر شہر شہر مثالی صفائی کے لیے تیاریاں مکمل
ستھرا پنجاب ایجینسی کا چاروں تحصیلوں میں فلیگ مارچ

25/05/2026

حکومت پنجاب کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر گھروں کو لوٹنے والے پردیسیوں کے لیے بڑا اقدام
ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید کی زیرِ سرپرستی ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی متحرک
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab Commissioner Multan Team MNS Chief Minister Punjab's Updates Minister Information & Culture Punjab

Photos from DIO Khanewal - DGPR's post 25/05/2026

حکومت پنجاب کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر گھروں کو لوٹنے والے پردیسیوں کے لیے بڑا اقدام کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید کی زیرِ سرپرستی ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اوورچارجنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا، ٹیموں نے ضلع بھر میں ناکہ بندیاں کرتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 131 گاڑیوں کو چیک کیا۔ اوورچارجنگ اور دیگر خلاف ورزیوں پر 30 گاڑیوں کے چالان جبکہ 9 گاڑیوں کو تھانہ بند کیا گیا، مجموعی طور پر 1 لاکھ 1 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ مسافروں سے زائد وصول کیے گئے 18 ہزار 210 روپے واپس کروائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی ٹیمیں عید تعطیلات کے دوران فیلڈ میں متحرک رہیں گی اور کسی کو بھی مسافروں سے اوورچارجنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

25/05/2026

واسا خانیوال کا عیدالاضحیٰ پر شہریوں کیلئے پیغام
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Team MNS Chief Secretary Punjab Commissioner Multan Chief Minister Punjab's Updates

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khanewal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


District Information Office
Khanewal