Mian Mohiuddin Official

Mian Mohiuddin Official

Share

Assalam o alaikum! Wellcome to all member! please support everyone . this page is beneficial for health tips and other catagories.

20/03/2022

انجیر شفا بخش قوت اور طبی استعمال!
انجیر میں متعدد طبی خوبیاں پائی جاتی ہے۔
اس میں تاویل بیماری کے بعد بحالی صحت کے لیے زبردست قوّت پائی جاتی ہے۔
یہ ذہنی اور جسمانی تھکان دور کرکے لائے توانائی اور قوت عطا کرتی ہے۔
جن لوگوں کے ہوٹ، زبان اور منھ پھٹ جاتے ہو، ان کے لئے انجیر عمدہ ٹانک ہے۔

20/03/2022

انار شفا بخش قوت اور طبی اجزاء!!
تازہ انار کا جوس مفرق اور مسکن مشروب ہے۔
یہ مختلف بخاروں اور بیماری کے دوران پیاس کی شدت مٹاتا ہے۔
یہ جگر، دل، گردوں اور معدے پر خوشگوار اثر ڈال کر انہیں نائی قوت دیتا ہے۔
یہ بدن کو مطلوب مدنی اجزاء مہیا کرتا ہےاور غذا میں سے وٹامن اے کو جگر میں محفوظ کرنے میں مدد دیتا ہے۔
یہ بدن میں قوت مدافعت بڑھ کر اسے مختلف قسم کی انفیکشن، بالخصوص تب دق سے بچاتا ہے۔

18/03/2022

ٹھنڈی چیزوں کا استعمال کریں
مثلا کھیرا۔ اسا پلکا چھلکا ۔گوند کتیرا۔ بادام۔
جس سے آپ کا معدہ ٹھیک رہے گا۔

15/03/2022

روز بادام کھانے کے بے شمار فائدے!!
بادام کھانے سے عمر طویل ہوتی ہے_
بادام دل مضبوط کرتا ہے اور خون بڑھاتا ہے_
بادام میں گوشت اور مچھلی سے زیادہ طاقت ہوتی ہے_
بادام کھانے سے ذہنی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے_
بادامی انڈوں سے زیادہ حیاتین ہوتی ہے_
بادام دانتوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے_
بادام طاقت کو بڑھاتا ہے_
بادام بھوک کو متوازن کرتا ہے۔
بادام موٹاپے سے دور رکھتا ہے۔

15/03/2022

پودینے کا استعمال رکھے آپ کو تندرست!!
پودینہ آپ کو کالا یرقان سے دور رکھتا ہے
پودینہ جگر کو صحت دیتا ہے
معدے کے تمام امراض ختم ہو جاتے ہیں
گردے کی نالیوں کی صفائی کرتا ہے
گردے کی پتھری بننے میں روکتا ہے
خون کی روانی کو بڑھاتا ہے
قبض اور گیس کو ختم کرتا ہے
طبیعت پرسکون رہتی ہے
گلے کی خراش کو ختم کرتا ہے
کمر کے درد سے نجات دیتا ہے

10/03/2022

مرد اور عورت کا رنگ کون سی چیز سے گورا ہوتا ہے؟
دودھ کا کثرت سے استعمال کرنے سے رنگ گورا ہو جاتا ہے.

10/03/2022

مرد اور عورت کو دن میں پانی کتنا پینا چاہیے؟
کم از کم آٹھ گلاس پانی پینا چاہیے.

09/03/2022

ٹائم پے کھانا کھانا اور ٹائم پے سونا یہ صحت کے لئے اچھا ہے💚❤

08/03/2022

پیٹ کی چربی ختم کرنے کے لیے 6چیزیں کھائیں!!
نمبرون =روٹی کے ساتھ پیاز کا استعمال
نمبر دو=جب پانی میں دو عدد سبز لیموں ڈال کر پئے
نمبر تھری=دن میں صرف دو ٹائم روٹی کھائیں
نمبر فور=رات کو جب سوئے تو پیٹ پر بیلٹ باندھ کر سوئیں
نمبر فائیو=رات کو سونے سے پہلے ایک نیم گرم پانی کا گلاس ضرور پئے۔
نمبر سکس=صبح اٹھتے ہی نیم گرم پانی کے چار گلاس پئے

08/03/2022

پٹھوں کو طاقت دینے والی چیزیں!!
زیادہ ادرک کھائیں۔
گنے کا جوس پیے۔
ادرک والی چائے زیادہ استعمال کریں۔
شلجم کچا زیادہ سے زیادہ کھائیں۔
گاجر کا حلوا کھائیں
روٹی سے پہلے ایک کھجور کا استعمال کریں۔
نیم گرم پانی میں ہلدی ڈال کر پی اے۔
کشمش کا زیادہ استعمال کریں۔
دودھ کا زیادہ استعمال کریں۔
انڈے کا زیادہ استعمال کریں۔

05/03/2022

مرد اور عورت کا وزن کن چیزوں سے بڑھتا ہے 1:تلی ہوئی چیزیں کھانے سے مثلا سموسے پکوڑے برگر پیزا 2:مثلا چاول زیادہ کھانے سے 3:کولڈ ڈرنکس کا زیادہ استعمال کرنے سے 4:بھینس کا دودھ پینے سے

04/03/2022

عشق عشق تو سب کہتے ہیں لیکن عشق نہیں
عاشق خود خدا ہے جو محمدمحمد صلى الله عليه واله وسلم سے جدا نہیں❤💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💙💙💙💛💛💛

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Rehman Colony Khanpur
Khanpur
64100