Ahmed ch

Ahmed ch

Share

31/01/2026

30/12/2022
Photos from Ahmed ch's post 22/12/2022

خان پور۔فیروزہ کے نزد مسافر کوچ گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئ۔ریسیکو

خان پور۔حادثہ میں دو مسافر زخمی۔ریسیکو

خان پور۔حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔ریسیکو

Photos from Ahmed ch's post 18/12/2022

*ہے کوئی پوچھنے والا*

*پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب کا نعرہ خان پور میں ٹھس*

*پنجاب کے آخری ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خانپور میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی لشکری میں جنگل کا قانون دوسری کلاس کی یتیم طالبہ کو سکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ جاری کرکے سکول سے نکال دیا گیا معصوم طالبہ حسنی مرتضی کا قصور یہ ہے کہ اس کی والدہ روبینہ مرتضی نے سکول کی ہیڈ مسٹریس اور ٹیچرز کے نازیبا رویہ کے خلاف ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خان پور کو درخواست دی تھی اس درخواست پر تو کوئی کاروائی نہ ہوئی الٹا معصوم بچی کو سکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ دے کر گھر بھیج دیا گیا اس ظالمانہ سلوک پر وزیر اعلی پنجاب صوبائی وزیر تعلیم کمشنر بہاولپور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر رحیم یار خان چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن رحیم یار خان کھلی انکوائری اور کارروائی کرکے یتیم بچی کو انصاف فراہم کریں تاکہ سرکاری اداروں کو ذاتی جاگیر بنانے والے ملازمین کا محاسبہ اور اصلاح ممکن ہو*

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Khanpur
Khanpur
64100