InfO TV
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from InfO TV, Health/Beauty, Khanpur.
19/10/2024
ہم نے تاریخ کی کتابوں میں *" عـام الـحـزن "* پڑھا تھا لیکن جب اسی سال سـید ابراھیم رائیسی ، اسـمـاعـیـل ھ نیہ ، سید ح س ن نصـ ر الـلـہ اور یـحـیـیٰ سنوار کی شہادت ہوئی تو واقعاً معلوم ہوگیا کہ یہی *"عــام الـــحـــزن"* ہے
🇮🇷💔🇵🇸🥺🇱🇧💔🇵🇰
17/09/2024
آج صبح رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے سنی علماء کے ایک گروپ سے ملاقات میں فرمایا: شیعہ اور سنی کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی دشمن کی کوششیں انقلاب کے بعد کئی گنا بڑھ گئی ہیں/ اس کا علاج اتحاد پر بھروسہ ہے۔ ۔۔۔
تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبیؐ بہت مبارک ہو❤
30/07/2024
آج بھی مولا حسین۴ کے ماننے والوں کو مولا حسین۴ کی طرح ذبح کیا جاتا ھے😭😭
میرے مالک تجھے واسطہ اہلبیت۴کا پارا چنار کے مومنین کی محافظت فرما
دہشتگردوں کو تباہ برباد فرما
ہر وقت کے یزید نے کوششیں کی کہ ذکر حسین۴ روک سکے
میرا حسین۴ آج بھی زندہ باد ہے🌹
کل بھی زندہ باد تھا
اور ہمشہ زندہ باد رہے گا
16/07/2024
مجلس عزا امام حسین۴😭
ایام اعزاداری-
12/07/2024
سارا سال شعیوں کے ساتھ کھانے پینے والے اگر ان دس دنوں میں اوقات دکھا دیں تو سمجھ جانا کہ ان کو بغض شعیوں سے نہیں بلکہ آل محمد سے ہے!🖤
25/06/2024
#عیدغدیرمبارک ❤️❤️
21/05/2024
شور ہے حشر کے میداں سے درِ جنت تک
راستہ دیجیئے حیدر کے غلام آتے ہیں
۔۔۔ إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😭😭😭
20/04/2024
اس فوتو کو لازمی شیر کریں !
ایسے ہوتے ہیں علی کے نوکر💝!
حزب اللہ سالار حسن نصر اللہ صاحب
20/04/2024
Say Mashallah❤
Today,best photo💝
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Khanpur