ARAiN_SAHiB

ARAiN_SAHiB

Share

*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ #ARAiN_SAHiB _🖤⚜️"

08/05/2024

بیرون ملک میں لڑکوں کو شادی کے لیے صرف لڑکی کو راضی کرنا پڑتا ہے 🫠
تے ساڈے پاکستان وچ 😒
ٹبر دے ٹبر راضی کرنے پیندے نے ، گھر آلے راضی ہوجاون تے ،پھوپھی رنج تے او راضی ہوتی چاچی روس بہ، جے چاچی راضی تے ماسی روس گی جے ماسی راضی تے مامی دا منہ سوجا ہندا ۔ 😆🙃🤣
بیچارے پاکستانی نوجوانوں کے دکھ 😷👀🤧

*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️" 🙊








27/03/2024

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں۔۔
جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں۔۔

اب نہ میں ہوں، نہ تُو ہے، نہ وہ ماضی ہے فراز،
جیسے دو سائے تمنّا کے سرابوں میں ملیں۔۔
۔۔۔🌻
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️"

27/03/2024

" دروازہ عدالت کا ہو یا پھر خانہ کعبہ کا صرف طاقتور کے لِیے ہی کُھلتا ہے ۔۔۔ غریب کے نصیب میں صرف چکر ہی ہیں! ۔ " 💔🙂
انور مقصود! ۔ 🖤

04/03/2024

مارکونی اَگر
تمہاری آواز کی مٹھاس
اور فریکوئنسی سُن لیتا تو
وہ کبھی بھی ریڈیو ایجاد نہ کرتا۔♥️

*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️" 👑🫶

04/03/2024

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
یوسف نے کب مانگا تھا زلیخا کو!!!
وہ زلیخا کا یقین تھا جو اسے یو سف ملا
بات ممکن یا نہ ممکن کی نہیں بات یقین کی ہے
تم یقین سے مانگ کر تو دیکھو وہ رب تقدیر بدلنے پر قادر
ہے❤️🥺

*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️" 👑🫶

03/03/2024

میں نے کہا : تم پچھلے ایک گھنٹے سے میرے کندھے پر ٹیک لگائے ہوئی ھو ۔
وہ کہنے لگی : تو کیا تم تھک گئے ؟
میں نے کہا : نہیں ، لیکن میرا دوسرا کندھا قہر (جلن) کے مارے مررہا ہے!🖤🥰💯🔥

*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️" 👑🫶

02/03/2024

میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا تمہیں دیکھا ہے❤️
اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی 🔥❤️
تو ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی 😍❤️

*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️" 👑🦋✨

02/03/2024

چلو ہم مان لیتے ہیں...!
تیرا جانا ضروری ہے...!
تو کیا یہ بھی ضروری ہے کہ رشتے توڑ کہ جاؤ...!
چلو یہ بھی فرض کر لیں ہمیں تم چھوڑ جاؤ گے...!
تو کیا ایسا بھی ممکن ہے...!
ہمیں تم بھول بھی جاؤ...!
تعلق توڑ دینے سے کسی کو چھوڑ دینے سے کئی برسوں پرانی یہ رفاقت ڈر نہیں جاتی...!🥀
"محبت مر نہیں جاتی" ❣️

*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️" 🌸✨

02/03/2024

_ ہمیں معلوم ہے محبت میں .!!
گزارے کس طرح سے ہوتے ہیں .!!

_ ہمارا تھا وہ پر اب نہیں ہے .!!
خسارے اِس طرح سے ہوتے ہیں-!🙂🖤

زاویار ولی✍️
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️"











02/03/2024

دل کو اُس راہ پہ چلنا ہی نہیں
جو مجھے تُجھ سے جُدا کرتی ہے
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️"










02/03/2024

اپنے ربّ سے اپنی خطاؤں کی معافی مانگتے رہا کرو کیونکہ زندگی موقع کم اور دھوکہ زیادہ دیتی ہے!🥹🫀

*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️" 👑🫶

01/03/2024

اگر یہ کہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ__!!
تو میں تمھارا__!!

یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ__!!
تو میں تمھارا__!!

تم آپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو__!!
میں جیسے چاہوں لگاؤں بازی__!!

آگر میں جیتا تو تم ہو میری__!!
آگر میں ہارا تو میں تمھارا___!!🙂
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*

" _ _🖤⚜️"
#محترم

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khanpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Khanpur
Khanpur