Rohani Herbal Pure Products

Rohani Herbal Pure Products

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rohani Herbal Pure Products, Beauty, cosmetic & personal care, Khushab.

19/07/2026

اعصابی کمزوری کی دوائی

19/07/2026
21/06/2026

بسم للهْ‎ مدنی دواخانہ ۔(رجسرڈ)
حکیم محمد سجاد فاضلِ طب والجراحت۔
سپشیلسٹ۔ معدے کے تمام امراض.خونی و بادی بواسیر.جوڑوں کا درد.گردہ مثانہ کی پتھری.دل کا عارضہ۔ شوگر _موٹاپاکی پریشانی
مین روڈ قاضی کالونی جوہر آباد۔رابطہ نمبر 03056841103

16/06/2026

دماغی کمزوری کے لۓ

03/06/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ کے سب سے معروف اور پرجوش سپورٹر "چاچا کرکٹ" کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی برسوں پر محیط وابستگی، محبت اور وفاداری کو سراہا ہے۔

پی سی بی نے اپنے پیغام میں کہا کہ چاچا کرکٹ محض ایک شائق نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ کی غیر متزلزل حمایت کی علامت ہیں، جنہوں نے ہر دور میں قومی ٹیم کا جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ دیا۔

بورڈ نے کہا کہ چاچا کرکٹ کی محبت، یادگار لمحات اور پاکستان کرکٹ سے وفاداری ہمیشہ شائقین کے دلوں میں زندہ رہے گی۔

پاکستانی کرکٹ کے مداحوں کی جانب سے بھی چاچا کرکٹ کی خدمات اور جذبے کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے، جنہیں برسوں سے قومی ٹیم کا سب سے پہچانا جانے والا سپورٹر سمجھا جاتا ہے۔

03/06/2026

میں اچھے وقت میں ان کو بھی یاد رکھوں گا
جو لوگ مجھ کو پریشانیوں میں چھوڑ گئے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Khushab?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Khushab