Beautiful kohat

Beautiful kohat

Share

News sports news beautiful kohat page ku like ur share kare

23/08/2026

#اعلانِ_فوتگی
گاؤں جبڑ ( تحصیل گمبٹ )سے تعلق رکھنے والے مفتی وِدان اور مفتی حنظلہ کے بھانجے ذاکر شاہ ولد عمر شاہ بلوچستان FC میں دورانِ ڈیوٹی جامِ شہادت نوش فرما گئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
اللہ تعالٰی مغفرتِ کاملہ عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائیں (آمین)

14/08/2026

دعوت نامہ
آج ان شاء اللہ 14 اگست 2026
بروز جمعہ 4:30 بجے
تقریب یومِ آزادی
جامعہ ابو حنیفہ شمس العلوم میں منعقد ہورہا ہے
جس میں طلبہ کرام اردو،عربی اور انگلش میں اپنے خیالات کا اظہار فرماٸیں گے
تمام علماٸےکرام، ڈاکٹر،ٹیچر اور گاٶں کے مشران سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
منجانب: انتظامیہ جامعہ ابو حنیفہ شمس العلوم پنڈی روڈ غورزٸی پایان
رابطہ 03329571046

09/08/2026

غورزئ میں تنور کے لیے کاریگر کی ضرورت ہے۔ خواہشمند افراد اس نمبر پر رابطہ کریں:
03333933302

02/08/2026
02/08/2026

ان شاءاللہ جشن ازادی پروگرام میں تحصیل گمبٹ غوروزئ پایان کی فضاؤں میں ایک دفعہ پھر پیراگلائیڈنگ شو ھوگا

Photos from Beautiful kohat's post 31/07/2026

ماشاءاللہ ,
کوہاٹ میں اللہ کی رحمت,
شدید بارش........

30/07/2026

غورزئی پایان کا بہادر سپوت وطن پر قربان 🇵🇰

آج شہید شاہ زیب کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک ہوتے دیکھا۔ پاک فوج نے انہیں سلامی پیش کر کے ان کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

شہید شاہ زیب نے بلوچستان کے علاقے سبی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران وطنِ عزیز کے امن و سلامتی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ہمیں ان کی شہادت پر گہرا دکھ ہے، لیکن اس بات پر فخر بھی ہے کہ ہمارے خاندان کے ایک سپوت نے مادرِ وطن پر اپنی جان قربان کی۔

اللہ تعالیٰ شہید شاہ زیب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِلَيْهِ رَاجِعُونَ

شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

30/07/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
غرزئی پایاں سے تعلق رکھنے والے محمد شاہزیب کا جسدِ خاکی آج بلوچستان سے غورزئی ایمبولینس کے ذریعے اپنے آبائی علاقے پہنچا دیا گیا۔
شہید کے استقبال کے لیے بڑی تعداد میں اہلِ علاقہ جمع ہوئے، جہاں لوگوں نے نہایت عقیدت، احترام اور غم کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ایمبولینس پر پھول نچھاور کیے گئے اور شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

30/07/2026

غورزئئ پایان کا بہادر سپوت وطن پر قربان۔۔
کوہاٹ ۔: غورزئ پایان کے محلہ راجہ آباد کندی پیاؤ دین سے تعلق رکھنے والے بہادر نوجوان شاہ زیب بلوچستان کے علاقے سبی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
اللہ تعالیٰ شہید شاہ زیب کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے،
ان کے درجات بلند فرمائے،🤲
جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور تمام اہلِ خانہ و لواحقین کو صبرِ جمیل اور ہمت عطا فرمائے۔امین
Ghurzai Sports News

29/07/2026

فروخت کے لیے بکرے
میرے دوست کے پاس 25 بکرے فروخت کے لیے موجود ہیں۔
اگر کوئی خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہو تو براہِ کرم رابطہ کرے۔
جزاک اللہ خیر
03438239840
03349814930

Category

Telephone

Website

Address


Kohat