حق کی شہزادی
ختم نبوت فورم
313AFRIDI
حق کی شہزادی ختم نبوت فورم
17/02/2026
🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
السلام علیکم میدان سے لے کر دوا توئی اور دوا توئی سے لے کر پندی چنا کے درمیان میں تیرا کے متاثرین پھنسی ہوئے ہیں اور ایک فٹ سے لے کر ڈیڑھ فٹ تک برف ہو چکی اور ابھی بھی شروع ہیں اس میں عورتیں بھی ہے بچی بھی ہے نہ کچھ کھایا نہ کچھ پیا اور ٹنڈ کی وجہ سے وہ خراب ہو سکتے ہیں تو جتنے بھی فاؤنڈیشن والے ہیں جلدی سے جلدی وہاں پہنچ جائیں اور جتنے دوست ہیں جو یہ پوسٹ دیکھ رہے ہیں جلد سے جلد شیئر کریں تاکہ جو لوگ پھنسے ہوئے ہو اس کا جلدی حل نکالیں یا اس کو ریسکیو کیا جائے راستہ بند ہے نہ گاڑی پیچھے جا سکتی ہے نہ اگے جا سکتی ہے گاڑی پھسلتی ہے برف کی وجہ سے ہے
حق کی شہزادی ختم نبوت فورم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Kohat