Kohat Post

Kohat Post

Share

Social Media Page

29/08/2026

کوہاٹ میں ہر دوسرے سرکاری محکمے کےلوگ فر-عو-ن بنے ہوئے ہیں یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں اور محکمہ گیس کا تو اللہ معاف کرے یہ لوگ تو گناہ کو گناہ سمجھتے ہیں نہیں ان کے اہلکاروں کا رویہ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے اللہ معاف کرے آخر میں اس بندے کے الفاظ سنیں کہ یہ کیا کہ رہاہے

Photos from Kohat Post's post 29/08/2026

کوہاٹ شہر میں سرکاری نرخنامہ

29/08/2026

کوہاٹ: جنگل خیل میں فائر-نگ، 34 سالہ شخص عبدالحق جاں بحق، مزید تفصیل کمنٹ میں

29/08/2026

کوہاٹ: رہز-نی کے خلا-ف کارروائی، ملزم شاکر زخمی حالت میں گرفتار، چھینا گیا موٹر سائیکل برآمد، مزید تفصیل کمنٹ

28/08/2026

کوہاٹ تھانہ جرما کی حدود سے پولیس اہلکار سے موٹر سائیکل لے کر جانیوالا ملزم کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا ملز-م کی پولیس پر فا-ئر-نگ شروع کردی جوابی فا-ئر-ن-گ سے ملزم ز-خ-می حالت میں گرفتار پولیس,

28/08/2026

لوٹنے والوں کو پکڑنے کے ذمہ دار جب خود ہی ان کے ہاتھوں لٹ جائیں، کوہاٹ کے تھانہ جرمہ کی حدود سے ایک پولیس اہلکار کو موٹرسائیکل سے محروم کر دیا گیا، پولیس تاحال ماننے سے انکاری

28/08/2026

خصوصی افراد کیلئے 5 ہزار روپے ماہانہ امداد، رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا، مزید تفصیل کمنٹ میں

28/08/2026

کوہاٹ: ہنگو روڈ پر چکرکوٹ مین روڈ کے قریب فائرنگ سے جا-ن بحق مقامی سکول ٹیچر علی رضا کی فائل فوٹو

28/08/2026

کوہاٹ چکر کوٹ بالا میں فا-ئر-نگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سکول ٹیچر علی رضا جا-ں بحق، ملزمان فا-ئر-نگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔

28/08/2026

لیڈی ڈاکٹر نور ناصر سے ایک بار پھر محمد زئی کی ایک عورت ڈیلیوری کے دوران جا-ں بحق ہو گئی ہے ورثاء کا احتجاج

Website

Address


Kohat
Kohat
25000