Sports ki Dunya

Sports ki Dunya

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sports ki Dunya, Health/Beauty, Kohat.

Photos from Sports ki Dunya's post 18/09/2026

کل آخری دن ہے جلد از جلد اپنا آنٹری کنفرم کرے
آل کوھاٹ درہ FR peshawar (آنڈر 22) فٹبال ٹورنامنٹ
(درہ ادم خیل بوستی خیل سمندی میلہ گراونڈ
26 ٹیموًں کی انٹری کنفرم ھو چکی ھے-ھر ٹیم ھفتے 19 تاریخ تک اپنا انٹری کنفرم کر لیں شکریہ
جو ٹیم ایزی پیسہ کرے گی اسکی انٹری کنفرم ھو گی
رابطہ نمبر; مسعود 03209020218
ایزی پیسہ نمبر: مسور:03245795398

Photos from Sports ki Dunya's post 17/09/2026

آل کوھاٹ درہ FR peshawar (آنڈر 22) فٹبال ٹورنامنٹ
(درہ ادم خیل بوستی خیل سمندی میلہ گراونڈ
22 ٹیموًں کی انٹری کنفرم ھو چکی ھے-ھر ٹیم ھفتے 19 تاریخ تک اپنا انٹری کنفرم کر لیں شکریہ
جو ٹیم ایزی پیسہ کرے گی اسکی انٹری کنفرم ھو گی
رابطہ نمبر; مسعود 03209020218
ایزی پیسہ نمبر: مسور:03245795398

Photos from Sports ki Dunya's post 17/09/2026

آل کوھاٹ درہ FR peshawar (آنڈر 22) فٹبال ٹورنامنٹ
(درہ ادم خیل بوستی خیل سمندی میلہ گراونڈ
15 ٹیموًں کی انٹری کنفرم ھو چکی ھے-ھر ٹیم ھفتے 19 تاریخ تک اپنا انٹری کنفرم کر لیں شکریہ
جو ٹیم ایزی پیسہ کرے گی اسکی انٹری کنفرم ھو گی
رابطہ نمبر; مسعود 03209020218
ایزی پیسہ نمبر: مسور:03245795398

16/09/2026

آل درہ جونئیر والی بال ٹورنامنٹ شیراکی ھائی سکول گراونڈ

16/09/2026

ھم منسٹر آفتاب عالم اور صدر ضیاء اور شاہ حسین اور مجاھد آفریدی کا بے حد مشکور ھے-جنھوں نے بوستی گراونڈ میں مالی تعاون بھی کی اور گول پوسٹ بھی فراھم
کئے-اور آئندہ بھی ھر قسم تعاون کی یقین دھانی دلائی-
منجانب:بوستی خیل سمندی میلہ سپورٹس کمیٹی

Photos from Sports ki Dunya's post 15/09/2026

آل کوھاٹ درہ FR peshawar (آنڈر 22) فٹبال ٹورنامنٹ
(درہ ادم خیل بوستی خیل سمندی میلہ گراونڈ
اس ٹیموًں کی انٹری کنفرم ھو چکی ھے-ھر ٹیم ھفتے 19 تاریخ تک اپنا انٹری کنفرم کر لیں شکریہ
جو ٹیم ایزی پیسہ کرے گی اسکی انٹری کنفرم ھو گی
رابطہ نمبر; مسعود 03209020218
ایزی پیسہ نمبر: مسور:03245795398

15/09/2026

1.Entry: Young FCB Babozi
آل درہ کوھاٹ UNDER 22 جونئیر فٹبال ٹورنامنٹ
سمندی میلہ بوستی خیل گراونڈ
نوٹ; کوھاٹ آاور کلہ خیل سے لیکر بڈھ بیر تک ٹیم پلئیر کھیل سکتے ھے
1.انٹری کا آخری تاریخ:19/09/2026 ھفتہ
انٹری فیس 2000 جو ٹیم ایزی پیسہ کرے گا اسکی
انٹری کنفرم ھو گی

رابطہ نمبر:مسعود خان 03209020218
ایزی پیسہ: مسور 03245795398

15/09/2026

فخرِ قبائل — درہ آدم خیل کے نوجوان نے قومی سطح پر اپنا لوہا منوا لیا
درہ آدم خیل، آخوروال پیروال خیل سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان فواد خان نے اپنی شاندار کھیل کی صلاحیتوں کی بدولت پاکستان انڈر-15 پیپٹین فٹبال ٹیم میں بطور گول کیپر جگہ بنا کر نہ صرف اپنے والدین اور خاندان بلکہ آخوروال، درہ آدم خیل اور پورے قبائلی خطے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
فواد خان، حاجی عقل بادشاہ کے بھتیجے اور انوار خان کے صاحبزادے ہیں۔ کم عمری میں ہی فٹبال کے میدان میں اپنی صلاحیتوں، محنت، جذبے اور بہترین کارکردگی کے ذریعے قومی ٹیم کے لیے منتخب ہونا بلاشبہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

فواد خان اب آذربائیجان میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، جہاں وہ سبز ہلالی پرچم کو سربلند کرنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔ یہ لمحہ نہ صرف فواد خان اور ان کے خاندان کے لیے بلکہ آخوروال، درہ آدم خیل اور پورے قبائل کے لیے باعثِ فخر و اعزاز ہے۔

فواد خان کی کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ قبائلی سرزمین قدرتی صلاحیتوں اور بے پناہ کھیلوں کے ٹیلنٹ سے مالامال ہے۔ ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو مناسب مواقع، جدید سہولیات، تربیت، کوچنگ اور سرپرستی فراہم کی جائے۔

اگر حکومت اور متعلقہ کھیلوں کے ادارے قبائلی اضلاع بالخصوص درہ آدم خیل کے نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں اور انہیں قومی و بین الاقوامی سطح پر کھیلنے کے مواقع فراہم کریں تو یہاں کے بے شمار نوجوان نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

فواد خان نے اپنی اس کامیابی کا سہرا اپنے والد انوار خان اور اپنے چچا حاجی عقل بادشاہ کی بھرپور حمایت، حوصلہ افزائی اور تعاون کو دیا ہے۔ یقیناً والدین اور خاندان کی سرپرستی کسی بھی نوجوان کے خواب کو حقیقت میں بدلنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

آج فواد خان کی کامیابی پورے قبائلی خطے کے نوجوانوں کے لیے ایک حوصلہ، امید اور روشن مثال ہے کہ اگر صلاحیت کے ساتھ محنت، عزم اور مسلسل جدوجہد ہو تو درہ آدم خیل کی مٹی سے اٹھنے والا نوجوان دنیا کے بڑے میدانوں میں پاکستان کا پرچم لہرا سکتا ہے۔
فواد خان کو پاکستان انڈر-15 ٹیم میں انتخاب اور آذربائیجان میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ فواد خان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اپنی شاندار کارکردگی سے پاکستان، قبائل اور درہ آدم خیل کا نام مزید روشن کریں۔ آمین۔
فواد خان — فخرِ آخوروال، فخرِ درہ آدم خیل، فخرِ قبائل، فخرِ پاکستان،






#آخوروال

13/09/2026

آل درہ کوھاٹ UNDER 22 جونئیر فٹبال ٹورنامنٹ
سمندی میلہ بوستی خیل گراونڈ
نوٹ; کوھاٹ آاور کلہ خیل سے لیکر بڈھ بیر تک ٹیم پلئیر کھیل سکتے ھے
1.انٹری کا آخری تاریخ:19/09/2026 ھفتہ
2.یہ ٹورنامنٹ ناک آوٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا
3.ھر ٹیم 11 کھلایوں پر مشتمل ھو گا
4.انٹری فیس 2000 جو ٹیم ایزی پیسہ کرے گا اسکی
انٹری کنفرم ھو گی
5.امپائر کا فیصلہ خاتمی ھو گا-
6.اس ٹورنامنٹ میں 22 سال یا اس سے کم کھلاڑی کھیل سکتا ھے.
رابطہ نمبر:مسعود خان 03209020218
ایزی پیسہ: مسور 03245795398

Category

Website

Address


Kohat