Hello Kohat

Hello Kohat

Share

Welcome to Hello Kohat! Our goal is to highlight the voice of Kohat, its culture, its people,

A page dedicated to the beautiful city of Kohat where you will find the latest news, engaging vlogs, entertainment, and heart-warming moments from everyday life.

28/07/2026

غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف شکردرہ رحمان آباد میں بڑا احتجاج. گولڈ مائننگ پر ہنگامہ، ریاستی اداروں سے مداخلت کا مطالبہ

30/05/2026

عیدالاضحٰی کی خوشیوں کے رنگ، خوبصورت مناظر اور عوامی جوش و خروش کے ساتھ کوہاٹ کے خوبصورت تاندہ ڈیم سے خصوصی پروگرام۔

دیکھیے کہ عید کے موقع پر شہریوں نے اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ خوشگوار لمحات کیسے گزارے۔
Part 1

20/05/2026

کوہاٹ کے قدرتی چشمے کی خوبصورتی انتظامیہ کی بے توجہی کی نذر ہو رہی ہے۔ قدرتی ورثہ تباہی کے راستے پر۔

10/04/2026

کوہاٹ کے گیمرز کیلئے بڑی خوشخبری!
اب اپنے دوستوں کے ساتھ انجوائے کریں جدید ایکس بکس گیمینگ ایکسپریس صرف 70 روپے سے!
ایچ ڈی اسکرینز، اسموٹھ گیم پلے، ملٹی پلیئر سیٹ اپ اور کمفرٹیبل ماحول کے ساتھ
کوہاٹ گیمینگ زون کا شاندار افتتاح ہوچکا ہے!
Paracha Time Square Near VPS Food Land, Kohat
📞 Contact: 03330606151
آج ہی آئیں اور اپنی گیمنگ اسکلز کو اگلے لیول پر لے جائیں!
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Photos from Hello Kohat's post 04/04/2026

القلم برائیٹ فیوچر سکول تپی میں سالانہ نتائج کے اعلان اور تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد نہایت وقار اور شایانِ شان انداز میں کیا گیا۔ تقریب میں طلبہ، اساتذہ اور معزز مہمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، جس سے تعلیمی ماحول کی سنجیدگی اور جوش و خروش نمایاں تھا۔اس موقع پر معروف سینئر صحافیوں طاہر رشید بنگش اور فضل کریم نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ، کان اور زبان ہوتے ہیں، جو سچائی کی تلاش اور اس کی ترسیل کا فریضہ نہایت دیانتداری سے انجام دیتے ہیں۔ انہوں نے اس امر پر بھی زور دیا کہ القلم برائیٹ فیوچر سکول جیسے ادارے، جن کی سرپرستی صحافیوں،ڈاکٹرز ، پاک فضائیہ کے ریٹائرڈ آ فیسرز ،وکلاء اور ماہرینِ تعلیم کے ہاتھوں میں ہو، وہ نہ صرف علم کے دیپ جلاتے ہیں بلکہ طلبہ کی شخصیت سازی میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ادارے کے طلبہ و طالبات میں خود اعتمادی، علمی قابلیت اور تخلیقی صلاحیتوں کا فروغ اس کی بہترین مثال ہے۔
تقریب کے اختتام پر طلبہ کی کامیابیوں کو سراہا گیا اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

13/03/2026

ممکنہ خ*ط*رے کی گھنٹی، کوہاٹ کے اہم بازار بند، سیکیورٹی سخت

Category

Website

Address


Kohat
26000