APNA News
ہم آپ تک پہنچاتے ھیں ہر ہم و خاص مالومات پاکستان کی تمام معلومات ۔۔۔اپنا نیوز کے ساتھ
04/07/2024
چوک سرور شہید اڈا حسین شاہ کے قریب دو تیزرفتار مسافر بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے.جانبحق افراد کا تعلق خانیوال کی تحصیل کبیروالا سے ہے
01/07/2024
آپنا نیوز ::: آر وقت رہوں باخبر ::؟ ڈپٹی کمشنر لورالائی کے دفتر کے سامنے ڈی جی خان روڈ پر شدید ترین گرمی میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کلی ڈیلی ملازئی کے طالبات سکول کی بندش اور اساتذہ کی غیر حاضری کے خلاف دھرنا دے رکھی ہے جس میں پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی لورالائی کے ضلعی سیکرٹری مصطفی کمال کاکڑ اظہار یکجہتی اور بھرپور حمایت کرتے ہوئے موجود ہے
01/07/2024
*📌ڈیرہ غازی خان میں تھانہ صدر کے احاطہ میں ایک شخص قتل جبکہ اس بزرگ کی آنکھیں نکال دی گئی ہیں*
ہے کوئی اس ظلم پر افسوس کرنے والا ؟
ایک اونٹھ کی ٹانگیں کاٹ دی گئی تو پورے پاکستان کا. میڈیا چیخ چیخ کر اس کے حقوق بتا رہا تھا پر یہاں انسانوں کے حقوق بتانے کے لیے انسانیت ہی مر چکی ہے
19/05/2024
خوشاب سرکی وادی سون روڈ پر ایک ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا
جس میں ایک پٹھان فیملی سوار تھی جو کہ مزدوری کے لیےوادی سون آ رہے تھے
جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور دس زخمی ہو گئے ہیں
جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ بچے بھی شامل ہیں
18/04/2024
تلاش گمشدگی ۔ دکی۔شاہ زیب ولد ستار قوم نعمت خیل ناصر آج شام گھر سے نکلا ہے جوکہ تاحال گھر واپس نہیں آیا ہے جس کسی کو اس متعلق معلومات ہوں تو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03466328182
0331 9763258
18/04/2024
کوہٹہ چمن اور پرے بلوچیستان میں ایک بار پر سے سابقہ سال کی طرح خطرناک شکل میں شدید بارش سے تباہی مکانات کو بڑے پیمانے پر نقصانات۔اموات کی اطلاعات
چمن ‘ شن تالاب ‘ ٹھیکدار کلی سمیت کئی علاقوں میں مکانات گرے ہیں اور مزید بارشوں کا بتایا جارہا ھیں یااللہ ہم پر رحم کر ۔۔امین
19/03/2024
26/08/2023
Mulk dubraha hai
21/03/2023
لیہ:چکنمبر 471 ٹی ڈی اے میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ
لیہ:آسمانی بجلی سے جھلس کر ماں بیٹا جاں بحق 1 شخص زخمی۔ریسکیو
لیہ:مرنے والوں کی شناخت 38 سالہ شبنم اور 6 سالہ راشد کے نام سے ہوئی۔ریسکیو
اے صرف نام کے مسلمانوں قیامت کیس کو کہتے ھیں اتنے بھی بیوقوف نہیں ھو آج پرے ملک میں زلزلہ آیا ھیں،
سوات ۔شانگلہ ۔کوٹ ادو ۔چوک سرور شہید ۔میانوالی ۔زلزلے کے جھٹکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kot Addu